Angehefteter Tweet
ibne-adam
159.9K posts

ibne-adam
@_Naveed786
strength is what we gain from the madness we survive.
پنج آبی Beigetreten Nisan 2019
1.6K Folgt5.6K Follower

@Wabbasi007 @arslan__313 @Fact عباسی صاحب میں فائل دیتا ہوں
ساتھ لاکھ روپے رشوت کا بھی دیتا ہوں
فائل اَپ لوڈ کروا دیں
اردو

فیکٹ چیک: سولر صارفین پر ماہانہ بنیادوں پر نیا ٹیکس عائد کرنے کی خبریں، حقیقت سامنے آگئی factpulse.pk/fact-check-new… via @Fact Pulse
اردو

ibne-adam retweetet
ibne-adam retweetet

@Arshe530 @CMShehbaz وزیراعظم کے کانوں پر جُرابیں بندھی ہوئی ہیں
انکو سنائی نہی دیتا
اردو

@CMShehbaz
وزیرِاعظم صاحب! جسطرح آپ امریکہ و ایران کے درمیان کشیدگی کم کرکے خطے کو تباہی سے بچانے کی کوشش کر رہے اسی طرح خدارا اپنے ملک کی عوام کو بھی وزیرِ تیل بجلی گیس پٹرول کے ’ڈرون حملوں‘ سے بچالیں کیونکہ بیرونی جنگوں سے زیادہ اندرونی بوجھ عوام کو توڑ رہا ہے، خدارا رحم کریں-
اردو
ibne-adam retweetet

@Markhor3133 @nasirgmz مارخور صاحب آپ سول معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ، آپکا تو گرڈ ہی الگ ہے
اردو

🚨 سولر صارفین کے لیے بڑی خبر: نیٹ میٹرنگ کے لیے لائسنس کی شرط کی سختی سے تردید!
پاور ڈویژن نے نیٹ میٹرنگ کی منظوری کو لائسنس سے مشروط کرنے کی خبروں کو 'گمراہ کن' قرار دے دیا۔ وفاقی حکومت نے ایسی کوئی ہدایت جاری نہیں کی۔ افواہوں پر کان نہ دھریں، سولر پالیسی میں فی الحال کوئی بڑی تبدیلی نہیں کی گئی!
پاور ڈویژن نے ان خبروں کو قطعی طور پر غلط قرار دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ اب نیٹ میٹرنگ کے لیے صارفین کو باقاعدہ لائسنس لینا ہوگا۔
حکومت نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ایسی کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، اور ایسی خبریں عوام میں بے چینی پھیلانے کے لیے "گمراہ کن" ہیں۔
اردو

@Wabbasi007 @SaadMunirHashmi حقیقت یہ ہے کہ دسمبر سے آج تک حکومت کی ہدایت پر پورٹل بن کیا ہوا ہے ، کوئی نیا صارف سولر کنکشن نہی لے پارہا
اردو

@SaleemFarrukh @ch_sajaad Innocent public is soft target for them
English
ibne-adam retweetet

@MumtazBhattiDin @MeBegsa یہ نوسر باز ٹیسٹر لگاتے ہیں
عوام چُپ رہے تو ٹھوک دیتے ہیں ورنہ تردید کردیتے ہیں
اردو

حضور!!! پاورڈویژن کہہ رہاہے ھم نے نہیں نیپرانے کیاہےیہ نہیں کہہ رہاکہ یہ ہوانہیں ہے غورفرمائیں پوری خبر پر
Rizwan Razi™@realrazidada
اردو














