Angehefteter Tweet
وہ کون تھا
16.8K posts

وہ کون تھا
@we_R_Not_slave
ڈی ایم کرنے کی کوی ضرورت نہیں ، اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ۔
وہ کون تھا Beigetreten Ocak 2022
994 Folgt1.9K Follower

پہلی تصویر میں: لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید اپنی والدہ کے ساتھ کھڑے ہیں
دوسری تصویر میں: M/O لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید اپنے پیارے بیٹے کی قبر پر کھڑے ہیں
لوگ عموماً پوچھتے ہیں کہ پاک فوج نے اب تک کیا کیا، تو ذرا اسے دیکھ لیں آپ سمجھ جائیں گے، اپنے بیٹے کو قربان کرنا اتنا آسان نہیں
__وطن کا بیٹا حسن🇵🇰✨

اردو

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی قیادت میں ڈی جی ISI لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم صاحب اور ڈی جی ISPR میجر جنرل احمد شریف چوہدری صاحب اور میجر جنرل فیصل نصیر صاحب پاکستان کے خلاف PTI کا پراپیگنڈا منٹوں گھنٹوں میں دھبڑدوس کر دیتے ہیں اور سارے زومبیز تتے توے پر بیٹھ جاتے ہیں۔میں ڈی جی ISI اور ڈی جی ISPR اور میجر جنرل فیصل نصیر اور انکی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں
#PakistanArmy
#COAS
#DGISI
#DGISPR




اردو

@siasatpk @RanaSanaullahPK جتنا رانا بیغیرت ہے شُکر ہے یہ نہیں کہہ دیا کہ خان کا میری بیوی سے نا جائز تعلق ہے 😂😂🖐🖐🖐🖐
اردو

چیئرمین پی ٹی آئی کاغیر ملکی ایجنسیوں سےتعلق ہے،راناثنااللہ
#RanaSanaUllah
#ImranKhan
@RanaSanaullahPK
bit.ly/3NcEwPb

اردو

@jamshaidAdasti مشتاق صاحب نے گڈی دتی اے کیا ؟ 😂😂سرائیکی دی گڈی 😂😂
اردو

میں نے آج کہا پاکستانی فوج کے سابقہ سربراہ کو افغانی نے گالیاں دیں تو برا لگا۔ ہزاروں پاکستانیوں نے مجھے ہی آڑھے ہاتھوں لے لیا ، کوئی شخص ہمدردی کرنے تک تیار نہیں ، @OfficialDGISPR کہاں لے آئے پاکستان کو آپ ؟
پہلی بار آپ کو ٹیگ کر رہا ہوں ، خدارا عوام کا مزاج سمجھیں ۔
اردو


@SHABAZGIL @Engr_Sultan_Pak میراثی اور وزیراعظم دونوں کا کومبو ہے شوباز ۔۔ 😂😂😂
اردو

@iihtishamm جب کہ عورتوں کا ننگا کرنا اور میاں بیوی کی ویڈیوز بنا کر اُن کی بیٹیوں کو بھیجنا روائتی ہے ۔ لعنت ہے تجھ پر 🖐🖐🖐🖐۔۔
اردو
وہ کون تھا retweetet

@MAbdullahGul ڈاکٹر یاسمین نے کہیں نہیں کہا کور کمانڈر کے اندر گھس جاؤ اور اگ لگاؤ ویڈیو موجود ہے جہاں وہ کہہ رہی کے اندر نہیں جانا
#بھارتی_ایجنٹ_عبداللّه_گل
اردو

@wazarat_chatrol جی نہیں یہ جناب ! یہ عاصم منیر دور کی ہے ۔ عمران خان کبھی ان چیزوں کی سپورٹ نہیں کرتا ۔۔
اردو

یہ جو بھی انسان ہے اس نے غلط عمل کیا جب گھر والی عورتیں ساتھ ہوں تو کوئی بھی عزت دار انسان ایسے گالیاں نہیں دیتا مجھے پشتو تو نہیں اتی مگر کہیں پڑا کہ یہ افغانی نسل ہے اور پشتو میں گالیاں بھونک رہا ہے۔
اختلاف کریں مگر اس طرح تزلیل نہیں کریں۔پلیز وہ بھی باہر کسی دوسرے۔ملک میں۔
Rodium-A@RodiumInsights
کوئی رہنمائی فرما سکتا ہے یہ بھائی کیا کہہ رہا ہے باجوہ کو سوائے گالی کے ؟؟ کیا یہ کوئی افغانی ہے ؟؟
اردو







