Sultan retweetledi

”عالمی سطح پر کوئی کردار ادا کرنے کا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ ملک میں اپنے شہریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیئے جائیں۔ جس دن آپ امن کا چورن بیچ رہے ہیں اس دن پاکستان کا مقبول ترین لیڈر جیل میں ناحق کسٹوڈیئل ٹارچر کا شکار ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر نے واضح طور بتا دیا کہ عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ بدستور قائم ہے اور آنکھ کی صورتحال تسلی بخش نہیں ہے۔“ مرزا شہزاد اکبر
@ShazadAkbar
#FreeTheVoiceOfPakistan
اردو
















