Nawaz Muhammad

55.8K posts

Nawaz Muhammad

Nawaz Muhammad

@MohaNovaz

Joined Mayıs 2022
258 Following319 Followers
Nawaz Muhammad retweeted
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اس دلیر بلوچ جوان پر چند گھنٹے پہلے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کے دو گروپس بی ایل اے اور بی ایل ایف نے اکٹھا حملہ کیا۔ لیکن بجائے چھپنے کے یا گھبرانے کے، یہ ان پر حملہ کرنے چلا گیا۔ یہ اس وقت وزیر اعلی بلوچستان کا سگا بھائی آفتاب بگٹی ہے۔ یہ ہیں پاکستان کے اصلی بلوچ شیر
اردو
18
426
1.5K
26.1K
Nawaz Muhammad retweeted
Aftab khan Niazi
Aftab khan Niazi@aftabniazi007·
نواز شریف کی سیاست ختم کرتے کرتے 4صدر 13جنرل 32 ججز سینکڑوں صحافی کئ سیاست دان آج تاریخ کے کوڑے دان میں ھیں اور میرے قائد "محمد نواز شریف " آج بھی سیاست کا مرکز ھیں
اردو
185
201
492
7.4K
Nawaz Muhammad retweeted
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
اقرار الحسن تیری جرآت کو سلام👏🇵🇰♥️ اسے کہتے ہیں بےغیرتی منہ پر مارنا 🫣
اردو
14
168
437
6.1K
Nawaz Muhammad retweeted
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک شخص جلسوں دھرنوں میں کہتا تھا تم کہیں منہ دکھانے لائق نہیں رہو گے تمہارے بچوں سے کوئی شادی نہیں کرے گا احسن اقبال کو گولی لگی تو اسے ڈرامہ قرار دیا گیا۔ آج قدرت کا قانون دیکھیں نارووال کے رہائشی کہہ رہے نارووال میں کرتار پور کیبعد اگر کوئی مشہور ہے تو وہ احسن اقبال ہے۔
اردو
3
271
991
13.7K
Nawaz Muhammad retweeted
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
بریکنگ نیوز ۔۔۔ امریکہ کا پاکستان کے بغیر چلنے سے انکار ۔۔۔ امن کا راستہ اسلام آباد سے ھی گذرے گا ۔۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا اعلان
اردو
30
694
2.7K
52.6K
Nawaz Muhammad retweeted
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
“اقرارالحسن کبھی سیاست میں نہیں آئے گا” ریحان طارق صاحب کی جانب سے ویڈیو کلپ چلائے جانے پر جواب۔۔۔ تب بھی یہی کہا تھا اور آج بھی یہی کہتا ہوں۔
اردو
132
127
735
41.9K
Nawaz Muhammad retweeted
HUM News
HUM News@humnewspakistan·
قمر زمان کائرہ، محمد زبیر پر برس پڑے اور محمد زبیر مسکراتے رہے۔۔! “میری بات کے بیچ میں مت بولو، اپنی باری پر تو چیختے ہو” حکومت عوام کی دشمن نہیں، مجبوری کے تحت لیوی اور ٹیکسز لگانے پڑے:قمر زمان کائرہ بنگلہ دیش میں بھی IMF پروگرام چل رہا ہے، پھر بھی انہوں نے اپنے عوام پر بوجھ نہیں ڈالا: محمد زبیر #HumNews #BreakingNews #Pakistan @MonaAlamm @QaiserShaikhMNA @QamarKairaPPP @Real_MZubair
اردو
9
16
91
17K
Nawaz Muhammad retweeted
Ahsan Chatha
Ahsan Chatha@SIYASIDERA·
ثمینہ شٹابری کا کھسم ، شہباز گل کی بیوی کا یار ، فون سیکس کرتے ہوے ۔۔ فون پر صحافی خاتون کی بُنڈ مارتے ہوے ۔ سُن زرا
اردو
35
110
390
7.2K
Nawaz Muhammad retweeted
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
آرمی چیک پوسٹ پر جو بدمعاش کھڑے ہیں یہ ہمارے قبائلی رہنماؤں کی چیکنگ کرتے ہیں ایک سپاہی اٹھتا ہے اور میرے قبائلی رہنما پر ہاتھ ڈالتا ہے میرے سفید ریش پر ہاتھ ڈالتا ہےاس کی بے عزتی کرتا ہے ۔ سھیل آفریدی
اردو
35
721
1.5K
27.7K
Nawaz Muhammad retweeted
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
عمران ریاض صدیق جان زیشان عزیز جیسے جتنے بھی ہیں جو عمران کو مہاتما بھگوان بنا کر پوجتے ہیں یہ صحافی نہیں مراثی ہیں ۔ اقرار الحسن 😂😂 رانا ثنااللہ خان کا مشہور زمانہ جملہ تھا کہ جو بھی نیازی کا مراثی ہوتا ہے کتا ہوتا ہے چینل مالکان اُس کے ماتھے پر صحافی لکھ کر بٹھا دیتے ہیں
اردو
24
422
1.3K
31K
Nawaz Muhammad retweeted
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
یہ ہے یوتھیوں کے خود ساختہ امت مسلمہ کے لیڈر کی حقیقت وہ بھی صرف اور صرف تیس سیکنڈ میں۔۔۔ یوتھیو کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے۔۔
اردو
2
63
105
954
Nawaz Muhammad retweeted
سید اظہر حسین
سید اظہر حسین@Azhar_SyedH·
78 سالہ پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا قرض عمران خان نے صرف 3 سال اور 8 مہینے کی مدت میں لیا کوئی ترقیاتی کام نہ ھوئے پیسے غائب ھوگئے ترقی کی تو فرح گوگی ، بشریٰ بی بی ،مراد سعید اور عثمان بزدار کے اثاثوں نے کی جو ناقابل یقین حد تک بڑھ گئے
اردو
16
202
318
3.6K
Nawaz Muhammad retweeted
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کم از کم شغل تو لگائے رکھتا تھا۔
اردو
10
145
439
13.5K
Nawaz Muhammad retweeted
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
سیاسی لطافت: عمران خان نے کیا دیا ؟ طارق جمیل کا جواب
اردو
13
203
404
7.2K
Nawaz Muhammad retweeted
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
غریب سے اس ملک میں جانوروں سے بدتر سلوک ہوتا ہے
اردو
25
601
867
40K
Nawaz Muhammad retweeted
꧁✨پیاسی💋 چھوکری ✨꧂
ریڑھی والے نے کتنی سمجھداری دلیری سے چور پکڑوا دیا ہے ایسے لگ رہا ہے ریڑھی والے کو کچھ پتہ نہیں ہے 😂🤣
اردو
35
459
3.7K
324.5K
Nawaz Muhammad retweeted
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
32 سیکنڈ کے اس کلپ میں ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کا پورا بیانیہ زمیں بوس ہو رہا ہے۔ سب سے خوبصورت بات سہراب برکت صاحب کی ہنسی ہے 😇 دیکھئے۔۔ لطف آئے گا۔
اردو
146
386
1.5K
48.7K
Nawaz Muhammad retweeted
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

اردو
376
1.1K
2.8K
172.3K
Nawaz Muhammad retweeted
بانکے میاں
بانکے میاں@bankay_mian62·
عمران خان کے نام پر اقرار الحسن کا سخت رد عمل صبر اور تحمل کے معاملے میں آپ۔کسی کا بھی نام لو لیکن عمران خان کا نام ناں لو عدم برداشت کا گند عمران خان نے ہی ڈالا ہے
اردو
9
61
223
7.3K