Zulqarnain Team CM Punjab PML(N) retweeted

وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی قیادت میں تاریخی ورثے کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے، قلعہ روہتاس جو شیر شاہ سوری کے دور کا عظیم شاہکار ہے اپنی بلند فصیلوں اور تاریخی اہمیت کے ساتھ آج بھی ماضی کی شان کا امین ہے ۔
اردو





























