الف
390.4K posts

الف
@Ah_855
۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ 🌹 #اردو_زبان🌹
🇪🇺 Se unió Haziran 2021
8K Siguiendo7.9K Seguidores
الف retuiteado

@shah__zad987 @urdu_zuban ہمارا تو ایک دن تھا سو بسر ہوامرشد
تمھارا تھا یوم عید تمھیں عید مبارک
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado

@Noor_zindgi ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں
غم کـی تــرسیل تــو ھــو غم کا تماشہ نہ بنے
۔۔۔۔۔۔
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado

@_M_S_khan_ ﺗُﻮ ﺟﻮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍِﺳﮯ____، ﻣﻞ ﮐﮯ ﺳﻤﯿﭩﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ
مُجھ ﺍﮐﯿلے ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ___، ﮨﺠﺮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺟﺎﺋﮯ.. !
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado

@link_tree6y6 @Zamra88 چُھولیں اُسے کہ دُور سے بس دیکھتے رہیں
تارے بھی رات میری طرح، مخمصے میں تھے
ھر بات جانتے ھُوئے بھی ، دِل مانتا نہ تھا
ھم جانے اعتبار کے ، کِس مرحلے میں تھے۔
امجد اسلام امجد
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado
الف retuiteado

@black_angel_522 @roohvibes_ @urdu_zuban میری کہانی پڑھنے والے میرا راستہ نہ چن لیں
سرِ ورق یہ بھی لکھنا مجھے مات ھو گئی تھی
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado

@maan_fiaz113 @bakhtawarkhan_0 مجھ کو کافی ہے بس اک تیرا موافق ہونا
ساری دنیا بھی مخالف ہو تو کیا ہوتا ہے💜
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado
الف retuiteado

@Zamra88 @roohvibes_ بڑے وثوق سے کھولا تھا میں نے دروازہ
بڑے تپاک سے مجھ کو تمہاری یاد ملی
تمہارے پیار کے ترکے سے دل کو درد ملا
زہے نصیب کہ وارث کو جائیداد ملی
#اردو_زبان
اردو
الف retuiteado
الف retuiteado
الف retuiteado
الف retuiteado
الف retuiteado
الف retuiteado

@bakhtawarkhan_0 ہم اسیرانِ محبت ہیں کہاں جائیں گے
آپ زنجیر کی زحمت پہ اُتر آئے ہیں
آغا سید ابنِ مظہر
#اردو_زبان
اردو











