Sabitlenmiş Tweet
i think first 💙
12.8K posts

i think first 💙
@link_tree6y6
أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ 🌺🌺💐🌺🌺 Medical Lab Technologist 🔬 Family medicine practice 💉💊
Pakistan Katılım Ocak 2026
538 Takip Edilen545 Takipçiler

@link_tree6y6 ♡وَعَلَيْكُـــمُ اَلسَّـــــلاَمُ وَرَحْمَـــــةُ اللّـــــهِ وَبَرَكَاتُـــــه♡
🔮 ⃝ 🌹 صــبح الخیر🍒 ⃝❤️ ⃝🔮
العربية

@link_tree6y6 سیدنا مُحَمَّد ﷺسیدنامُحَمَّد ﷺ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ﷺ
جَزآكَ آلَلَهِ خـــــــيـــــــّرآً كَثًــــــــيـــــــّرآ
اردو

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الرَّاكِعِينَ ﷺ💖
اے اللہ! محمد ﷺ پر
جو رکوع کرنے والوں کے سردار ہیں۔
آپ کی ازواج پہ
آپ کی آل پاک پہ
آپ کے اصحاب پہ
امت شاہ کل کائنات پہ
اربوں کھربوں درودوسلام
اور دائم رحمتیں
برکتیں نازل فرمائیں
#WeStandWithIran
#صدقےیارسول_اللّٰہﷺ

اردو

@link_tree6y6 اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنَا مِنْ أَهْلِ السَّكِينَة
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے دل کو سکون، آنکھوں کو ٹھنڈک، زندگی کو خوشیوں اور گھر کو رحمتوں سے بھر دے، ہر پریشانی دور فرمائے، ہر مشکل آسان کرے، رزق میں بے پناہ برکت عطا فرمائے، ایمان میں مضبوطی نصیب کرے، صحت و عافیت دے
آمین یا رب
#قومی_زبان
اردو

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ♥️
"رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا"
(اے ہمارے رب! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہم میں طاقت نہیں، اور ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما۔) [سورۃ البقرۃ: 286]
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کا لباس پہنائے، آپ کے قلب کو سکون سے بھر دے، اور آپ کی زندگی کے ہر پل میں اپنی رحمتیں شامل فرمائے۔ آمین۔ ✨🍃
Good morning dear x friends 🌹

اردو

@link_tree6y6 💐وعلیــــــــــــــکم الســـــــــــلام ورحـــــمۃ اللــــہ وبرکاتــــہ💐
اردو

@link_tree6y6 صبح بخیر! 🌞
جزاك اللہ خیراً۔
یا اللہ، ہمیں خالص ایمان، صالح اعمال اور ہر لمحہ تیری رضا کی توفیق عطا فرما۔ تمام گناہ معاف کر دے۔
**آمین** 🤲
دن مبارک ہو ✨💚
اردو

@link_tree6y6 ۞﷽۞
#وعلیــــــــــــــکم_الســـــــــــلام_ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
العربية

@link_tree6y6 وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
العربية

















