

پہلی خبر: 🔴 پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا ! دوسری خبر: 🔴 پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے ! تیسری خبر: 🔴 پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی ! چوتھی خبر:😂 پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
























