Kippsam Malik

184.8K posts

Kippsam Malik banner
Kippsam Malik

Kippsam Malik

@KeepsamM

Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Se unió Eylül 2020
5K Siguiendo18.9K Seguidores
Tweet fijado
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟ جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟ جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
اردو
129
2.3K
4.6K
343.7K
Kippsam Malik retuiteado
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
پھوسی گیلانی صاحبہ عمران خان نے خود مانا اس نے توشہ خانہ کی چیزیں بیچیں اور بنی گالہ کی سڑک بنوائی یعنی الزام نہیں سچ تھا اور چونکہ ہم مسلمان ہیں اور ہمارا یہ بھی ماننا ہے کہ سچا مسلماں جب رمضان میں وفات پاتا ہے تو جنتی ہوتا ہے لہذہ چور کے سپورٹرز ٹینشن نہ لیں جنت جہنم کی
Noshi Gilani@noshigilani

ہم سب نے ایک اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے اور اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے ۔۔ صحافی رانا ابرار بھی توشہ خانہ کے جھوٹے الزامات لگا کر دُنیا سے رخصت ہو گئے

اردو
0
4
4
104
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
اڈیالہ جیل کے حکام نے عمران خان کو بتایا آج عید ہے انہوں نے عید کی نماز ادا کر دی اب کل پورا پاکستان عید کی نماز ادا کرے گا تو خبر آ جائے گی عمران نے عید کی نماز نہیں پڑھی وہ سو رہے تھے ۔ صدیق جان نے حکومتی چالاکی پکڑ لی
Kippsam Malik tweet media
اردو
0
2
8
105
Kippsam Malik retuiteado
Majid Nizami
Majid Nizami@majidsnizami·
مرحوم صحافی رانا ابرار خالد کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں۔۔۔ عمران خان صاحب کو 1987 میں کرکٹ کلب آف انڈیا نے گولڈ میڈل دیا تھا۔ وہ گولڈ میڈل بِکتا بکاتا قصور کے شکیل احمد تک پہنچا، جنہیں پرانے سکے، میڈل، نوٹ وغیرہ جمع کرنے کا شوق تھا۔ شکیل احمد نے قومی اثاثہ جان کر اسے PCB کو عطیہ کر دیا۔ احتیاطً PCB نے انگلینڈ سے اسکا فرانزک کروایا۔ آج بھی PCB میوزیم میں موجود ہے۔ خان صاحب کے فینز جا کر دیکھ سکتے ہیں۔
Noshi Gilani@noshigilani

ہم سب نے ایک اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضر ہونا ہے اور اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہے ۔۔ صحافی رانا ابرار بھی توشہ خانہ کے جھوٹے الزامات لگا کر دُنیا سے رخصت ہو گئے

اردو
33
94
229
11K
Kippsam Malik retuiteado
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
ایران کی فیصلہ ساز قوتوں میں غدار اسرائیلی حمایت یافتہ لوگ چھپے ہوئے ہیں وہ اس جنگ کو مشرق وسطیٰ پاکستان آرمینیا اور آذربائیجان پہ مسلط کرنا چاہتے ہیں ایران کے اسرائیلی چمچوں نے جان بوجھ کر ایسی غلطی کی ہے سعودی اور یو اے ای ایران کو بدلے میں ٹارگٹ کریں اور پھر کھلی جنگ شروع ہو
Kippsam Malik@KeepsamM

UAE میں جس وقت عید کی نماز کی تیاری ہو رہی تھی اُس وقت ایران نے میزائیل دوبئ کی طرف بھیج دئیے انٹرسیپٹ کی آوازیں شدید تھی سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ایران نے 4 ڈرون بطور عیدی بھیج دئیے فلسطین میں اسرائیلی پولیس نے عید کی نماز کے لیے آنے والوں پر تشدد کیا کیا فرق رہ گیا ہے اب

اردو
1
1
1
85
Kippsam Malik retuiteado
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
کویت پیٹرولیم کارپوریشن کا کہنا ہے کہ جمعے کی صبح نیشنل پیٹرولیم کمپنی کی مینا الاحمدی ریفائنری کو ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد ریفائنری کے متعدد پیداواری یونٹس میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ کویت پیٹرولیم کارپوریشن کے مطابق فائر اور ایمرجنسی ٹیموں نے فوری طور پر آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔ احتیاطی اقدام کے طور پر، ریفائنری کے متعدد یونٹس کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کارکنوں اور سائٹ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔بشکریہ بی بی سی
اردو
0
4
24
2.2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@HarmeetSinghPk شہباز شریف کو پین کا رشتہ دینے سے فرصت مل گئی ہو تو ایران کو بھی ایک عدد پیش کر دو جس نے 1971 کے بعد پہلی مرتبہ دوران نماز لاکھوں نمازیوں کو میزائیلوں کی آوازیں سنائی ہے یدی دیاں
اردو
2
1
1
34
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
مسجد اقصٰی میں مسلمانوں کو نماز عید کی اجازت نہیں دی گئی اور ایسا 1967 کے بعد پہلی دفعہ ہوا ہے۔ شہباز شریف کو امن کا بورڈ مبارک ہو۔
اردو
32
1.5K
3.5K
23.2K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@nasimahmad9 @attasial69 تم جب دو ہزار میزائیل پھینکو گے ڈھائی ہزار ڈرون پھینکو گے تو کیا وہ سب روکنے کے لئے غلیل خریدیں ؟ یو اے ای نے چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری نہیں کی بلکہ ڈیفنس سسٹم خریدنے کا معاہدہ کیا ہے چولیں مارنا بند کرو
اردو
1
0
6
184
Nasim Ahmad
Nasim Ahmad@nasimahmad9·
@KeepsamM @attasial69 یو اے ای نے عید کے دن اس عہد کو دہرایا کہ وہ امریکہ و اسرائیل میں چودہ سو ارب ڈالرز کی سرمایاکاری کو جاری رکھیگا
اردو
1
0
2
268
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
UAE میں جس وقت عید کی نماز کی تیاری ہو رہی تھی اُس وقت ایران نے میزائیل دوبئ کی طرف بھیج دئیے انٹرسیپٹ کی آوازیں شدید تھی سعودیہ میں عید کی نماز کے بعد ایران نے 4 ڈرون بطور عیدی بھیج دئیے فلسطین میں اسرائیلی پولیس نے عید کی نماز کے لیے آنے والوں پر تشدد کیا کیا فرق رہ گیا ہے اب
اردو
12
70
213
5K
Kippsam Malik retuiteado
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
فری عمران خان
Loki - 🇵🇰 tweet media
فارسی
5
10
46
560
Kippsam Malik retuiteado
Kippsam Malik retuiteado
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے ستھرا پنجاب کے ورکرز کو عید کے مبارک موقع پر ڈبل سیلری ملنے پر ورکرز کی خوشی اور اظہار تشکر دیدنی ہے
اردو
2
7
33
312
Kippsam Malik retuiteado
Loki - 🇵🇰
Loki - 🇵🇰@nosferatu1x·
عید مبارک پردیسیو ۔۔۔
فارسی
5
3
34
358
Kippsam Malik retuiteado
🇵🇸 🇵🇰پرنس آف ڈھمپ
مارچ نے یہ ٹویٹ پڑھا اور سنبھال کے رکھ لیا۔۔۔۔چودھری اور اس کی پیشن گوئیاں
🇵🇸 🇵🇰پرنس آف ڈھمپ tweet media
اردو
2
8
40
1.1K
Kippsam Malik retuiteado
〽️ʊhandis
〽️ʊhandis@TheMuhandiss·
ایران نے پچھلے مہینے احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے والے مظاہرین کو پھانسی دے دی ہے۔ جبکہ ہماری طرف دو فوجی شہید کرنے والے شیعہ دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں۔
اردو
13
106
392
4.4K
Kippsam Malik retuiteado
سلمان بن عبدالعزيز
نحمد الله سبحانه وتعالى أن أكرمنا بإتمام صيام شهر رمضان المبارك وقيامه، ونسأل الله أن يديم علينا أمننا واستقرارنا، وأن يحفظ أبطالنا البواسل على الثغور والحدود في مختلف القطاعات العسكرية والمدنية. وكل عام وأنتم بخير، وبلادنا في عز ورفعة.
العربية
13.5K
83.7K
104.2K
6M
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
امارات نے ایران اور حزب اللہ کا دہشت گرد نیٹ ورک ختم کر دیا یہ نیٹ ورک منی لانڈرنگ دہشتگردی کی مالی معاونت میں ملوث تھے
اردو
4
39
166
6K