Azfar

13K posts

Azfar

Azfar

@Azfar810764

Se unió Aralık 2025
78 Siguiendo59 Seguidores
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ۔ آجکل تو ماشاءاللہ قسمت اس قدر مہربان ہے جس چیز کا سوچتا ہوں، قدرت سامنے کر دیتی ہے۔ یورپ میں فالسے مل جانا کیا ہوتا ہے یہ کوئی فالسوں کا چٹورا ہی بتا سکتا ہے ۔
ٹوٹ بٹوٹ tweet mediaٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
9
5
95
4.5K
Dr Shama Junejo
Dr Shama Junejo@ShamaJunejo·
@SumoRizvi ہم تو لندن میں ترس کے رہ گئے فالسوں کے لیے 🥹
اردو
10
0
8
1.4K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
تم لوگ چوتئیے ہو یا بننے کی کوشش کرتے ہو ؟ چین ، یو اے ای ، سعودی عرب کے صرف ڈپازٹ کیلئے ادھار لئے گئے 11 billion رکھ کر 16 بلین تھے اور 2022 شروع ہوتے ہی 10 billion رہ گئے جو سال کے آخر تک فقط خزانے میں 5 billion دیوالیہ ہوچکا تھا یہ بات شبر زیدی بھی بتا چکا ہے اور نیازی کا ادھار لیا وزیرخزانہ بھی اور شیخ رشید بھی ابے چتوڑے پوچھ کسی سمپورٹر سے 2019 سے 2023 تک کوئ امپورٹر LC کھول سکا تھا ؟؟؟؟ چوتئیے مرگئے اولاد چھوڑ گئے 😂😂
Azfar tweet media
Azfar@Azfar810764

تم لوگ چوتئیے ہو یا بننے کی کوشش کرتے ہو ؟ چین ، یو اے ای ، سعودی عرب کے صرف ڈپازٹ کیلئے ادھار لئے گئے 11 billion رکھ کر 16 بلین تھے اور 2022 شروع ہوتے ہی 10 billion رہ گئے جو سال کے آخر تک فقط خزانے میں 5 billion دیوالیہ ہوچکا تھا یہ بات شبر زیدی بھی بتا چکا ہے اور نیازی کا ادھار لیا وزیرخزانہ بھی اور شیخ رشید بھی ابے چتوڑے پوچھ کسی سمپورٹر سے 2019 سے 2023 تک کوئ امپورٹر LC کھول سکا تھا ؟؟؟؟ چوتئیے مرگئے اولاد چھوڑ گئے 😂😂

اردو
0
0
0
0
Azfar
Azfar@Azfar810764·
تم لوگ چوتئیے ہو یا بننے کی کوشش کرتے ہو ؟ چین ، یو اے ای ، سعودی عرب کے صرف ڈپازٹ کیلئے ادھار لئے گئے 11 billion رکھ کر 16 بلین تھے اور 2022 شروع ہوتے ہی 10 billion رہ گئے جو سال کے آخر تک فقط خزانے میں 5 billion دیوالیہ ہوچکا تھا یہ بات شبر زیدی بھی بتا چکا ہے اور نیازی کا ادھار لیا وزیرخزانہ بھی اور شیخ رشید بھی ابے چتوڑے پوچھ کسی سمپورٹر سے 2019 سے 2023 تک کوئ امپورٹر LC کھول سکا تھا ؟؟؟؟ چوتئیے مرگئے اولاد چھوڑ گئے 😂😂
Azfar tweet media
اردو
0
0
0
4
Swati
Swati@SwatiPk·
@Azfar810764 @farzanaalispark سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی؟ او بھائی 6.2 شرح نمو تھی جس وقت وہ گیا، سترہ ارب ڈالر خزانے میں پڑے تھے، مارچ 2022 میں پونے تین ارب ڈالر کی exports اور تقریبا 6.5 ارب ڈالر کی imports تھیں، اخے دیوالیہ ہونے کا صرف اعلان ہونا باقی تھا، سو ڈالر کی LC نہیں کھل سکتی تھی۔🙏🙏🙏
اردو
1
0
0
6
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
پاکستان کا الیمہ ۔۔۔۔۔ یہ گفتگو سن کر مجھےایک واقعہ یاد آگیا ۔۔میڈیا میں عمران خان صاحب کا نام لینے پر نئی نئی پابندی لگی تو بہت سختی تھی ۔ ایک بار کوریج کے دوارن ایک نوجوان سے بات ہو رہی تھی تو نوجوان نے کہا باجی ایک بات کہوں میں نے کہا ۔۔جی بولیں اُس نے کہا ۔۔۔قاسم کے ابا کا خیال رکھنا مجھے بہت عجیب سے لگا اور میں نے کہا کہ ۔۔آپ کیوں قاسم کے ابا بول رہے ہو۔۔نام لیں تو اُس نے بہت معصومیت سے جواب دیا ۔۔۔نام لوں گا تو آپ چلائیں گی نہیں ۔(مجھے یہ کہنے میں کوئی جھجک نہیں کہ قصوار نہ ہوتے ہوئے بھی مجھے بہت شرم آئی )
اردو
30
342
1.6K
132.5K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@IG_Zahra اسد طور ….. 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
العربية
0
0
0
43
‏زہـــرہ لیــاقت
اسد طور کا انکشاف 🔥🔥🔥 نون لیگ جو الکیشن جیتنے کا دعویٰ کر رہی ہے وہ اس وقت تک گلگت کے تمام حلقوں میں تیسرے یا چوتھے نمبر پر بھی کہیں نظر نہیں آ رہی۔
اردو
2
58
255
2.9K
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
عمران خان کی محبت میں ووٹ دینے کے لیے امریکہ سے شہری گلگت پہنچ گیا ۔
اردو
12
756
2.7K
16.3K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@pasha_samina ٹک ٹاک پر ہی رہے گا باقی تو مائنس کر کے اس کی ب ن ڈ میں ہی ڈال دیا گیا ہے اب تم کو satisfy سارے مل کر کررہے ہیں 🍓🍓🍓🍓
اردو
0
0
0
8
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
قیدی آٹھ سو چار کا فیکٹر مائنس نہیں کر سکے۔۔ یہی اس کی جیت ہے باقی حکومت تو کسی سیاسی جماعت کی نہیں بننی۔ حکومت ان کی ہے جن کی پورے پاکستان پر ہے۔ کٹھ پتلی جو بھی بٹھا دی جاۓ کیا فرق پڑتا ہے۔
Mukhtar Hassan@mukhtarhassan56

حلقہ 3 گلگت عوامی سروے: عوام کا حیران کن فیصلہ سامنے آ گیا! youtu.be/8udznguCueI?si… via @YouTube

اردو
12
191
830
8.3K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
گلگت بلتستان عمران خان کا ہے!! اج کی رپورٹس اور معلومات کے مطابق 90 فیصد لوگ عمران خان کو ووٹ کررہے ہیں!!
اردو
34
141
654
6.1K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
اور کتنے تیر چکاؤگے ؟ کراچی چھلنی ہے تمھارے تیروں سے نہ بجلی، نہ گیس، نہ سڑکیں، نہ پانی ، نہ سیورج ، نہ سڑکیں اور نہ روزگار #پیپلزپارٹی_چور_ہے
Aseefa B Zardari@AseefaBZ

بلاول تیرا تیر چلے گا!

اردو
0
0
0
1
Azfar retuiteado
محفوظ الرحمن اعوان
ملک ریاض کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے نیب کے ہاتھ ثبوت لگا ہے کہ کسطرح اس نے پاکستان سے پیسہ دوبئی بھیجے اور وہاں سے موریشس ٹرانسفر کردیں ان کے بیٹا کا ایک اکاؤنٹ پکڑا گیا جس میں 45 لاکھ ڈالر موجود ہیں ملک ریاض اسکو سیاست سے جوڑ رہا ہے کہ میں پی ٹی آئی کیساتھ ہوں اس لئے مجھے انتقام کا نشانہ بنایا جارہاہے عمر چیمہ
اردو
19
289
730
31.6K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@farzanaalispark اور پیپلز پارٹی نے پانی چھین کر ٹینکر کے ذریعے انتہائی مہنگا کردیا #پیپلزپارٹی_چور_ہے
اردو
0
0
0
7
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
جیسے امریکہ میں عوام کو سگریٹ سے دور رکھنے کیلئے سگریٹ مہنگا کیا گیا ہے، مطلب پاکستان میں اس لئے پٹرول مہنگا ہوا ؟؟؟؟ یار ہم کتنے بے وقوف ہیں ۔۔یہ تو ہمیں پتہ ہی نہیں تھا
اردو
58
70
272
36.8K
Azfar retuiteado
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
آئی پی پیز کا ایک نام ۔ روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں ' عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا. دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔ ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
Daim Mubashar tweet media
اردو
51
286
621
23.9K
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
ایک مخبر نے کہا تھا کہ فیصلہ ہو گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو کوئی حکومت نہیں لینے دی جائے گی
Tariq Mateen tweet media
اردو
21
177
811
16.5K
Azfar retuiteado
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
سنیے شان شاہد کا عمران خان کیلئے ایک اور ایمان افروز خطاب اگر خان صاحب کو کچھ ہوگیا تو پوری قوم یتیم ہو جائیگی کیا اب تین کروڑ لینا درست قدم ہے ؟
اردو
11
31
96
3.8K