Azfar

12.9K posts

Azfar

Azfar

@Azfar810764

Katılım Aralık 2025
78 Takip Edilen59 Takipçiler
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@rizwanghilzai شرم تم کو مگر آتی نہیں 😂😂
Azfar tweet media
اردو
0
0
1
22
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، مینا خان آفریدی
اردو
12
253
882
10.4K
Azfar retweetledi
Adil
Adil@Adljaferi·
تیری منافقت اور کراچی دشمنی اُس دن باہر کھینچ نکالی تھی جس دن تو نے حقوق مانگتے کراچی والوں کو BLA سے ملایا تھا۔ سب سے بڑے ملک دشمن ذوالفقار کے کُتے، جنہوں نے انڈیا، لیبیا سے لے کر افغانستان، مصر اور فلسطین میں پاکستانی افواج کے خلاف حملوں کی ٹریننگ لی، طیارے اغوا کیے، فوج پر حملے کیے، فوجیوں اور سیاسی مخالفین کو مروایا۔ یہ بھٹو کی اولادیں ہی ہیں جنہوں نے اندرا سے لے کر راجیو گاندھی تک کو آوازیں دیں، جنہوں نے پاکستان میں بھارتی ٹینکوں پر بیٹھ کر آنے کی بات کی، جو فوج کو “ڈیڈی” کہتے رہے، جنہوں نے محض اقتدار کی خاطر ملک کو دو لخت کیا اور FSF بنائی، اور اُس کے ذریعے اپنے اور پرائے سب ہی مراوئے۔ اللہ کی قدرت دیکھ، بیٹی سے ماں کو ذلیل کروا کر پارٹی سے نکلوایا، پھر بھائی مروائے، اور آخر میں کرپشن کوئین خود زرداری کی بھینٹ چڑھ گئی۔ آج زرداری کا گندا خون، بھٹو جیسی غلاظت ہونے کا ڈھونگ رچا کر، اِس ملک کا خون چوسنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ آئندہ جواب دینے سے پہلے دیکھ لیا کرنا کہ کس فیک آئی ڈی سے جواب دینا ہے۔ آج آپ نے بھنڈ مارا اور آپ کی وجہ سے نسلِ حرام بھٹو کی ساری اوقات کھول کر رکھنی پڑی۔ #PPPChorHai
Haider Zaidi@iamHaiderZaidi

پیپلز پارٹی کی کرپشن پر تنقید ان منہ سے اچھی نہیں لگتی۔۔۔ جنہوں نے کراچی میں بدترین دہشت گردی کی ۔۔۔ جس کا لیڈر پاکستان دشمن ملک انڈیا کے تلوے چارٹ کر ان کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے گڑگڑاتا رہا جس کے لیڈر نے نوجوانوں کو بھتہ خوری اور بدمعاشی پر لگا کر پوری ایک نسل کو انپڑ بنا دیا۔۔۔۔

اردو
4
21
64
3.5K
Azfar retweetledi
Shuaib Rehman
Shuaib Rehman@SMRehmaan·
پیپلزپارٹی نے اپنی 18 سالہ جدوجہد سے کراچی کو اندرون کے برابر کھڑا کردیا ہنزہ آج کراچی سے بہت بہتر حالت میں اللہ نا کرے ہنزہ کا حال بھی کراچی جیسا ہو پیپلزپارٹی ایک وبا کی شکل اختیار کرگئی ہے اس پہلے اندرون سندھ کو کھایا پھر کراچی کو تباہ کیا
Geo News Urdu@geonews_urdu

کراچی غریب پرور شہر ہے، چاہوں گا ہنزہ بھی کراچی جیسا بنے: مرتضیٰ وہاب کا خرم دستگیر کو جواب geonewsurdu.tv/latest/435348-

اردو
14
39
124
2.9K
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
ایک طرف ہم پر گندم بند کی جاتی ہے لیکن دوسری طرف این ایچ اے کے ساتھ ہمارے تمام وفاقی پروجیکٹس بند ہیں، وفاقی حکومت نے گیس میں بھی ہمارا حصہ بند کیا ہوا ہے، ہمارا بس اسٹینڈ تیار پڑا ہے لیکن ان آؤٹ کے لیے این ایچ اے این او سی نہیں دے رہا، سہیل آفریدی
اردو
4
69
208
2.9K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@sherryrehman جی بی بنے گا کراچی #پیپلزپارٹی_چور_ہے
Azfar tweet mediaAzfar tweet mediaAzfar tweet media
اردو
0
0
0
12
Farzana Ali
Farzana Ali@farzanaalispark·
پی ٹی آئی اور عمران خان کے چاہنے والے تو پہلے ہی کھبی یہودی لابی تو کھبی فتنہ الخوارج کے ساتھی یا پھر فتنہ الہندوستان بنا دئیے گئے ہیں ۔۔بلوچ بھی اسی فہرست میں،پی ٹی ایم اور بلوچ یکجہتی کمیٹی پر بھی کاٹا اور اب کشمیری۔ اگر ان سب کو ایک طرف کریں تو پاکستان میں بچے گا کیا 🤔
اردو
144
231
1K
20.6K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@S_T_A18 جی بی بنے گا کراچی #پیپلزپارٹی_چور_ہے
Azfar tweet mediaAzfar tweet media
اردو
0
1
0
13
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ شاہ مرداں شیر یزداں قوت پروردگار لا فتی الا علی لا سیف الا ذوالفقار۔ #GilgitBaltistanWithBilawel
Shaista Aslam( PPP)🇱🇾 tweet media
اردو
12
43
63
1.3K
Saeed Ahmed Official
Saeed Ahmed Official@BeingSAOfficial·
یہ خوبصورت مناظر اسی کراچی کے ہیں جس کے بارے میں ن لیگ گلگت میں بیانیہ بنا رہی ہے کہ کراچی کھنڈر بنا ہوا ہے ۔
Saeed Ahmed Official tweet mediaSaeed Ahmed Official tweet media
اردو
37
32
74
4.8K
Azfar retweetledi
Adil
Adil@Adljaferi·
پیپلز پارٹی کے سابق صدر کراچی زون، سابق سینیٹر اور زرداری صاحب کے دستِ راز جناب فیصل رضا عابدی جب پیپلز پارٹی کی حقیقت بیان کر رہے ہیں، تو قوی امکان ہے کہ آج سے جیالے، پیپلز پارٹی کے اندھے حمایتی اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی خیرات پر پلنے والے بھولڑ حضرات اس سید زادے کو بھی ضیاء لعین کا ساتھی قرار دیتے نظر آئیں گے۔ #PPPChorHai
اردو
6
46
74
2.9K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
سب کچھ دباؤ میں ہوا سندھ کو کچا اور کراچی کو سیل کر کھاگئے فرشتے ؟ 😂😂😂😂 #پیپلزپارٹی_چور_ہے
Khizar Abbas@KhizarAbba2078

🔻پاکستان کی سیاست کی تلخ حقیقتیں🔻 ○❗️بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دباؤ میں آکر کیا (جسٹس نسیم حسن شاہ) ○❗️بے نظیر اور آصف زرداری پر کرپشن کے مقدمے ایجنسیوں کے کہنے پر بنائے (نواز شریف) ○❗️میرے بیٹے نے آپ پر مقدمے بنا کر گھٹیا کام کیا یہ آپ سے معافی مانگنے آیا ہے اسے معاف کر دیں۔ (والدہ سیف الرحمن کی زرداری سے درخواست اور راولپنڈی نیب عدالت کے باہرسیف الرحمن کی پاؤں میں گر کر زرداری سے معافی) ○❗️بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو سزا سنانے والے جج نے نواز شریف کے کہنے پر سزا سنائی اس لیے اس کو برطرف کیا جاتا ہے (سپریم کورٹ آف پاکستان) ○❗️میمو گیٹ میں پیش ہوکر غلطی کی (نواز شریف) ○❗️یوسف رضا گیلانی کی برطرفی اسٹیبلشمنٹ کی سازش تھی (نواز شریف) ○❗️آپ کے خلاف میمو گیٹ کی سازش کیانی کے کہنے پر بنائی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں۔ (احمد شجاع پاشا) ○❗️عدلیہ تحریک میں شامل ہو کر غلطی کی آصف زرداری ٹھیک کہتے تھے۔ (خواجہ سعد رفیق) ○❗️آج مانتا ھوں بینظیر بھٹو ٹھیک کہتی تھی کہ پیپلزپارٹی کے لئے الگ قانون اور ن لیگ کے لئے الگ قانون ہے۔ (عمران خان)

اردو
0
0
0
3
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@KhizarAbba2078 سب کچھ دباؤ میں ہوا سندھ کو کچا اور کراچی کو سیل کر کھاگئے فرشتے ؟ 😂😂😂😂 #پیپلزپارٹی_چور_ہے
اردو
1
0
0
24
Khizar Abbas
Khizar Abbas@KhizarAbba2078·
🔻پاکستان کی سیاست کی تلخ حقیقتیں🔻 ○❗️بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ دباؤ میں آکر کیا (جسٹس نسیم حسن شاہ) ○❗️بے نظیر اور آصف زرداری پر کرپشن کے مقدمے ایجنسیوں کے کہنے پر بنائے (نواز شریف) ○❗️میرے بیٹے نے آپ پر مقدمے بنا کر گھٹیا کام کیا یہ آپ سے معافی مانگنے آیا ہے اسے معاف کر دیں۔ (والدہ سیف الرحمن کی زرداری سے درخواست اور راولپنڈی نیب عدالت کے باہرسیف الرحمن کی پاؤں میں گر کر زرداری سے معافی) ○❗️بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کو سزا سنانے والے جج نے نواز شریف کے کہنے پر سزا سنائی اس لیے اس کو برطرف کیا جاتا ہے (سپریم کورٹ آف پاکستان) ○❗️میمو گیٹ میں پیش ہوکر غلطی کی (نواز شریف) ○❗️یوسف رضا گیلانی کی برطرفی اسٹیبلشمنٹ کی سازش تھی (نواز شریف) ○❗️آپ کے خلاف میمو گیٹ کی سازش کیانی کے کہنے پر بنائی جس کے لیے معافی چاہتا ہوں۔ (احمد شجاع پاشا) ○❗️عدلیہ تحریک میں شامل ہو کر غلطی کی آصف زرداری ٹھیک کہتے تھے۔ (خواجہ سعد رفیق) ○❗️آج مانتا ھوں بینظیر بھٹو ٹھیک کہتی تھی کہ پیپلزپارٹی کے لئے الگ قانون اور ن لیگ کے لئے الگ قانون ہے۔ (عمران خان)
اردو
6
52
85
2K
Azfar
Azfar@Azfar810764·
@ShakirAwan88 یہ کہہ رہا ہے کہ نیازی کی اوقات کتے جیسی بھی نہیں رہی 😂😂😂😂😂😂
اردو
0
0
1
5
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
72 سال کا آدمی جیل میں جسے آج تک ایک ڈسپرین تک نہیں دی گئی دوسری طرف کتے کے خون کے ٹیسٹ دیکھا کر نواز شریف کو بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا گیا، ندیم علی رفیق امیدوار تحریک انصاف غزر
اردو
19
1.3K
4K
23.2K
Azfar retweetledi
Adil
Adil@Adljaferi·
اللہ K2 کی حفاظت فرمائے! کہیں آنے والے دنوں میں وہ بھی #PPP کی خصوصی توجہ” کا شکار نہ ہو جائے۔ اندیشہ ہے کہ کراچی کی سڑکوں کے گڑھے کہیں K2 کی ڈھلوانوں پر منتقل نہ کر دیے جائیں، یا پھر K2 کو بھی کریم آباد انڈر پاس جیسی انجینئرنگ کے شاہکاروں کا سامنا کرنا پڑ جائے۔ 😂 #PPPChorHai
Adil tweet media
اردو
6
25
50
1.4K