Altaf Bhatti

307 posts

Altaf Bhatti

Altaf Bhatti

@Cryptogvr_007

Phd Chemsitry

Se unió Mart 2024
170 Siguiendo9 Seguidores
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk Lavy tax 80 se 160 pe le gy... ino ne kia krna... awam ka khoon choos rahy hai
Indonesia
0
0
0
57
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
137روپے پیٹرول میں اضافہ معمولی اضافہ نہی ہے اتنا تو کبھی پاکستان میں لگی جنگوں پر پیٹرول نہی بڑھا اور ایک مہینے میں دو سو روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے حکومت کو پہلا اعلان یہ کرنا چاہیے تھا ہر طرح کی سرکاری گاڑی پر ہم مکمل پابندی لگا رہے ہیں لگثری جہاز استعمال نہی ہوں گے کسی کو ایک لیٹر پیٹرول ایک یونٹ بجلی مفت نہی دی جائے گی حکومتی خرچے کم ہوں گے تو دو سو روپے پر لیٹر حکومتی ٹیکس بھی کم ہو جائیں گے پیٹرول سستا ہو جائے گا
اردو
35
339
789
13.2K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@chsandhilaa Check lavy tax. Jo pehly 120 tha ab 160... jis se nazar ata k govt apni ayashi bhe is se he cover kry gi...
Altaf Bhatti tweet media
HT
0
0
0
76
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
بہت سے دوست پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، لیکن کیا کسی کے پاس ایسا عملی حل ہے جس سے تیل بھی مہنگا نہ ہو اور حکومت بھی مشکلات کا شکار نہ ہو؟
اردو
2.1K
80
737
95.3K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk Koi bojh ni ni almi mandi ka... jb I o ne 55 rup first time increase koay thay tb brent oil 117$/b that ab 108$ pe hai... us time lavi tax 120 the ab andaza lgae koa kiya ino ne
HT
0
0
0
75
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت نے عالمی منڈی کا سارا بوجھ بمعہ اپنے بھاری ٹیکسوں کے عوام میں منتقل کر دیا ہے وزیروں سفیروں ججوں اور دیگر کی مراعات ویسے کی ویسی ہیں آج بھی ریٹار ججوں اور دیگران کو دو ہزار یونٹ مفت بجلی اور پانچ سو لیٹر مفت پیٹرول ملتا ہے ایسے ظلم کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے
اردو
99
1.6K
3.2K
24.1K
Altaf Bhatti retuiteado
Sherlock | DeFi Researcher
Sherlock | DeFi Researcher@Sherlockwhale·
I found a pattern on Bitcoin that has a 100% win rate across 8.5 years of data. 18 out of 18 with zero exceptions. Every week, Bitcoin opens at a price on Monday and if by Thursday the lowest price of the entire week has not dipped more than 0.25% below that Monday opening price, the week closes green. Every single time. 18 for 18 since 2017. The probability of this happening by random chance is 1 in 131,072. The average return when this pattern triggers is +10.98%. Not 2% or 3% but almost 11% in a single week. The smallest green was +1.9%. The largest was +28.8%. Even the worst outcome was solidly profitable. It works in every market condition: 2018 bear market: +28.8% 2022 bear market: +8.6% 2023 recovery: +21.9% 2024 bull market: +11.8% March 2026, three weeks ago: +10.4% Bull market, bear market or sideways, it does not matter. If sellers cannot push price even a quarter of a percent below the weekly open in 4 full days, buyers are in complete control. The rest of the week is just momentum playing out. Every Thursday, check one thing. What was the lowest price of the week so far? If it never dropped more than 0.25% below Monday's open, the week closes green and there will be no further dump, you can stay comfortable in your longs. Bookmark this and check this by Thursday close (today). If price has not dipped 0.25% below 66,000 (Monday open), there will be no further dump.
English
121
235
2.1K
356.6K
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
وہ یوتھیے جو کہتے تھے کہ پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی ہو جائے تو بھی ووٹ عمران خان کو دینا ہے، اب وہ والے یوتھیے بھی اڈیالہ والے کنجر کو بھول کر پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر چیکں مار رہے ہیں۔
اردو
18
47
174
2.2K
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ اگر ہم تین من کا جانور خریدیں تو وہ کم از کم ایک لاکھ اسی ہزار روپے کا پڑتا ہے، لیکن جب اسی کو 1200 روپے فی کلو کے حساب سے لگائیں تو تین من کی قیمت تقریباً ایک لاکھ چوالیس ہزار بنتی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ باقی رقم کہاں گئی؟ کیا واقعی قصائی کو نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے، یا اس کے پیچھے کوئی اور حساب کتاب اور منطق ہے؟ کوئی اس الجھن کو ذرا واضح کر دے۔ #قومی_زبان
اردو
145
16
564
158.9K
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
موبائل فون پر ٹیکس کم ہونا چاہیے۔ پاکستان میں آئی فون موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے مجھ سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مانگے گئے۔ میں نے 150,000 روپے رجسٹریشن کرنے کے بجائے 20 ہزار روپے میں سستا موبائیل لیا اس موبائیل میں ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے i phone موبائل استعمال کرتا ہوں۔ ایک ماہ پہلے جب میں یورپ گیا تو وہاں ایک روپیہ ٹیکس دیے بغیر میں نے اپنے آئی فون موبائل میں سم ڈالی اور جتنے عرصے وہاں رہا، موبائل بالکل ٹھیک کام کرتا رہا۔ اب وزرات خزانہ اور @PTAofficialpk والوں سے میرا سوال ہے اگر رجسٹریشن ٹیکس 150,000 سے کم کر کے 30 ہزار کر دیا جائے تو جتنے لوگوں کے پاس آئی فون ہیں، وہ سب اسے رجسٹر کروا لیں گے۔ ورنہ 100 میں سے 80 لوگ ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے ہی کام چلائیں گے @CMShehbazb @KasimGillani @MIshaqDar50
اردو
166
565
3.2K
206.3K
Adeel Akbar
Adeel Akbar@Adeel_Akbar186·
@saifullahawan40 ہیلی کاپٹر غلط تھا تو جہاز کیسے ٹھیک ہوگیا ۔ سیاست دان بھونڈی دلیل کیوں دیتے ہیں
اردو
1
0
0
62
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
پوری کتا فورس اور اسکے کتوروں کتیوریوں کے سر پر پنجاب حکومت کا جہاز سوار ہے لیکن قیدی کے 55 روپے لیٹر والا ہیلی کاپٹر یہ بھول جاتے۔
اردو
10
44
272
5.6K
Sudo su
Sudo su@sudoingX·
drop your GPU below. i'll tell you exactly what model and config to run on it. here's what i've tested and verified on real hardware: RTX 3060 12GB - Qwen 3.5 9B Q4 - 50 tok/s - 128K context RTX 3090 24GB - Qwen 3.5 27B Q4 - 35 tok/s - 300K context RTX 3090 24GB - Qwen 3.5 35B MoE Q4 - 112 tok/s - 262K context 2x RTX 3090 - Qwen3-Coder 80B Q4 - 46 tok/s - full VRAM all running llama.cpp with flash attention. every number is real. every config is tested. if your card isn't on this list drop it below and i'll tell you what fits.
English
731
101
1.6K
191.8K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk hmara apny paiso se lia howy ghr ka mutation cancel kr dia.. aik col k kehny pe adcr ne..k ye govt ki jgha hai..even k registery howi the, govt ne fard di the usk bawajood. Sb awam ka khoon pi rahy,,,
Indonesia
0
0
0
34
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
صحافیوں کے مفت سرکاری پلاٹ کی بات کرو تو صحافی کہتے مفت نہی لیے پیسے دے کر لیے ہیں بندہ ان سے پوچھے پیسے دے کر مارکیٹ سے کیوں نہی لیتے سرکار سے کیوں لیتے ہو ؟ سب ایسے فراڈ ہم جانتے ہیں
اردو
13
236
717
5.6K
Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassan@BrigAshfaqHasan·
عالمی منڈی میں جس دن تیل 110 ڈالر کا ھوا، حکومت نے اسی دن قیمتیں بڑھا دیں۔ اب جبکہ آئیل 83 پر آ گیا ھوا ھے تو حکومت کو فوری قیمتیں کم کرنی چاھئیں
اردو
50
564
1.7K
21K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ سب چھٹیاں پلان کر لیں جمعہ ہفتہ اور اتوار چھٹی ہو گی
RAShahzaddk tweet media
اردو
17
17
178
6.3K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk sb dramy kiay hai... apni pocket bharni the bhar li.. Thats all Who knows k ino ne wuzra k 50% ussage kam kia...
English
0
0
0
93
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کل تیل کی قیمت عالمی منڈی میں بہت تیزی سے کم ہوئی اور 84 ڈالر بیرل ہو گئ راتبین تو کل الٹی چھلانگیں مار رہے تھے کہ دیکھا ہم نے 55روپے اضافہ کر کے ملک کو معاشی تباہی سے بچا لیا وغیرہ اب اتنی قیمت گرنے پر کیا یہ پیٹرول سستا کریں گے ؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
60
388
962
12.8K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk sir g imran khan dor ma oil 120$ per barel pe tha... wahn se kam ho k 50 tk bhe aya. tb petrol 150/ lit tha,,, jb 120 se kam ho k neachy aya ino ne kitna kam kia ?
Indonesia
0
0
0
142
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سب سے بری خبر یہ کہ تیل کی قیمت ہر حد کراس کر چکی ہے کچھ جگہوں پر تو آج یہ 119 ڈالر تک پہنچ چکی ہے ابھی تو پاکستان نے جو 60 ڈالر میں خریدا تھا اس پر 55 بڑھا دیے جب یہ مہنگا والا لائیں گے تب کتنے کا بیچیں گے ؟ دنیا کے جو غریب ملک جنگ سے بچیں گے اس کو مہنگا تیل مار دے گا مسلہ تیل کی قیمت سے زیادہ ہماری حکومت کا تیل پر لگائے ٹیکس سے ملک چلانے کا بھی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
15
58
260
15.1K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
@hassanayub92 منافق صحافی کبھی نہیں بتائیں گے کہ وزیر خزانہ پنڈی کا لگایا ہوا ہے ۔ اور وزیراعظم تو بس ہدایات پر عمل کرتا ہے بغیر چوں چرا کیے ۔۔ ن لیگ کے لیے اس طرح کے صحافی صدیق جان ثابت ہوں گے وقت آنے پر ۔ یہ کسی کے سگے نہیں ۔
اردو
11
19
126
3.5K
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
جو سبق شہباز شریف مریم نواز ہمیں پڑھاتے تھے آج خود اس کیخلاف جا رہے۔ اپنی شاہ خرچیاں کم کریں عوام پر بوجھ کیوں ڈال رہے ہیں اور ان کے سپورٹر بے غیرتی اور بے شرمی سے عمران خان کی ویڈیوز لگا کر موازنہ کر رہے۔
اردو
160
603
1.5K
42.9K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اگر 55روپے پر اعتراض نہی کرو گے تو اگلا اضافہ 110کا ہو گا جنگ ابھی شروع ہوئی ہے مہنگا تیل ابھی خریدا نہی ہے یہ ابھی شروعات ہے
اردو
53
440
1.3K
15.3K
Altaf Bhatti
Altaf Bhatti@Cryptogvr_007·
@RShahzaddk Lavy tax ma se kam kr lety apni afsar shahi. Awam ko danda lazmi dena tha...
Indonesia
0
0
0
93
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
کہا جا رہا کہ کئی گنا اضافے کی تجویز تھی مگر حکومت نے صرف 55روپے لیٹر بڑھایا کسی کے پاس اوگرا کی سمری ہے میں نے ڈھونڈی نہی ملی ہے پتہ چلے کہ اصل سمری کتنی تھی یا راتب خور جھوٹ بول رہے ؟
اردو
35
67
359
7.9K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عالمی منڈی میں اب تک تیل کی قیمت میں تیرہ فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پاکستان نے پرانے سٹاک پر 55روپے لیٹر بڑھا دیا یعنی 20 فیصد اضافہ ہے مطلب اگر یہ دلیل مان لیں عالمی قیمت بڑھی تو حکومت نے تو اس سے سات فیصد زیادہ اضافہ کر دیا ہے
اردو
93
543
1.5K
19.5K