سیانی کُڑی

180.7K posts

سیانی کُڑی banner
سیانی کُڑی

سیانی کُڑی

@digitalchirrya

Life is either a daring adventure or nothing at all. .Gaza is in my heart forever ⁦.🙌❤️

Pakistan Katılım Mayıs 2017
580 Takip Edilen87.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
یہ چلتے پھرتے جنتی ، شہید ہونے والے بہترین امتی ہیں ۔اںکے لیے آواز اٹھانے والے بھی محروم نہیں رہیں گے۔ آخرت کے اس لالچ میں ہی ان مظلوموں کے لیے دو لفظ لکھ دیا کریں
اردو
459
9.7K
16.5K
294.3K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
خبر ہے کہ امریکہ نے یو اے ای کے لیے سات ارب ڈالرز کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دے دی ہے ۔۔۔ اس کام میں امریکہ کبھی نہیں چوکتا ۔ کچھ بھی ہو جائے وہ اپنا اسلحہ بیچنے کا انتظام کر ہی لیتا ہے ۔ عربوں جیسے بیوقوف موجود ہوں تو امریکہ کبھی معاشی ڈاؤن فال کا شکار نہیں ہوگا
اردو
4
30
218
2.3K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اِنَّ الْمُصَّدِّقِيْنَ وَالْمُصَّدِّقَاتِ وَاَقْرَضُوا اللّـٰهَ قَرْضًا حَسَنًا يُّضَاعَفُ لَـهُـمْ وَلَـهُـمْ اَجْرٌ كَرِيْـمٌ  بے شک خیرات کرنے والے مرد اور خیرات کرنے والی عورتیں اور جنہوں نے اللہ کو اچھا قرض دیا ان کے لیے دگنا کیا جائے گا اور انہیں عمدہ بدلہ ملے گا
اردو
6
21
135
763
سیانی کُڑی retweetledi
PAK_INTEL
PAK_INTEL@PAK_INTEL786·
🔴 ایران کو اسرائیل کی اسٹرٹیجک لوکیشن ملٹری انسٹالیشن سویلین ائیرپورٹ ، ایٹمی پاور پلانٹس بجلی کے سسٹمز کو ٹارگٹ کرنا چاہیے کوشش کرے اسرائیل کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم مکمل طور تباہ ہو اسرائیل کی آئل ریفائنری کو ٹارگٹ کرنا مثبت قدم ہے اسی طرح دیگر اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے ۔۔۔۔!!
سیانی کُڑی@digitalchirrya

اسرائیل حیفا میں موجود آئل ریفائنری پر ایرانی میزائلوں کا حملہ ۔۔۔۔

اردو
0
6
13
231
سیانی کُڑی retweetledi
أســـد نثـار
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا، بے شک وہ بخشنے والا رحم والا ہے۔ سورۃ الزمر (53)
اردو
4
26
69
445
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
روزہ اور عید کے اعلان کا اختیار صرف حکومت کی رویت ہلال کمیٹی کا ہے، خیبرپختونخوا کے عوام سے اپیل ہےکہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں، چیف خطیب خیبر پختونخوا مولانا محمد طیب قریشی مزید پڑھیے: geonewsurdu.tv/latest/430218- #Eid
Geo News Urdu tweet media
اردو
39
150
879
20.6K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
پورا افغانستان ہی ری ہیب سینٹر بن چکا ہے ۔۔ انہوں نے وہ چاند دیکھ کر 48 گھنٹے پہلے عید بھی منا لی جو پیدا ہی نہیں ہوا تھا ۔۔۔
اردو
4
31
204
1.8K
سیانی کُڑی retweetledi
أســـد نثـار
انڈیا کے خلاف کوئی پوسٹ لگائی جائے، انہی کے میڈیا کے شواہد اور رپورٹنگ پر، تو حیرانی ہوتی ہےکہ انڈین مودیئوں سے زیادہ اسے یوتھیئے غلط ثابت کرنے پر تلے ہوتے ہیـں۔ یا دونوں سیم پیج پر ہوتے ہیـں۔ کل ایک ویڈیو لگائی تھی انڈین کمنٹس سیکشن لیمیڈ کرنا پڑا۔ ایس کوئی حرامخور ہیـں دونوں
اردو
1
9
31
399
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
ایرانی ڈرونز نے امریکی ففتھ جنریشن ایف 35 جہاز کو تباہ کردیا ۔۔۔۔ پائلٹ بچ گیا
اردو
5
57
261
1.7K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اسرائیل حیفا میں موجود آئل ریفائنری پر ایرانی میزائلوں کا حملہ ۔۔۔۔
اردو
1
49
273
1.9K
سیانی کُڑی retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی۔پشاور کے سائنس دانوں نے جو چاند دیکھا تھا اس کی شرعی حیثیت نہیں، پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر آنے کی شرعی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
Sabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet mediaSabir Mehmood Hashmi tweet media
اردو
10
31
157
4.7K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
@Tyy_Am7 آپکو عید مبارک ۔۔ اللہ روزے عبادتیں قبول فرمائے آمین
اردو
3
0
18
358
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
تمام مسلمان جو کل عید منا رہے ہیں میری طرف سے عید مبارک قبول کریں یاد رکھیں چاند رات ليلته الجائزہ یعنی انعام کی رات ہے نوافل ضرور پڑھیے اور اللہ سے اپنا انعام وصول کریں✨✨ اور عید کی نماز تک عید کی تکبیریں ساتھ پڑھ لیجیئے۔
اردو
14
37
180
3.4K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
پورے برصغیر میں کسی کو چاند نظر نہیں آیا لیکن پشاور والوں نے کہیں سے ڈھونڈ لیا ہے ۔ اس جگہ پہ بھی دو میزائل مار دیں جہاں سے انہیں چاند نظر آجاتاہے
اردو
20
34
324
5.1K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
لگ رہا ہے کل ہمیں رمضان کا ایک اور جمعہ ملے گا ان شاءاللہ ۔۔ بھارت بنگلہ دیش میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا ۔۔ چلو سارے تراویح پڑھ لوو
اردو
12
45
607
7.8K
سیانی کُڑی retweetledi
ali
ali@junaidalirehan2·
Pakistan must stand firmly with Saudia at all costs. Neutrality would not only damage Pak's credibility but also risk losing a time-tested friend. As a signatory to a strategic defense pact, failing to uphold our commitments would severely undermine Pakistan’s reliability
English
5
1
7
330
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
تلسی گبڑ کے بیان کے بعد پاکستان چاہے تو امریکہ کا مڈل ایسٹ میں وہی حال کر سکتا ہے جو سویت یونین کا افغانستان میں کیا ۔۔۔ دوبارہ کہیں جنگ لگانے کے قابل ہی نا رہے
اردو
11
50
412
6.8K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
@AsadViews @ibnefaiz بہت سے لوگ اسی طرح جان سے جا چکے ہیں ۔۔۔اللہ اس لڑکی پہ اپنا رحم کرے
اردو
0
0
2
59
أســـد نثـار
@digitalchirrya @ibnefaiz بہت افسوسناک ہے، اسرائیلی کس حد تک جاتے ہیـں، سیم اسی طرح چارلی کرک کو مروایا گیا تھا۔
اردو
1
1
8
207
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
فرانسیسی صحافی میرین ولہووک مارسیلی میں اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں جب وہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کا احاطہ کرنے والی دستاویزی فلم پر کام کر رہی تھیں۔ 💔
سیانی کُڑی tweet media
اردو
5
181
431
3.3K
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
@asmashirazi اب وہی بچے گا جو کسی اتحاد کا حصہ ہوگا ۔۔ ایران کی باری آئی تو پرائی جنگ ہوگئی ؟؟
اردو
9
14
141
1.8K
Far
Far@FARMLIK·
@digitalchirrya Iran is fighting for survival for itself and Muslim World. This is what we need to avoid👇.
Far tweet media
English
1
0
1
19
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
مڈل ایسٹ میں جو بھی ہو رہا ہے اسکا واحد ذمہ دار ٹرمپ ہے ۔۔ ہر نقصان اسکے سر پہ ہے ۔۔ اسے اپنا محافظ سمجھنے والے عربوں کے لیے ایک طمانچہ ہے جو اربوں ڈالر دیکر بھی نقصان سمیٹ رہے ہیں
اردو
9
62
310
3.2K