Kippsam Malik

196.3K posts

Kippsam Malik banner
Kippsam Malik

Kippsam Malik

@KeepsamM

Jeep 🚘 Cherokee Lover ❤️Civilian Supermacy Leader Waddy Mian Sahab 'AHTISHAM MALIK'

Katılım Eylül 2020
4.9K Takip Edilen21.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سوال ۔ کیا یہ پنکھے امپورٹد ہیں یا لوکل مینوفیکچر ہیں ؟ جواب ۔ یہ امپورٹد پنکھے ہیں سوال ۔ یہ امپورٹد پنکھے کیسے ہو گے جب وہ بناتے ہی پاکستان میں ہیں اور ایکسپورٹ کرتے ہیں پھر امپورٹ کیسے کروا لیے ؟ جواب ۔ چی چی پاں پاں چی چی پاں پاں رنگے ہاتھوں پکڑے جانا اسے کہتے ہیں
اردو
136
2.3K
4.6K
407.2K
Kippsam Malik retweetledi
Azaad Urdu
Azaad Urdu@azaad_urdu·
خیبرپختونخوا اسمبلی میں لیگی رکن جلال خان نے کہا کہ ہسپتالوں میں بیڈ اور ادویات جبکہ سکولوں میں فرنیچر تک موجود نہیں، صوبے کے 1700 ارب روپے کے اخراجات پر اِن کیمرہ آڈٹ کرایا جائے۔
اردو
0
1
3
77
Kippsam Malik retweetledi
Amber Danish
Amber Danish@amberdanishh·
مستونگ (دشت) : کراچی کی رہائشی فیملی پر دشت کے علاقے میں فائرنگ، شوہر علی مرتضی جاں بحق، بیوی شدید زخمی، بچیاں محفوظ رہیں۔💔💔 واقعے سے پہلے انکی یہ بنائی گئی انسٹاگرام اسٹوری ہے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد کا رہائشی علی مرتضیٰ موبائل کا کاروبار کرتا تھا اور اپنی فیملی کے ساتھ کوئٹہ گھومنے گیا تھا۔ واپسی پر گوگل میپ پر راستہ بھٹک کر دشت کے علاقے میں جا نکلا، جہاں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کی۔ کیا قصور تھا انکا؟
اردو
8
32
78
4.6K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@SarfarazAysha راجہ بازار کی پرانی سبزی منڈی ختم ہوتے ہی رائٹ سائیڈ اور اردو بازار کے انٹری سائیڈ کے سامنے اور موچی بازار ختم ہی رائٹ سائیڈ اور اتفاق بیکرز والوں کے سامنے لائن پر
اردو
1
0
1
20
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
زندگی گلزار ہے ۔۔۔۔
Aysha Sarfaraz tweet media
اردو
19
4
92
2.8K
Kippsam Malik retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
حکومت پاکستان نے ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم نمک حراموں کے خلاف ایک بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے- وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 جولائی 2026 سے ایسے تمام افغان شہریوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے گا جو بغیر کسی قانونی دستاویز یا درست ویزا کے پاکستان میں رہائش پذیر ہیں- حکومتی احکامات کے تحت چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور اسلام آباد انتظامیہ کو 'غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے پلان' (IFRP) پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے- نوٹیفکیشن کے مطابق، 11 جولائی سے روزانہ کی بنیاد پر گرفتاریوں اور کارروائیوں کی رپورٹ وزارتِ داخلہ کو جمع کروانا لازمی ہوگا۔ اس پورے عمل کو حکومت کی جانب سے "ٹاپ پرایورٹی" (انتہائی ترجیح) قرار دیا گیا ہے- -
Amir H. Qureshi tweet media
اردو
22
66
174
3.3K
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@SarfarazAysha تلواراں بازار مجید نہاری والے کے ساتھ پرانا الائیڈ بنک ہے اُس کے سامنے ایک انکل حلیم لگاتے ہیں کبھی ٹرائی کریں وہ دن میں بس ایک دیگ بناتے
اردو
1
0
0
23
Aysha Sarfaraz
Aysha Sarfaraz@SarfarazAysha·
@KeepsamM آپ بھی ٹرائی کریں بڑا یونیک ذائقہ ہے 🫣🫣🫣
اردو
1
0
1
57
Kippsam Malik retweetledi
میاں غلام مصطفٰی
سائیں قائم عالی شاہ کو مبارک ہو اتنی دیر بعد زندہ میڈیا پہ برآمد ہوئے ہیں۔ سائیں کی آنکھیں اس عمر میں کمزور نہیں ہوں گی تو کب ہوں گی؟ لیاری وہ علاقہ ہے جہاں ہر الیکشن میں پیپلزپارٹی جیتتی آئی ہے۔ وہاں کا یہ حال ہے تو باقی پورا کراچی کیسا ہوگا؟
Kippsam Malik@KeepsamM

ٹینکر سے نہیں گٹر سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں یہ لیاری ہے اس کی حالت دیکھیں لیفٹ رائٹ بلڈنگز کی حالت دیکھیں سڑکوں کی حالت دیکھیں اٹھارہ سال کم نہیں ہوتے ان بیچاروں کی شکلیں دیکھیں ترس آتا ہے

اردو
1
3
3
170
Kippsam Malik retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ٹینکر سے نہیں گٹر سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں یہ لیاری ہے اس کی حالت دیکھیں لیفٹ رائٹ بلڈنگز کی حالت دیکھیں سڑکوں کی حالت دیکھیں اٹھارہ سال کم نہیں ہوتے ان بیچاروں کی شکلیں دیکھیں ترس آتا ہے
میاں عامر 🦁@LegiMian

اٹھاراں سال سے سندھ پر حکومت ہے لیکن کراچی میں سمندر ہونے کے باوجود آج تک پانی ٹینکر سے کیوں لینا پڑتا؟

اردو
4
44
81
1.8K
میاں عامر 🦁
اٹھاراں سال سے سندھ پر حکومت ہے لیکن کراچی میں سمندر ہونے کے باوجود آج تک پانی ٹینکر سے کیوں لینا پڑتا؟
میاں عامر 🦁 tweet media
اردو
17
19
114
3.3K
Kippsam Malik retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
@MalikShahzadJo4 @Naveed39443200 ملک صاحب بات صرف بھتہ لینے کی ہے بیشک اُسے کچھ بھی نام دے دیا جائے عمان بھی صفائی ستھرائی کے نام پر بھتہ لینے کے حق میں ہے کل کو یہ نافذ ہو گیا تو اس بھتے کا خرچہ بھی ہمیں پیٹرول کے ساتھ ہر لیٹر پر دینا پڑ جائے گا
اردو
1
0
5
71
ملک شہزاد جوئیہ
ملک شہزاد جوئیہ@MalikShahzadJo4·
@KeepsamM @Naveed39443200 ایران نے یہ کہا تھا کہ ایک مہینہ تک ہمارے بتاے ہوے راستے پر جہاز کو چلنا ہوگا کیونکہ وہاں بارودی مواد بچھا رکھا ہے ایران نے یہ بات طے تھی مذاکرات میں لیکن اس پر عمل کوئی نہیں کر رہا مہینہ بعد یہ مکمل کھل جائے گا بات اتنی سی ہے یار
اردو
1
0
5
92
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
آبنائے ہرمز میں جہازوں کے لیے تین الگ الگ راستے سامنے آ چکے ہیں ایک راستہ عمان کے ساحلی پانیوں سے گزرتا ہے دوسرا راستہ آبنائے ہرمز کے وسط سے گزرتا ہے تیسرا شمالی راستہ ایران کے کنٹرول میں ہے تینوں راستوں پر فسادیوں سے جہازوں کو خطرہ تیل کی قیمتیں فر بڑھنے کا خدشہ پ چ
اردو
3
17
78
6K
Kippsam Malik retweetledi
Ch Haider Sultan
Ch Haider Sultan@HaiderS_PP20·
چکوال کی تاریخ کا میگا پراجیکٹ (واٹر سپلائی اور سیوریج سسٹم) منظور جس کی لاگت 11 ارب ہے۔ یہ منصوبہ چیف منسٹر محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے عین مطابق ہے جس سے چکوال شہر میں جدید طرز کا کنٹرول روم پر مبنی مکمل واٹر سپلائی سسٹم اور سیوریج سسٹم نصب کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ شہر کے تمام راستے اور گلیاں بھی پختہ کی جائیں گی۔ منصوبے سے شہر میں پانی کی قلت اور سویریج کے مسائل کا مکمل حل نکل آئے گا۔ منصوبے کی تکمیل کے لیے گزشتہ ڈیڑھ برس سے میری کوشش تھی اور مختلف حکام سے میٹنگز کا سلسلہ بھی جاری تھا ۔ میں تمام حکام کا اور بلخصوص چیف منسٹر @MaryamNSharif صاحبہ کا نہایت مشکور ہوں جنہوں نے چکوال شہر کی غیور عوام کے دیرینہ مطالبہ پر خصوصی دلچسپی لیتے ہوئے چکوال کے اس میگا پروجیکٹ کو منظور کیا۔
اردو
3
5
10
391
Kippsam Malik retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
لاہور ایسا اسلئے ہو گیا کیونکہ وہاں سندھ جیسی لٹیری حکومت نہیں تھی- (اصل وجہ صرف یہ ہے)- بہانے وہی تراشتے ہیں جو نہ کام کرتے ہیں اور نہ کرنا چاہتے ہیں ورنہ سندھ کا ترقیاتی بجٹ آبادی اور رقبے دونوں لحاظ سے پنجاب سے زیادہ ہے- ایم کیو ایم نے کب انکے ہاتھ روکے؟ بلکہ سب سے زیادہ تو انہیں لوگوں کی اکثریت سندھ حکومت کی لوٹمار, نااہلی اور نالائقی کا شکار ہے-
اردو
13
58
138
2.2K
Kippsam Malik retweetledi
Irfan Khan
Irfan Khan@irfijournalist·
ان تصاویر کو کس نے بگاڑا یہ آئیڈیا کس کا ہے عمران خان تو کہا کرتے تھے کہ عوام کے ٹیکس کا پیسہ کسی کی باپ دادا کی جاگیر تو نہیں کہ اس سے ذاتی تشہیر کی جائے یہاں تو نہ صرف عمران خان کی تصویر ہی بگاڑ دی گئی بلکہ اس سہیل آفریدی اور مینا خان کو شامل جرم کر لیا گیا
اردو
4
14
50
1.5K