MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
21.7K posts

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
@MASOODAQ149
پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif
Multan, Pakistan Se unió Temmuz 2021
2.2K Siguiendo2.1K Seguidores

@ia_rajpoot جو حقیقی گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں وہ بھی اب مشکوک ہو جائیں گے ۔ اور مفت میں رگڑے جائیں گے۔ انکو بھی ٹاٹا ، بائے بائے کہا جائے گا
🤣🤣🤣🤣
اردو

برطانیہ سے آج سامنے آنے والی بی بی سی کی ایک فیچر رپورٹ نے نہ صرف پاکستانی کمیونٹی بلکہ انسانیت کا سر شرم سے جھکا دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، برطانیہ میں ہم جنس پرستی کے دعوے کی بنا پر سیاسی پناہ مانگنے والوں میں پاکستانی شہری پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ سال 2023 کے اعداد و شمار کے مطابق 573 پاکستانیوں نے اس بنیاد پر سیاسی پنا کا کیس کرایا ہے کہ وہ گے یا لیزبک یعنی ہم جنس پرست ہیں
بی بی سی کے 'اسٹنگ آپریشن' نے اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کیا ہے جہاں چند ضمیر فروش امیگریشن ایجنٹ اور وکلاء ہزاروں پاؤنڈز کے عوض لوگوں کو "جھوٹا ہم جنس پرست" بننے کی تربیت دے رہے ہیں۔ انہیں سکھایا جاتا ہے کہ کس طرح اپنے ملک کو بدنام کر کے یہ مؤقف اختیار کرنا ہے کہ "اگر واپس گئے تو جان کو خطرہ ہوگا"۔
حیرت انگیز اور افسوسناک انکشاف تب ہوا جب ایک مخصوص 'عید ملن پارٹی' میں میڈیا کے نمائندوں نے انڈر کور آپریشن کیا۔ وہاں موجود 175 افراد کے انٹرویوز اور خفیہ رپورٹس سے یہ تلخ حقیقت سامنے آئی کہ ایک فیصد بھی اپنے دعوے میں سچا نہیں تھا۔
یہ محض ایک دھوکہ دہی نہیں، بلکہ ایک قومی المیہ ہے جس کے نتائج سنگین ہوں گے
اس آپریشن کے بعد کئی پاکستانی وکلاء کے لائسنس منسوخ ہونے کا خطرہ ہے اور امیگریشن قوانین مزید سخت کر دیے جائیں گے۔
اس جھوٹ کی وجہ سے سینکڑوں زیرِ التوا کیسز فوری طور پر خارج کر دیے جائیں گے، جس سے پاکستانیوں کی ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچے گا۔ چند فریبی لوگوں کی وجہ سے وہ مظلوم افراد بھی شک کی نگاہ سے دیکھے جائیں گے جو واقعی کسی حقیقی خطرے کی وجہ سے پناہ کے حقدار ہیں۔
اللہ ہم پر رحم کرے اور ہمیں اس دوغلی منافقت سے نجات دے
ایک جانب پاکستان میں ہم عزت غیرت اور پتہ نہیں کن کن باتوں پر مرنے مارنے پر تیار ہوجاتے ہیں اور دوسری جانب ویزہ کے لالچ میں ہر حد پار کرنے کو تیار
#محموداصغرچودھری
اردو

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado

It was reported in early 2025. The details of actions taken by GoPb is as under, BBC tried to create hype what was very professionally dealt with and the threat addressed
Please read a report from the health department on this ....

Sabah Bano Malik@sabahbanomalik
A Punjab government hospital caused an outbreak of HIV because it was reusing needles - the same Punjab government that just got a brand spanking new private jet.
English
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado

@MarkhorKabul_ مریم نواز کی سرحد کس قدر آزاد ہے کہ ہر کوئی باآسانی باجوڑ تک پہنچ سکتا ہے۔ وہ پیسے جو مریم اپنے گندے چہرے پر لٹاتی ہے، اسے سرحد کی حفاظت اور مضبوطی پر خرچ کرنے چاہئیں۔ سرحد کا بھی کوئی قصور نہیں، دن میں کئی بار لوگ یہاں سے آتے اور جاتے ہیں
اردو

‼️افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی
بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان کی باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ کے گاؤں ملک شاہین میں سول آبادی پر بلا اشتعال جارحیت
بلا اشتعال گولہ باری کے نتیجے میں ایک ہی گھر سے خاتون اور 2بچوں سمیت 3افراد شہید،3 شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا
اردو
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado

ملک بھر میں رات 8 بجے تمام مارکیٹیں بازار بند کرنے کے فیصلے کو مستقل کیا جائے۔ بازار مارکیٹیں جلدی کھلیں، جلدی بند ہوں۔
وفاقی اور صوبائی حکومتیں اس حوالے سے فیصلہ کریں۔
@CMShehbaz @MaryamNSharif @PakSarfrazbugti @MuradAliShahPPP @SohailAfridiISF
اردو
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado

🚨🚨پاکستانیوں کے لیے غزہ کے نوجوان کا پیغام ❤️❤️
آپ اللہ کی شان دیکھو وہ جب عزت دیتا تو کیسے دیتا ہے پاکستان اس وقت سارے عالم اسلام کے لیے امیدوں کا مرکز ہے اور دنیا کے مظلوم ترین لوگ اہل غزہ بھی پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں یہ فلسطینی نوجوان کیسے محبت سے پاکستانی مسلمانوں کو غزہ آنے کی دعوت دے رہا غزہ میں پاکستان کا جھنڈا لہرا رہا اسے چوم رہا آپ اس کی خوشی چیک کریں میرا بس چلے آج ہر طرف یہ ویڈیو پھیلا دوں واقعی بہت فخر محسوس ہو رہا ہے 🇵🇰❤️🇵🇰
اردو
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retuiteado

ہم نے ایرانی وفد کو ایئر کور دیا کیونکہ صیہونیوں سے ان کو خطرہ ہو سکتا تھا۔ یہ صرف پروٹوکول نہیں تھا۔ ہمارے AWACS فضا میں موجود تھے، سیٹلائٹ نگرانی فعال تھی اور ہمارے پاس مکمل situational awareness تھی، @ejazhaider کی تصدیق
پاکستان صرف امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات نہیں کروا رہا۔ پاکستان سعودی عرب اور ایران کے درمیان بھی ثالثی کروا رہا ہے۔ سعودی عرب کو پیغام دیا گیا ہے کہ ہمارا ایک معاہدہ ہے اور House of Saud کی حفاظت تو ہم چالیس، پچاس سال سے کر رہے ہیں۔ لیکن ایران بھی ہمارے لئے اہم ہے، ہمیں کسی مشکل میں نہ ڈالیں۔
اسی طرح ایران کو بھی پیغام دیا ہے کہ آپ بہت اہم ہیں لیکن سعودی عرب کے ساتھ بھی ہمارے دیرینہ تعلقات ہیں، اور اب تک ہم اس میں کامیاب رہے ہیں۔
یہ جو پاکستانی فوج سعودی عرب میں تعینات ہوئے ہیں یہ ایران سے زیادہ صیہونیوں کے لئے ہوئے ہیں۔ ہم بہت واضح ہیں کہ ہم اس جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔
اردو

@Iftikhar4745 @ameerabbas84 سر ایسے نایاب صحافیوں کی قدر کی جانی چاہیے
🤣🤣🤣
اردو

ایسی بڑی بڑی چولیں مارنے والے ایسے صحافیوں کو اندر واڑ کر ، کنڈی لگا کر ننگا کر کے اس کے سامان کے ساتھ دو عدد پانچ پانچ کلو وزنی اینٹیں باندھ کر ایوارڈ/انعام دیا جانا چاہیے۔
نوٹ ، اینٹیں سونے کی ہونی چاہیے
🤣🤣🤣🤣
@ameerabbas84
اردو

اس پین پاٹے شاعر نے اسرائیل کے خلاف کوئی شعر نہیں کہے؟
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal
جب ہم نے کہا کہ سعودی ائیربیس پر پاکستانی فوجی تعیناتی دراصل ایران کے لیے عین مذاکرات کے دوران پاکستانی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دباو اور اپنے جھکاو کا ایک اشارہ ہے تو بہت سے ٹاوٹوں نے کہا کہ یہ اقدام دراصل اسرائیل کے لیے ہے۔اب اسٹیبلشمنٹ کے اس جاہل فرقہ پرست ٹاوٹ کی یہ پوسٹ اس کا بغض بیان کر رہی ہے یا اسٹیبلشمنٹ کا نقطہ نظر؟
اردو







