MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

21.6K posts

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 banner
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰

@MASOODAQ149

پاکستان🇵🇰 سے محبت میرے خون میں شامل ہے۔ میرا سیاسی قائد میاں محمد نواز شریف ووٹ اور سپورٹ صرف میاں نواز شریف کے لئے۔ @pmln_org @MaryamNSharif

Multan, Pakistan Katılım Temmuz 2021
2.2K Takip Edilen2.1K Takipçiler
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
Aamir Ilyas Rana
Aamir Ilyas Rana@RanaAamirilyas·
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایسے وقت میں تہران پہنچے ہیں جب سب ڈرے ہوئے تھے ہمارے فیلڈ مارشل کی موجودگی میں اسرائیل ذرا کوئی جرآت تو دکھائے پھر تل ابیب کا حشر کیا ہو گا دنیا دیکھے گی
اردو
31
404
1.4K
19.8K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
ali.
ali.@beingRebel9·
Jeddah . 🇵🇰🇸🇦
Indonesia
3
31
189
1.9K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
حافظ آباد کے سرکاری ہسپتال سے ڈاکٹر سرکاری ادویات چوری کرکے پرائیویٹ کلینک میں پہنچا کر عوام کو بیچ رہا یہاں تو ہر شخص چور نکل رہا ہے جسکا جہاں ہاتھ پڑتا قوم کو لوٹ رہا۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @cmopunjabpk @Kh_ImranNazir @SalmanRafiquePK @DCLahore @DC_Hafizabad
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot

حافظ آباد کے سرکاری ہسپتال سے ڈاکٹر سرکاری ادویات چوری کرکے پرائیویٹ کلینک میں پہنچاتا اور عوام کو سیل کرتا ہے یہاں تو ہر شخص چور نکل رہا ہے جس کا جہاں ہاتھ پڑتا قوم کو لوٹ رہا ہے

اردو
0
0
3
23
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
@imissRukh جی یہ تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوا ہے،۔ اس سے پہلے بھی وہاں ایسا واقعہ ہوا تھا جس سے ایڈز کا مرض پھیل گیا تھا۔
اردو
0
0
1
9
Rukh
Rukh@imissRukh·
اب تو بی بی سی نے ویڈیو تک شئیر کردی ہے کیا اب بھی عظمی بخاری کہیں گی کہ یہ جھوٹ ہے؟؟؟ کیا اس پر کوئی ایکشن ہوا
اردو
5
1
14
330
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
Prime Minister's Office
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلی سطح وفد کے ہمراہ آج اپنے سرکاری دورہءِ سعودی عرب پر اسلام آباد سے جدہ روانہ ہونگے.
Prime Minister's Office tweet media
اردو
286
746
3.6K
106.6K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
کوئی اور نہیں، تحریک انصاف کے سینیٹر اور وزیر خزانہ کا اقبال جرم۔ "ہماری سب سے بڑی ناکامی ہمارے پاس کوئی معاشی پلان نہیں تھا، معاشی پلان بناتے ہی وقت لگ گیا۔" عمران خان یہ امریکی سازش نہیں یہ عمرانی سازش تھی جس کو اپوزیشن نے نکال باہر کیا عوام کی خاطر
اردو
12
398
854
16.8K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
@awarahgard لندن جیسے شہر میں دوبار میری سسٹر سے موبائل چھین کر لے گئے،ایکبار لندن میٹرو میں ٹرین چلتے ہی پرس چھین کر اتر گئے۔
اردو
0
0
2
324
کاشف چوہدری
کاشف چوہدری@awarahgard·
آپ شرمیلہ فاروقی کے بیان کا بھلے مذاق اُڑائیے مگر آپکی کزن نے آپکو بلکل صحیح مشورہ دیا تھا پیرس کی پرہجوم جگہوں پر موبائیلز اور قیمتی چیزیں ایسے ہی چھنتیں اور مزاحمت پر چُھرا بھی گُھنپ سکتا ہے میں جب پہلی مرتبہ پیرس گیا ایفل ٹاور سے 2/3 سو میٹر کے فاصلے پر روڈ سائیڈ پر+
𝑨𝒚𝒆𝒔𝒉𝒂 𝙉@Ayesha2N

پچھلے دنوں پیرس گئی تھی تو کزن نے کہا کہ یہ لاہور نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا موبائل چھپا کر رکھیں ورنہ گن پوائنٹ پر چھن جائے گا ۔

اردو
19
47
191
17.2K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
میں اسرائیل پر سرخ لکیر عبور کرنے کا الزام لگاتی ہوں، میں فلسطینی شہریوں کے قتلِ عام کی مذمت کرتی ہوں، اور میں اعلان کرتی ہوں کہ اٹلی اسرائیل کے خلاف یورپی پابندیوں کی حمایت کرے گا۔ مُحترمہ میں دم ہے 💪
اردو
49
3.1K
11.5K
78.9K
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
تاریخ لکھ رہی ہے اُسے کاغذوں میں یوں حق کے محاذ پر تھا، مگر بُزدلوں میں تھا
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
312
3.5K
13.3K
106K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
@asmashah78601 آدھے سوئے، آدھے جاگے پڑھائی کرتے، اس سے بہتر سوئیں رہیں اور ٹیوٹر سے پڑھ لیں
اردو
0
0
0
7
Asma Shah
Asma Shah@asmashah78601·
@MASOODAQ149 ماشاءاللہ کیا بات ہے دل تو میرا بھی کرتا نا اُٹھاوں ۔۔
اردو
1
0
1
29
Asma Shah
Asma Shah@asmashah78601·
کب ختم ہونگی یہ آنلائن کلاسز 😒 مجھے سونا ہے کھول دو اسکول 😒
اردو
4
0
17
379
Aftab Ahmed
Aftab Ahmed@AftabAhmed25480·
@sabirnazar1 @realrazidada یہ بالکل ویسےہی ہے جب یزید نے تلوار کے زور پر لوگوں کو امام حسین کے لیے نکلنے سے منع کر دیا تھا اور آپ جیسے لوگ کہتے تھے امام حسین کی تو لوگوں میں مقبولیت ہی نہیں ہے اور یزید آپ جیسے لوگوں کی نظر میں مقبول لیڈر تھا
اردو
4
0
1
201
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
2 ارب امت مسلہ کے لیڈر، 180 سیٹیں جیتنے والے اور 75 فیصد مقبول لیڈر کے رہائ کے لیے پانچ لوگوں کا مجمع۔
اردو
91
347
1K
18.3K
Naureen Saleem Janjua
Naureen Saleem Janjua@NaureenJanjua·
مطیع اللّٰہ جان ٹائم لائن پر نظر نہیں آ رہے بہت دن سے۔۔ طبعیت وغیرہ معلوم کر کے کوئی مجھے اطلاع دے۔ آخر کو صحافی برادری ہے ۔پتہ وتہ کرتے رہنا چاہئے ۔ پوچھا پاچھنا فرض ہے ہمارا ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔
اردو
259
177
1.6K
37.9K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
چینی قیادت میں ہمت اور جرات ہے 🔥 🇨🇳 چینی اسکالر: "آپ کی فوج معصوم بچوں کو قتل کر رہی ہے" 🇮🇱 اسرائیلی جنرل: "نہیں، ہم نے ایسا نہیں کیا" 🇨🇳 چینی اسکالر: "جھوٹ بولنا بند کریں، آپ لوگوں نے فلسطین میں 70 ہزار سے زائد بچوں کو قتل کیا ہے" یہی اصل ہمت اور بہادری کی مثال ہے۔
اردو
1
31
58
1.1K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰 retweetledi
Anayza Fatime
Anayza Fatime@AnayzaFatima·
اس دنیا میں جانداروں کی بقا کو سب سے بڑا خطرہ خود انسانوں سے ہی ہے، جہاں ہماری بے حسی اکثر بے زبان مخلوق کے لیے مصیبت بن جاتی ہے، لیکن اسی انسان کے اندر جب ہمدردی جاگتی ہے تو وہ معجزات کر دکھاتا ہے۔ سڑک کے کنارے بیٹھے اس معصوم بچے اور "پنکی" نامی تیتلی کی یہ انوکھی دوستی اسی بدلتے ہوئے رویے کی ایک خوبصورت مثال ہے، جو ہمیں سکھاتی ہے کہ اگر انسان ان جانداروں کو نقصان پہنچانے کے بجائے ان سے دوستی کر لے تو اس سے زیادہ دلکش اور حسین منظر کائنات میں دوسرا کوئی نہیں ہو سکتا۔
اردو
0
11
25
1.2K
MASOOD QURESHI 🐅🇵🇰
دیکھ لینا بعد از مرگ ، خاندان نیازیہ نے بھی بھولڑوں کی طرح ہر وقت ، ہر سال خان کی لاش کو ٹاکی شاکی مار کر باہر نکال لایا کرنا۔ اور اپنی غلیظ سیاست شروع کر دیا کرنی۔ یہ لاش والا چورن پختونخوا میں تو ہاتھوں ہاتھ بکنا۔
اردو
0
0
8
75
Wisal Khan
Wisal Khan@wisal_Pti·
میرا روشن ڈیجیٹل اکاونٹ بلاک کیا ہوا ہے جس میں میرا 25-30 لاکھ رپے پڑھے ہیں ہر مہینے اس میں لاکھوں روپے میں سنڈ کرتا تھا اور ڈونیٹ ہوتا تھا پھر کونسا پاکستانی بینکس پر اعتبار کریگا مجھے ایک سال سے زیادہ ہوا 100 سے اوپر میلز کال کیئے بس محسوس ہورہا پی ٹی آئی کارکن ہوں اس وجہ سے سب ہورہا @MohsinnaqviC42
Wisal Khan tweet media
اردو
89
829
3.7K
158.7K