Maria Erum retuiteado

زرداری کا خاص نوکر اور وڈیروں کا نمائندہ یہ نہیں چاہتا کہ الخدمت بنو قابل، کفالت یتامیٰ، اخوت پروگرام، صاف پانی پروجیکٹ جیسے سینکڑوں فلاحی کاموں سے کسی کو فائدہ ہو۔ وڈیرا مائنڈ سیٹ کبھی نہیں چاہتا کہ لوگ خوشحال ہوں۔اسی لیے الخدمت کے کام سے تکلیف ہے ان کو
#Shameless_MurtazaWahab

اردو




























