RixA MaliK
30.8K posts

RixA MaliK
@Muhamma45747759
چنگے ویلے موڑ دے سائیاں تینو کیڑی تھوڑ وے سائیاں
ڈیرہ غازی خان ، پاکستان Se unió Eylül 2021
277 Siguiendo307 Seguidores

@Uroosa_Salman میڈم ایک بات ذہن نشین کر لیں ، ایران جنگ بندی بھی کر لے گا ، تنازعات بھی پاکستان ، سعودی عرب کے دم سے ختم کرا لے گا ، مگر وہ اب چند چہروں کو کبھی بھی نہیں بخشے گا ، ان کا ضرور قلع قمع کرے گا ۔۔۔ وہ کچھ عرب ، کچھ ایرنی ،عراقی ، شامی اور یورپین و مغربی ممالک میں سے ہیں ۔۔۔
اردو

@CSMR786 چوہدری صاحب ایک بات ذہن نشین کر لیں ، ایران جنگ بندی بھی کر لے گا ، تنازعات بھی پاکستان ، سعودی عرب کے دم سے ختم کرا لے گا ، مگر وہ اب بند چہروں کو کبھی بھی نہیں بخشے گا ، ان کا ضرور قلع قمع کرے گا ۔۔۔ وہ کچھ عرب ، کچھ ایرنی ،عراقی ، شامی اور یورپین و مغربی ممالک میں سے ہیں ۔۔۔
اردو

@NidaAhm16105291 ھاھاھھاھا ، کیا تماشہ ہے ۔۔۔ کہاں سے آتے ہیں یہ وحشی لوگ
اردو

@Muhamma45747759 @Badass1ZQ1 فارمیسی کی بہت ڈیمانڈ ہے اے آئی، آئی ٹی کو 'رول' چکی ہے- اپنے شعبے میں کام کریں- باہر جانا ہے تو ناروے، سویڈن میں مواقع خود تلاش کریں، 'کنسلٹنٹ' کے ہاتھ مت چڑھیں- آپکے شعبے کی ڈیمانڈ ہے- ویسے مفت کا مشورہ بیکار ہوتا ہے
اردو

غلط کو غلط کہنے کی جو قیمت ہوتی ہے اکثریت اس سے ڈرتی ہے
اور مصلحت کا راستہ اختیار کرتی ہے
مگر جب اپ سچ سننا افورڈ کرنے کے قابل ہوجاتے ہیں تب اپ سچ بھی بولنا شروع کردیتے ہیں
🖤شاہ_زادی@Mamakiprinces
سینہ تان کر غلط کو غلط کہو 💀 تاریخ باغی کہہ سکتی ہے غلام نہیں☠️ Good evening ✨
اردو

@Badass1ZQ1 حمل میں کرنے ماہ تک 7 ، 8 تک کر بندی ہمبستری کر سکتا ہے ۔۔ ادھر تو 5 ماہ رولا ڈال دیتے ہیں ۔۔۔
اردو

ویجائنا تنگ کرنے کے لیے سب سے زیادہ کیگل ایکسرسائز محفوظ طریقہ سمجھا جاتا ہے
خواتین کو چاھیے دن میں اک دو دفعہ کر لیں
وزن اور صحت کا خیال سب سے ضروری چیز ہے
زیادہ وزن مسلز کو کمزور کرتا ہے
بہترین لذت ویجائنا سے جڑی نہیں تنگ ہو یا کھلی
پارٹنر کیساتھ ذہنی طور پر ہم آہنگی فور پلے ہی لذت کے لئے موثر ہو سکتا ہے
دیسی ٹوٹکے بھی جیسے لیموں فٹکری جیسی چیزیں استعمال نہ کریں
یہ خطرناک ہو سکتی ہیں
Adulterated
اردو

ان دونوں میں سے آپ کے بس میں کیا ہے ۔۔۔ فیصلہ بعد میں
عائزے_رومان@paglii_dewanii
پیسہ چاہیے یا صحت۔؟
اردو

ایکس پر میں جس شخص سے سب زیادہ متاثر ہوں اس شخصیت کا نام ہے محسن زید کریٹو مائینڈ ملک و قوم کا درد رکھنے والا یہ نوجوان بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کا مالک ہے یہ پاکستانی نوجوانوں کو بہت اوپر دیکھنا چاہتا ہے نوجوان محسن زید کو فالو کریں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
@mohsin__zaid
اردو

@ShehrRajpoot ہر مکتب فکر لوگوں سے واسطہ پڑا ، مساجد بھی دیکھیں ۔۔۔ بس یہ چ و ت ی پ ا نہیں دیکھا جو یہ ہمارے ملک والے x پر کر رہے ہوتے ہیں۔ کم علم بھی دشمن سے کم فسادی سے کم نہیں ۔۔۔ اللہ سب کو راہِ ہدایت فرمائے ۔۔۔ امن بڑا مزہب ہے اور دوسروں کو احترام بڑا اسلامی منشور ہے ۔۔
اردو

سو بار کہا ہے کہ
تاریخ کی ماں بہن کو بخش دیا کریں باقی جو مرضی کریں۔
ایران میں اندازا پچپن سے اناسی ہزار مساجد ہیں مختلف فرقوں کی۔
اور امام خامنہ ای کی نمازہ جنازہ کے بعد مشہد میں 6 مارچ کو تدفین ہو چکی ہے۔
ایران میں موجود کچھ تاریخی اور قابل ذکر مساجد درج ذیل ہیں۔
۔🙄🙏

ɿɘʞɘɘꙅʜƚuɿƚ_oɿꟼ@Pro_truthseeker
تہران کے مرکز میں یھودی عبادت گاہ میں ایران کے یھودی اسرائیلی حملے میں مارے جانے والے خامینہ ای کا چالیسواں منا رہے ہیں ۔۔ 🔴یاد رہے ایران میں ایک بھی مسجد نہیں ہے ۔۔ 🔴خامنہ ائی کو ابھی دفن بھی نہیں کیا گیا ۔ 🔴رافضی مجوسی شیعو۔۔ کچھ سمجھ لگی ایران اسرائیل دشمنی کی ؟😜 👇
اردو

@ShehrRajpoot میں اہل تشیع ہوں ، تقریباً پچھلے 8 ، 10 سال سے لگاتار عراق ، شام اور ایران جاتا رہتا ہوں ، ایران تو سال میں دو بار بھی جاتا ہوں جتنا خرچہ میرا مری یا شمالی علاقہ جات میں ہفتے کا ہے وہاں پر میں بائی روڈ مسسز اور بیٹا پندرہ سے بائیس دن گزارتے ہیں زیارات بھی کرتے ہیں گھومتے ہیں
اردو






