Raja Shabaz

65.7K posts

Raja Shabaz banner
Raja Shabaz

Raja Shabaz

@RSh628

we struggle for civil supremacy , constitutional and progressive Pakistan

مكة المكرمة, المملكة العربية ا Se unió Nisan 2020
12K Siguiendo17.8K Seguidores
Tweet fijado
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ 🤲
فارسی
37
505
491
0
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آپ اندازہ کیجئے یہ خبر سامنے آئی یو اے ای نے ایران پر ایٹمی حملے کی بات کی ہے ساری تحریک انصاف زلفی بخاری شہباز گل یو اے ای کے ساتھ کھڑی ہو گی اب سعودیہ پر ایرانی حملہ ہوا پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ تو یہ سارے پھر ایران کے ساتھ کھڑے ہو گے سعودی عرب پر حملے کی حمایت کرنے لگ پڑے آپ ان کی پاکستان دشمنی دیکھ لیں اور ان کو ایران سے کوئی ہمدردی نہی ہے
اردو
23
227
773
13.8K
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دو عرب ملکوں سے پاکستان نے ایران کے لئے بگاڑ لی ایک کے پیسے بھی اس مشکل وقت پر واپس کر دیے صرف اور صرف ایک اصولی موقف کے لیے مگر ہم اب سعودیہ سے نہی بگاڑ سکتے ہیں ایران پاکستان کا اتنا تو لحاظ کرے اگر پاکستان نے درخواست کی کہ سعودیہ کی تیل اور سولین سائٹ ہٹ مت کریں تو اس کا تو بھرم رکھیں امریکی اڈوں پر آپ بھلے حملے کریں
اردو
17
221
823
18.4K
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
میں شعیہ سنی کے چکر میں نہی پڑتا ہوں یہ فقہی معاملات ہیں میرے لیے تمام مسلمان بھلے وہ کہیں بھی رہتے وہ محترم ہیں مسلمان غزہ میں مریں سعودیہ میں مریں یا ایران میں یہ افسوسناک ہے ہم یہ بھی نہی چاہتے مڈل ایسٹ میں مسلمان ممالک آپس میں لڑیں اس سے نقصان مشترکہ ہو گا فائدہ اسرائیل کا ہو گا
اردو
23
72
309
6.4K
Raja Shabaz retuiteado
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Spoke with my dear brother, HRH Prince Mohammed bin Salman,Crown Prince & Prime Minister of the Kingdom of Saudi Arabia, and conveyed Pakistan’s unwavering solidarity with the Kingdom of Saudi Arabia. Condemned today’s attack on the Al Jubeil oil facility. We stand shoulder to shoulder with our Saudi brothers and sisters. Appreciated the Kingdom’s restraint under the wise and sagacious leadership of His Royal Highness the Crown Prince and reaffirmed Pakistan’s commitment to advancing peace efforts for de-escalation in the region.
English
1.8K
2K
9K
1.1M
Raja Shabaz retuiteado
أخبار السعودية
عاجل.. باكستان لإيران: استمرار هجومكم العدائي على السعودية سيغلق باب الوساطة. -
أخبار السعودية tweet media
العربية
144
255
1.1K
247.5K
Raja Shabaz retuiteado
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
تہران سے تل ابیب کا فاصلہ 1500 کلومیٹر تہران سے الجبیل سعودی عرب کا فاصلہ 1450 کلومیٹر. لیکن پاسداران انقلاب نے تل ابیب کو نشانہ بنانے کی بجائے سعودی شہر الجبیل کو نشانہ بنایا. لگتا ہے اصفہان کے 70 ہزار یہودی متحرک ہوگئے.
Qaimkhani@QaimKhanisays

تہران سے تل ابیب کا فاصلہ 1500 کلومیٹر تہران سے الجبیل سعودی عرب کا فاصلہ 1450 کلومیٹر. لیکن پاسداران انقلاب نے تل ابیب کو نشانہ بنانے کی بجائے سعودی شہر الجبیل کو نشانہ بنایا. لگتا ہے اصفہان کے 70 ہزار یہودی متحرک ہوگئے.

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
181
480
1.3K
46.1K
Raja Shabaz retuiteado
میاں عامر 🦁
بریکنگ نیوز 🚨 ‼️ایران کی طرف سے سعودی عرب کے شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ۔ وہ پوچھنا تھا یہاں کونسے امریکی اڈے تھے؟ اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔ یہ حملہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پر حملہ ہے
اردو
694
977
2.8K
76.8K
Raja Shabaz retuiteado
SPAENG
SPAENG@Spa_Eng·
Ministry of Defense Spokesperson: Seven ballistic missiles launched toward Eastern Region were intercepted and destroyed; debris fell in the vicinity of energy facilities, and damage assessment is underway. #SPAGOV
SPAENG tweet media
English
3
14
49
26.1K
Raja Shabaz retuiteado
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
آدمی ایک ہی سانس میں جھوٹ کیسے بول سکتا ہے؟ یہ یوٹیوبر ٹوئیںٹر لائیو سے ڈالر کماتے ہوئے ایک جملے میں کہہ رہا ہے کہ مجھے عمران خان نے دورے پر چلنے کا کہا اور میں نے منع کر دیا اور اگلے ہی جملے میں یہ جھوٹا شخص کہتا کہ مجھے خوشی ہے کہ عمران خان صحافیوں کو دوروں پر نہیں لے جاتا 😂
اردو
391
866
2.5K
123.9K
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
دنیا کے ملکوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ سے بات کرنے کے لیے لائنیں لگا رکھی ہیں پرتگال کئ فارن منسٹری بتا رہی ان کی اسحاق ڈار سے بات ہوئی ہے
Negócios Estrangeiros PT@nestrangeiro_pt

O MNE @PauloRangel_pt falou esta manhã com o Vice-PM e Ministro dos Negócios Estrangeiros @MIshaqDar50. Para lá da relação bilateral e da visita a Islamabad a ter lugar no final do Verão, fizeram uma análise detalhada do conflito no Médio Oriente. Portugal expressou todo o apoio aos esforços de mediação e negociação do Paquistão e de outros países amigos da região. Registou e elogiou a intensa articulação do governo paquistanês com a comunidade internacional, partilhando da séria preocupação com as consequências económicas globais do conflito e das suas repercussões humanitárias (designadamente em África). Ambos coincidiram na necessidade de manter este contacto mais estreito, fazendo jus à relação histórica dos dois povos e a mais de 75 anos de relações diplomáticas.

اردو
5
340
1K
8.2K
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
آج کا دن سوشل میڈیا پر ذلت کے لیے ماہ پارہ صفدر کے نام رہا محترمہ نے بڑھاپے میں بھی بونگی مار کے اڑتا تیر لینے کا شوق پورا کیا ہے اللہ اس یوتھیاپے سے سب کو بچائے
اردو
24
241
1.2K
23K
Raja Shabaz retuiteado
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
انڈیا ہر گزرتے دن عورتوں کیلئے جہنم بن رہا ہے، اس بزرگ خاتون کو رسی کے ساتھ باندھ کر صرف اسی لئے مارا جارہا ہے کہ وہ کچھ پیسے کمانے کیلئے مسلمان کے گھر میں کام کرتی تھی.. کتنی شرمناک بات ہے! 😨
اردو
110
1.5K
1.6K
50.4K
Raja Shabaz
Raja Shabaz@RSh628·
@JUI_NW ایک بات کی سمجھ نہیں آتی یہ یھوتھیے ایک ہی سانس میں یہ بھی کہتے ہیں کہ 90فیصد عوام ہمارے ساتھ ہے پر یہ بھی کہتے ہیں مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی مہنگائی کے خلاف احتجاج کیوں نہیں کرتے
اردو
0
0
1
47
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
غپ غپ کر رہے تھے کہ مولانا کہاں ہے اب جب مولانا نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا تو اب بھی غپ غپ کر رہے ہیں ڈیر د نہ سڑی اولاد دے نو 😏
اردو
25
23
95
1.8K
Raja Shabaz retuiteado
Abdul Qayyum Siddiqui
Abdul Qayyum Siddiqui@QayyumReports·
کامران بھائی کن کو سمجھا رہے ہیں وہ جو صرف پراپیگنڈہ ویب سائٹ کو پڑھتے ہیں
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf

بصد احترام آپ نے بی بی سی میں کام کیا ہے ایٹمی دھماکے کوئی پٹاخہ نہیں کہ آپ نے سوچا اور اگلے لمحے ہو گیے اس کے لئے تیاری درکار ہوتی ہے کچھ حقائق آپ کی نظر ڈاکٹر اشفاق احمد 1998 میں پاکستان آٹامک انیرجی کیمشن کے چیرمین تھے جن کے زمے دھماکے کرنے کی زمہ داری تھی۔ ڈاکٹر اشفاق نے سالوں بعد اپنے ساتھ کام کرنے والے ایک افسر کو ایٹمی دھماکوں سے متعلق کچھ اہم حقائق بیان کئے اور وہ افسر خوش قسمتی سے میرے دوست ہیں جب بھارت نے ایٹی دھماکے کئے تو ڈاکٹر اشفاق سرکاری دورے پر کینڈا میں موجود تھے اور وزیراعظم کی ہدایت پر دورہ ختم کرکے وہ 16 مئی کو وطن واپس آ گئے اور ڈاکٹر اشفاق کے مطابق اگلے روز ہی مجھے نواز شریف نے ملاقات کے لیے وزیر اعظم ہاوس بلایا اور مجھ سے پوچھا ہم کتنا جلدی دھماکے کر سکتے ہیں ڈاکٹر اشفاق کا جواب تھا کہ کم از کم ایک ماہ۔ جس پر نواز شریف نے کہا پھر تو بات ہمارے ہاتھ سے نکل جائے گی اتنا انتظار نہیں کر سکتے اور ڈاکٹر اشفاق سے کہا آپ کے پاس 10 دن ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق کے مطابق وہ 10 دن ان کی زندگی کے مشکل ترین دن تھے اور وہ شاید ہی ایک رات بھی سکون سے سو سکے ہوں دھماکوں سے پہلے داکٹر اشفاق کے مطابق جتنے بھی مشاورتی اجلاس نواز شریف نے بلائے وہ بس ایک فارمیلٹی تھے بقول ڈاکٹر اشفاق کے وہ دھماکے کرنے کا فیصلہ پہلے دن ہی کر چکے تھے

اردو
19
308
1.4K
29.6K
Raja Shabaz retuiteado
Azhar Javaid
Azhar Javaid@azharjavaiduk·
میاں محمد نواز شریف @NawazSharifMNS تحائف نہیں لیتے قریبی دوست سے تحفہ میں ملنے والی قیمتی گھڑی واپس کردی واقعہ کیا تھا بتارہے ہیں مولوی عبدالشکور
اردو
29
259
705
10.9K
Raja Shabaz retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انشاءاللہ ہماری تمام دعائیں تمام کوشش پاکستان کے ساتھ ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
374
1.3K
6.5K
72.5K
Raja Shabaz retuiteado
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
اور جو بے غیرت باجوہ جیسے جرنیل کے آرمی چیف ہوتے ہوئے اُسے دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا خواب مسکرا مسکرا کر بیان کرے اُس حرامخور کے منہ میں کیا ڈالیں؟
اردو
695
974
3.6K
119.5K