bebras carmel

12K posts

bebras carmel banner
bebras carmel

bebras carmel

@SadhaGul

living for others and love others hate complaints and expectations

earth Se unió Ağustos 2019
251 Siguiendo298 Seguidores
bebras carmel retuiteado
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
اَلسَّلَامُ عَلیکم! یااللہ پاک ہمیں دین ودنیا کی ہر بھلائی عطا فرما،ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہمارے دلوں کو ایمان و یقین کی روشنی سے بھردے اور ہماری ہر ایک پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔آمین صبح بخیر
Riaz Hussain tweet media
اردو
47
16
67
407
bebras carmel
bebras carmel@SadhaGul·
مرد دن ہے روشنی جدوجہد اور کمائی کا استعارہ وہ باہر کی دنیا میں اپنا حصہ ڈالتا ہے تھکن اپنے وجود میں سمیٹ کر گھر لوٹتا ہے عورت رات ہے سکون محبت اور ٹھہراؤ کی علامت وہ گھر کی فضا میں وہ نرمی گھولتی ہے جس سے دلوں کی تھکن اترتی ہے جیسے رات اپنے دامن میں نیند اور خواب سمیٹ لاتی ہے
Disloyal 🌷@tabi_nta

میں تمہارا کون ہوں؟ تم میری کیا ہو؟ ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں؟ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، تھے یا نہیں؟ اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گے؟ ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں!!! #اردو_زبان

اردو
0
0
0
2
bebras carmel retuiteado
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
بھوک اور افلاس انتہا درجے کی کم بختی ہے، اگر کبھی آپ کا کوئی دشمن بھی مفلس ہو جاۓ تو اس کی حتی الامکان مدد کرو۔
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
1
13
76
1K
bebras carmel retuiteado
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
@SadhaGul وعلیکم اسلام ہمیشہ خوش و سلامت اللہ کی پناہ میں رہیں امین
اردو
1
1
1
2
bebras carmel retuiteado
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکتہ اے رب مشکل کشا 🌺 لاشریک جب کسی سے محبت کرتا تو اسے نرم مزاج بھلائ کرنے والا بنا دیتا ہے اس کی زبان پر اپنا ذکر دل پر اپنی فکر و بندگی کے دروازے کھول دیتا ہے دعا ہے رب کریم آپ کا شمار اپنے نیک و محبوب ھدایت یافتہ بخشے ہوۓ بندوں میں کرے امین یا رحمان 🤲
Faarah Butt tweet media
اردو
92
27
188
933
bebras carmel retuiteado
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
السلام علیکم ! اللہ پاک ہم سب کو جمعہ کی بیشمار برکات سے نوازے اور تمام پریشانیوں سے محفوظ و مامون فرمائے آمین صبح بخیر، جمعہ مبارک
Riaz Hussain tweet media
اردو
37
12
53
331
bebras carmel retuiteado
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
السلام علیکم ! صبح بخیر اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک ہم سب کےلئے آسانیاں اورخوش حالی مقدر فرمادے جبکہ ہم سب کی مشکلات اور مصائب دور فرما دے آمین
Riaz Hussain tweet media
اردو
50
16
65
418
bebras carmel retuiteado
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
@SadhaGul بلکل سب سے بڑی سچائ خالی پیٹ سب کچھ کروا دیتا ہے
اردو
0
1
1
4
bebras carmel
bebras carmel@SadhaGul·
@faarah_but بھوک سارے فلسفوں کو کھا جاتی ہے ،سقراط سے لے کر امریکہ ایران جنگ تک یہ ساری بحرے پیٹ کی باتیں ہیں۔
اردو
1
0
1
8
Faarah Butt
Faarah Butt@faarah_but·
زندہ لوگوں کے گھروں میں اندھیرا رہا لوگ بس قبروں پہ شمعیں جلاتے رہیں 💔
Faarah Butt tweet media
اردو
17
10
47
440
bebras carmel
bebras carmel@SadhaGul·
@Riaz51351 امین سمیت تمہارے میرے محسن ریاض لالا
اردو
1
0
1
2
bebras carmel retuiteado
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
@SadhaGul سدا شاد و آباد رہیں
اردو
1
1
1
2
Riaz Hussain
Riaz Hussain@Riaz51351·
السلام وعلیکم ! اے زمین و آسمان کے رب، ہماری تمام نیک دعاؤں اور خواہشات کو پورا فرما دے۔ ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا اور اپنا شکر گزار بنا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* صبح بخیر
Riaz Hussain tweet media
اردو
51
13
67
409
bebras carmel
bebras carmel@SadhaGul·
میرا تعلق مسل۔ لیک سے تھا اور ہے ، اوران شا اللہ رہے گا ،مگر یہ سب بھرے پیٹ کی باتیں ہیں جی ، کم بخت بھوک سب فلسفوں کو کھا جاتا ہے
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01

شرم سے نہیں فخر سے بتائیں آپ کا تعلق کون سی پارٹی سے ہے میرا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے اور آپ کا؟ ضرور بتائیں

اردو
0
0
0
2