Disloyal 🌷

13.7K posts

Disloyal 🌷 banner
Disloyal 🌷

Disloyal 🌷

@tabi_nta

I don't trust words 😏😏😏....... I trust action !!!! 😊

Islamabad, Pakistan Katılım Ağustos 2019
14 Takip Edilen547 Takipçiler
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﭼﻮﻧﮏ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮐﻮ ﺋﯽ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﻑ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﺩِﮐﮭﮯ #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
1
12
20
164
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
سفر محبت میں تیرے ساتھ کی خاطر میں نے وہ منزلیں چھوڑی جو میرا مقدر تھیں!!!! #اردو_زبان
اردو
1
13
10
72
Nikki ــ 🪁
Nikki ــ 🪁@Naila_hon·
سوشل میڈیا کی ایک بات بڑی مزے کی ہے جن کو ہم نہیں جانتے وہ فرینڈ لسٹ میں ہیں اور جن کو ہم اچھی طرح جانتے ہیں وہ بلاک لسٹ میں ہیں 😅😅 #TDR_now
Nikki ــ 🪁 tweet media
اردو
17
3
34
1.1K
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
میں بھی دیکھوں گا افلاک سے اترا وہ فرشتہ وقت ملا تو تمہارے شوہر سے ملاقات کروں گا!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
5
7
19
153
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
ریاضی دان اُسے فرض کر کے دیکھیں تو ریاضی ہی بھول جائيں وہ اتنی دلکش ہیں!!!! #اردو_زبان
اردو
2
4
5
87
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
یہ ساری دنیا بدصورت ہے اک بس تم ہی خوبصورت ہو!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
2
7
18
97
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
کیسی لگی ہوگی دنیا آدم کو تیرے دل سے نکلے تو جانا ہم نے!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
2
10
16
104
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
دُنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے اک میں ہوں مُجھے تیری پڑی ہے!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
3
8
15
114
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
آپ سے نہیں ہوئی وفا وقت نکالیں اور مر جائیں!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
1
7
10
74
Rukaya yousuf
Rukaya yousuf@RukayaYousuf2·
قربانیاں وہاں دیں،جہاں ان کی ضرورت ہو دن کے وقت چراغ جلانے سے چراغ ختم ہوگا اندھیرا نہیں ۔۔
Rukaya yousuf tweet media
اردو
9
5
37
632
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺟﺘﻨﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺟﺎﻥ ﭘﺎﺋﮯ ﮨﻮ ﺳﺐ ﺟﮭﻮﭦ ﮨﻮ ﺳﺐ ﻓﺴﺎﻧﮧ ﮨﻮ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ہو!!!! #اردو_زبان
اردو
1
8
11
67
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
آخری کال آٶ اک آخری کال کر لیں اپنے وعدوں پہ معزرت کر لیں خاموشی سے بچھڑے تو دکھ رہے گا سدا ایک دوسرے پر الزام دھر لیں آٶ اک آخری کال کر لیں!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
1
7
13
72
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
اک تیرے بغیر سگریٹ کی طرح ہم نے زندگی کی ہر خوشی جلا دی!!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
2
9
12
127
Disloyal 🌷
Disloyal 🌷@tabi_nta·
میں تمہارا کون ہوں؟ تم میری کیا ہو؟ ہم ایک دوسرے سے وابستہ ہیں یا نہیں ہیں؟ ہم ایک دوسرے کو جانتے ہیں، تھے یا نہیں؟ اب سے پہلے ملے تھے یا اب کے بعد کبھی ملیں گے؟ ان ساری باتوں کو ایک طرف رکھ کر میرا ہاتھ تھامو کیونکہ ہم دونوں اداس ہیں!!! #اردو_زبان
Disloyal 🌷 tweet media
اردو
2
10
24
261