TanvirAChaudhery

32.3K posts

TanvirAChaudhery banner
TanvirAChaudhery

TanvirAChaudhery

@T_A_Chaudhery

Less expectations, more happiness

Se unió Eylül 2021
489 Siguiendo306 Seguidores
TanvirAChaudhery retuiteado
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨بڑی خبر ، پاکستان اسرائیل کو مٹا دے گا پاکستان کی دھمکی برازیل کے مشہور دفاعی تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل نے مزاکرات کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر کو قتل کا منصوبہ بنایا تھا جسے ISI نے پکڑ اور اسرائیل کو ڈائریکٹ پیغام بھیجا کہ ہمارے وفد کو چھیڑا بھی تو ہم دنیا سے اسرائیل کا نام مٹا دیں گے ایک لمحے کو بھی ایسا کچھ سوچنا بھی نہی یہ بھیانک غلطی ہو گئی ۔ اس کے بعد اسرائیل ڈر کر وضاحتیں دینے لگ گیا
Mario Nawfal@MarioNawfal

🇵🇰🇮🇱 A peace negotiation in Switzerland allegedly came within inches of becoming an international assassination crisis. Geopolitical analyst Pepe Escobar claims Pakistani military intelligence intercepted a Mossad plan to assassinate Army Chief Asim Munir during the talks, then sent Israel a message with zero room for creative interpretation. "If you touch our delegation, we're going to wipe you off the map, period." This one never made the headlines. Now you know why. @RealPepeEscobar

اردو
33
255
569
21.7K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@Aadiiroy2 آرمی کسی منتخب حکومت کو 4 سال پورے نہیں کرنے دیتی لگتا گیم شروع ہونے لگی ہے چند دن پہلے فیصل واؤڈا وف وف وف کررہا تھا
اردو
0
0
0
1
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کیا یہ سوال نہیں ہونا چاہئے کہ وہ کون شیطان تھا جنہوں نے کراچی میں امریکی ایمبیسی پر حملہ کروایا؟ اسلام آباد میں حملہ کروایا؟ گلگت میں حالات خراب کروائے؟ لوگ اپنی جانوں سے گئے، جوان شہید ہوئے وہ کون تھا جو ایران امریکی صلح نہیں چاہتا تھا؟ پاکستان کو پیچھے رکھنا چاہتا تھا؟
اردو
23
231
759
6.7K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@RShahzaddk شاہ محمود قریشی نے احمق اعظم باغی کی حقیقت بیان کی تھی کہ یہ """ باغی نہیں، داغی ہے"""
اردو
0
0
0
0
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ہاشمی صاحب کچھ خدا کا خوف کریں کیوں آخری عمر میں اپنی عزت خراب کر رہے ہیں اب تو انڈین را کے آفیسرز تسلیم کر چکے کتابیں لکھ چکے کہ انڈیا کے وزیراعظم کے پاس شیخ مجیب پاکستان توڑنے کا منصوبہ لے کر آئے یہ الزام نہی انڈیا میں چھپی بہت سی کتابیں جس میں انڈین سفارتکار اور را آفیسر تفصیل سے بتا چکے کہ 1962 میں نہرو سے شیخ مجیب نے پاکستان توڑنے کے لئے مدد مانگی یہ ایک ریفرنس میں لکھ رہا ہوں Sashanka S. Banerjee (ہندوستانی سفارتکار اور انٹیلی جنس سے منسلک مصنف ) کی یادداشتوں کی کتاب ہے۔ اسنے اپنی کتاب “India, Mujibur Rahman, Bangladesh Liberation & Pakistan” اور بلاگ/مضامین میں تفصیل سے لکھا ہے: • دسمبر 1962 میں شیخ مجیب الرحمن نے لندن سے واپسی پر ایک ہندوستانی افسر (Banerjee) کے ذریعے پنڈت جواہر لال نہرو کو ایک خفیہ خط دیااس خط میں مجیب نے مشرقی پاکستان کو الگ کر کے “بنگلہ دیش” بنانے کے لیے ہندوستان کی مسلح مدد مانگی تھی (armed insurgency کے لیے سپورٹ مانگی یہ الزام نہی انڈیا میں کتاب میں چھپا انڈین کا اعتراف ہے جانے کیوں آپ مجیب کو ہمیشہ محب وطن بنا کر پیش کرتے ہیں
RAShahzaddk tweet mediaRAShahzaddk tweet media
Javed Hashmi@JavedHashmiJH

مہرنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا ہو جانا پاکستان کے ساتھ غداری ہے، جیسے شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں سزا دینا اس ملک کے ساتھ غداری تھی۔ ایوب خان سے لے کر عاصم منیر تک، سب جرنیلوں نے پاکستان میں علیحدگی پسندوں کو فروغ دیا ہے۔ غدار مہرنگ نہیں، غدار تم ہو! ایک آرمی چیف دنیا کے اسٹیج پر ہمارے ملک کے وزیرِ اعظم کی آئینی حیثیت کو ثانوی کر رہا ہے، جو پہلے ہی غیر آئینی وزیرِ اعظم ہے۔ اس کی آئینی سزا عاصم منیر کو ہی بھگتنی پڑے گی!

اردو
41
258
596
10.8K
TanvirAChaudhery retuiteado
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
صادق آباد کے علاقے کوٹ سبزل جو سندھ اور پنجاب کی سرحد پر واقع ہے، وہاں جہانگیر ترین اور علی ترین کی جے ڈی ڈبلیو ایتھانول (Enthol) فیکٹری نے دو لاکھ سے زائد آبادی کی زندگی کو زہر آلود کر دیا ہے۔ اس فیکٹری سے نکلنے والا دھواں، کیمیکل، اور انتہائی تیز و ناقابلِ برداشت بدبو پورے علاقے میں پھیل چکی ہے۔ سانس لینا محال ہو چکا ہے، بچوں، بزرگوں اور خواتین کی صحت بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ بغیر کسی حفاظتی پلان کے گندہ پانی تالابوں میں چھوڑ رہی ہے، جس سے زیرِ زمین پانی آلودہ ہو رہا ہے۔ پینے کا صاف پانی میسر نہیں رہا اور علاقہ مکین سخت اذیت میں مبتلا ہیں۔ اور یہ سب کچھ پنجاب حکومت کی ناک کے نیچے ہو رہا ہے، مگر کوئی ادارہ حرکت میں نہیں آ رہا۔
صحرانورد tweet mediaصحرانورد tweet media
اردو
5
214
294
8.7K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@Aadiiroy2 بچوں کو دبئی سمگل کرتے ہونگے یا بھیک مانگنے والے ٹھیکیدار کو فروخت کرتے ہوئے یا ہیومن آرگن سیل کرتے ہونگے ان جی اوز کی اصل کمائی یہی ہے
اردو
0
0
0
0
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
جو بچے گم ھوجاتے ھیں اور مختلف ادارے ان کو اپنے پاس رکھتے ھیں،ان بچوں کو ان کے پیاروں تک پہنچانا اتنا بھی کوئی مشکل کام نہیں،حال ھی میں ایک ایسے بھائی نے جو کہ ان بچوں جو ان کے پیاروں سے ملواتے ھیں انہوں نے بتایا کہ ایدھی ھومز،انصار برنی سمیت کئی این جی اوز ایسی ھیں جو بچوں سے متعلق معلومات فراھم نہیں کرتے،اس پر حکومت کو دیکھنا چاھئے کہ آخر ان بچوں کی معلومات دینے میں ان این جی اوز کو اتنا مسئلہ کیوں ھے؟
اردو
18
157
358
11.7K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@SajidShuqran888 @MaryamNSharif زندہ باد تن کے رکھو کیڑے مکوڑے عوام کو۔۔۔۔ مریم نواز کو چاہیے کہ پنجاب میں پیرا فورس اہلکاروں کو دوکانداروں کو مار پیٹ کرنے پر اور پنجاب پولیس کو ہر شہری کے قتل پر 500 انعام دینا چاہیے ے اور جتنے زیادہ قتل اتنا زیادہ انعام۔۔۔ ٹاپ کارکردگی والے کو ترقی دی جائے۔
اردو
0
0
0
1
TanvirAChaudhery retuiteado
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
شیخوپورہ بتی چوک میں ٹریفک پولیس اہلکار نے ایک آدمی کو گولی مار دی ہے کیا ٹریفک پولیس کو یہ اختیار دیں دئے گئے؟ چکوال میں ایک بچی کو گولی مارنے والے سی سی ڈی اہلکار اور آج شیخوپورہ میں ایک آدمی کو گولی مارنے والے ٹریفک اہلکار کے خلاف اگر قانونی کارروائی نہیں ہوگی تو عوام کا اعتماد کیسے قائم رہے گا؟ قانون صرف عام آدمی کے لیے نہیں ہونا چاہیے، بلکہ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ وردی پہننے والا بھی اگر جرم کرے تو اسے بھی جواب دینا چاہیے۔ انصاف سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔
اردو
4
68
85
2.7K
TanvirAChaudhery retuiteado
Afaq somroo
Afaq somroo@AfaqSomroo·
منقول ملتانیو اس شہری کی آواز بنیں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں کل میں ملتان آیا ہوا تھا تو خان پلازہ کے سامنے مجھے ایک ٹریفک پولیس اہلکار نے روکا میں روک گیا اس نے مجھ سے لائسنس مانگا میں نے دے دیا کیوں کہ میں نے سیٹ بیلٹ لگایا ہوا تھا میری گاڑی کے ڈاکومنٹس پورے تھے تو جناب نے کہا آپ کی ڈگی کا شیشہ بلاک ہے تو میں نے ان کو بتایا جناب یہ جو گرینڈی گاڑی نیو آ رہی اس کے اس طرح بلاک ہی ہوتا ہے کمپنی کی طرف سے اگر آپ چاہیں تو میں جناب رہنمائی کے لیے اس کے بارے بتا سکتا ہوں تو جناب نے مجھے 5 ہزار کا چالان کر دیا اور کہا میں یہاں سے بھر دیتا ہوں آپ پیسے مجھے دے دیں میں نے اس وقت ادھر ادھر دیکھا محرم کی وجہ سے کوئی دکان کھلی نہیں تھی تو پیسے دے دیے اس کے بعد مجھے جو میسج آیا اس پر 2 ہزار کا چالان تھا اور جناب نے چلان ابھی تک بھرا نہیں نہ ہی مجھے کوئی میسج آیا پولیس والے کا نام ممتاز تھا اس کے ساتھ ایک جوان اور بھی تھا Your Traffic Challan PSID:492619031369471895 is generated using ePay Punjab on 23-Jun-2026 for payment of Rs.2000 against vehicle number AQH 167 میری آئی جی پنجاب ڈی پی او ملتان سے درخواست ہے ایسے لوگ محکمے کی بدنامی کا سبب بنتے ہیں اگر کوئی شک ہو تو خان پلازہ میں کیمرے بھی لگے ہوۓ ہیں وہاں سے بھی چیک کر لیں یہ بندہ پیسے لے رہا ہے اور چلان 2 ہزار کا کیا پیسے 5 ہزار کے لیے چالان بھرا ابھی تک نہیں
Afaq somroo tweet media
اردو
27
412
719
30.7K
TanvirAChaudhery retuiteado
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
ریاست پاکستان کم سے کم یہ قانون بنا دے جہاں کسی عمر بچی سے ز۔یا۔د۔تی کو درندہ کر رہا ہو تو عوام کو حق ہو اس کو زندہ جلا دیا جاے ۔۔ شیخوپورہ میں سات اٹھ سال کی بچی کے ساتھ د ر ن دہ صفت شخص ب د فعلی کر رہا ہوتا محلے والے پکڑ لیتے ہیں ۔۔ جب عدالتوں میں ایسے کیسز کا فیصلہ سالوں بعد ہوتا ہے جس میں ویڈیو موجود ہوتی ہے ثبوت موجود ہوتے ہیں گواہان موجود ہوتے ہیں ان کو بھی کئی سال لگ جاتے ہیں تو سوچیں ان کیسز کا کیا بنتا ہو گا جس میں ثبوت صرف عورت کی گواہی ہوتی ہے ۔۔ جب کیسزاتنے لمبے چلیں گے تو ایسے کیسز میں مدعی معاف کر دیتے ہیں یا پھر پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے کیسز کی پیروی کرنا چھوڑ دیتے ہیں ۔۔ کیا کبھی اس پر بیٹھ کر ملک کھ ٹھیکداروں نے سوچا ہے کہ تیز ترین انصاف کیلے قوانین بناے جائیں ایسے سگین ج ر ا ئم میں مدعی معاف بھی کر دے تو ریاست اس کیس کی مدعی بنے ۔۔ کیا لازمی ہے حکومت تب ایکشن لے گی جب تک بچیوں کی لا-ش نہی ملتی جب تک انٹرنیشنل میڈیا نہی بولتا ۔۔ اس بچی کی عمر دیکھیں زینب جتنی ہے ۔ دیکھتیں ماں جیسی ریاست اس کیس میں مجرمان کو پکڑ پاتی ہے یا نہی ۔۔ شکل واضح ہے اس ب غ ی رت کی ۔ والدین سے بھی گزارش ہے کم عمر بچیوں کو اکیلے کہیں نہ بھجیں ۔
Saleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet mediaSaleem Speaks tweet media
اردو
17
72
219
46.7K
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
یہ بہت افسوسناک واقعہ تھا، ایسے واقعات تب رکیں گے جب پولیس، پراسکیوشن اور عدالتی نظام میں حقیقی اور عملی اصلاحات ہونگی، قانون سخت عملدرآمد ہوگا۔ بدقسمتی سے روز اول سے پولیس کا ناقص تفتیش کا نظام مجرموں کو بچنے کا راستہ فراہم کرتا ہے، پولیس رشوت لے کر تفتیش میں ایسی خامیاں چھوڑتی ہے، پرائیویٹ گواہوں کے باوجود عدالتوں میں تفتیشی ایسی جھوٹی گواہی دیتے ہیں جس سے مجرم بچ نکلتے ہیں اور پھر ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ ہمارے عدالتی نظام کے بڑوں نے، ریاست کے سربراہان نے اور حکمرانوں نے سب کچھ علم ہونے کے باوجود اصل اور بنیادی مسئلے پر کبھی توجہ ہی نہیں دی۔
Muhammad Arif@ArifRetd

ہاتھ میں چوڑیوں کی جگہ ہتھکڑی کیوں؟ تصویر کا بغور مشاہدہ کریں ہتھکڑی میں جکڑی خاتون کے چہرے کا اطمینان اور گود میں بیٹھے بیٹے سے پیار اور معصوم بچے کی ماں کے ہاتھ میں ڈلی ہتھکڑی کو کھینچ کر کھولنے کی کوشش!یہ سب ایک انتہائی جذباتی اور دل کو دکھ دینے والا منظر بن جاتا ہے مگر اس خاتون نے ہتکھڑی پہننے کا خود فیصلہ کیا اور ہمارے عدالتی نظام پر سوالات کھڑے کر دیئے !یہ قصور کا واقعہ ہے جہاں خاتون کے شوہر کو مخالفین نے قتل کردیا تھا!پیشی پر پیشی اور پھر ایک پیشی پر عدالت جانے پر کتنا خرچہ آتا ہے یہ وہی لوگ جانتے ہیں جو اس مصیبت سے گزر چکے ہو یا گزر رہے ہو عام آدمی کو شاید اس بات کا اندازہ ہی نہ ہو!!طویل سفر معاشی اور سماجی مسائل کا سامنا کرتے کرتے باالآخرخاتون نے چوڑیا اتار کر ہتکھڑی پہننے کا فیصلہ کیا اور عدالت پیشی پر آئے شوہر کے قاتل کو اپنے ہاتھوں سے فائر مار کر چلتا کیا اور خود کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے کہاں کہ آج میں مطمئن بھی ہوگئی اور انصاف بھی ہوگیا!یو ہمارے نظام عدل کو خاتون نے ایک زور دار تھپڑ رسید کیا اور ہتھکڑیاں پہن کر تھانے چلی گئی!!معصوم بچے کو تو پتہ ہی نہیں کہ نظام عدل کیا ہے ،کام کیسے کرتا ہے اور یہاں ہوتا کیا ہے!!بچہ تو یہی سوچتا ہوگا کہ بابا بھی نہیں اور مما بھی کہاں چلی جاتی ہے عدالت آتی ہے اور غائب ہو جاتی ہے اس لیے شاید بچہ ماں کی ہتھکڑیاں ہاتھوں سے کھینچ کر توڑ ے کی کوشش کررہا ہے اور ماں کو آزاد دیکھنا چاہتا ہے!! خدا کے لیے انصاف کو سستا اور آسان کرو، ورنہ اس طرح کے انصاف ہوتے رہیں گے۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
10
36
121
5.1K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@FarhanKVirk ملعون اعظم پاکستان جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹوئی پر ٹکر ماریں
اردو
0
0
0
1
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کن کتروں کی وجہ سے مجھے پتہ چلا کہ خواجہ ذات جو اصلی کشمیر ویلی کی ذات ہے، اس سے تعلق رکھنے والا خواجہ آصف کشمیری نہیں لیکن راولاکوٹ، میرپور میں رہنے والے جٹ، گجر، آرائیں، راجپوت، ستی، عباسی، اعوان، گکھڑ وغیرہ جو کہ اصل میں پنجابی ہیں، وہ کشمیری ہیں۔ کہاں ٹکر ماروں!
اردو
25
196
774
12.6K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@Aadiiroy2 یہ آرمی کا اثاثہ ہے کسی جنرل کی سابقہ بیوی ہے
اردو
0
0
0
1
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس عورت کا بیان تھا کہ عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں،یہ عورت بھارت کے خلاف جنگ میں بھارتی زبان بولتی رھی،ریاست کے خلاف اس کے پروپیگنڈے سے کون واقف نہیں،ایسی گندی عورتوں سے تو ھر ذی شعور محب وطن کو خود کو دور رکھنا چاھئے۔
صحرانورد tweet media
اردو
24
76
371
10.4K
TanvirAChaudhery retuiteado
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
میرا گھر ڈھونڈنے میں مدد کریں۔۔!! اس نوجوان کا نام شان یا شانی ہے۔والد کا نام بشیر یاد ہے۔والدہ کا یاد نہیں ہے۔ شان کا کہنا ہے کہ میں ایک روز گھر سے باہر نکل کر ہوٹل پر بیٹھا تھا۔ گھر جانے کے لئے راستہ بھول گیا۔ ایک شخص مجھے اپنے گھر لےگیا وہاں تین دن تک مجھے رکھا۔ میری تصویریں بنائیں اور پھر مجھے تین روز بعد ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کرادیا۔ ملتان سے پھر مجھے کراچی لایا گیا۔ مجھے اپنا شہر تاندلےوال یا تاندلا یاد ہے (جب ہم نے سرچ کیا تو تاندلیانوالہ میپ پر ملا)۔ تین بھائی اور تین بہنیں تھیں انکے نام مجھے اب یاد نہیں ہیں۔ گھر کے پاس ایک طرف کھیت اور ایک طرف باڑا تھا۔ میں نے ہوش سنبھال کر اپنی فائل نکال کر چیک کی تو اسمیں میرے داخلے کا سال 2006 لکھا تھا۔ میں چاہتا ہوں کہ میرے بھی بہن بھائی ہوں امی ابو ہو۔ میں بھی لاوارث نا کہلاؤں۔ خدارا مجھے میرے پیاروں سے ملائیں۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔آپ کا ایک شئیر کسی اداس ماں کو خوشحال بناسکتا ہے۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں۔ +923162529829 22 june 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
16
496
575
12.6K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@AmirHQureshi @MdeensTR مین سٹریم انٹرنیشنل و نیشنل میڈیا پر یہ خبر نہیں آئی بول ٹی وی والے جھوٹے مشہور ہیں
اردو
0
0
0
2
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
🚨 آج کی سب سے بڑی خبر پاکستان اور امریکہ کے درمیان پاک-ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمّل کرنے پر اتفاق ہو گیا- 781 کلومیٹر لمبی پائپ لائن پر 1.2 ارب ڈالر کا خرچہ پاکستان برداشت کرے گا- الحمدلللہ 🤲 کیا اب انکی زبانوں پر تالے پڑیں گے جو امریکہ-ایران مذاکرات میں پاکستان کی ثالثی پر اعتراض کرتے ہوۓ چیخ چیخ کر گلا پھاڑ رہے تھے کہ اس سے پاکستان کو کیا ملے گا ؟ ابھی تو شروعات ہیں, آگے آگے دیکھیئے ہوتا ہے کیا-
Amir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet mediaAmir H. Qureshi tweet media
اردو
76
315
1.2K
66.8K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@Aadiiroy2 شکر کریں تبدیل ہوا ہے ہمارے گاؤں میں 1 رات میں بجلی کے 13 میٹرز چوری ہوگئے۔ یہ میٹرز واپڈا کے علاؤہ کسی دوسے بندے کے کال کے نہیں۔ نشئی بھی اتار کر کباڑ میں نہیں بیچ سکتا
اردو
0
0
0
1
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک بھائی کی موجودگی حکومت کے خلاف ایک چارج شیٹ اسلام علیکم بھائی ، آپکی توجہ ایک اہم مدعے کی طرف مبذول کروانا چاہتا ہوں ، کبھی میں بھی اس حکومت کا بہت بڑا حامی تھا لیکن اس کی عوام دشمن پالیسیز نے ان سے بہت متنفر کر دیا ہے، ابھی کل میرے چھوٹے بھائی کا میٹر بغیر کسی وجہ اور بغیر کسی کے علم میں لائے چوری چھپے تبدیل کر دیا گیا. (ایسا گاؤں کے اور بھی بہت سے گھروں میں کیا گیا ہے) جبکہ میٹر کی ریڈنگ 16 جون کو ہو چکی تھی آج جب بل آیا تو اس کے پرانے میٹر میں دو سو یونٹ ڈال دئے گئے اور نئے میٹر کا ایک یونٹ، مقصد صرف اسکو دو سو یونٹ سے اور لے جا کر اگلے چھ ماہ رگڑا لگانا ہے، بیچارہ لو پیڈ حکومتی ملازم ہے اور بچوں کی فیسزز تک پوری نہیں کر پاتا اب یہ ظلم، امید ہے کہ اس ظلم کو بھی سامنے لا کر آپ بہت سے لوگوں کا بھلا کرو گے
اردو
16
108
245
8.3K
TanvirAChaudhery
TanvirAChaudhery@T_A_Chaudhery·
@AthSal01 سر جی کیا پوچھتے ہیں ہمارے گاؤں میں بریانی 200 روہے کلو بکتی ہے۔ 1 کلو کے ساتھ بوٹیاں بھی ہوتی ہیں لوگ ایسے خریدے ہیں جیسے مفت مل رہی ہے اللّٰہ جانے کیا کرتے ہیں ریڑہی والے
اردو
0
0
0
3
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
ہماری قوم کو سستے کے نام پر جو مرضی پکڑا دو جو مرضی کھلا دو، پہنا دو لگا دو۔۔۔ سب قبول ہے۔۔۔۔ یہ ویڈیو دیکھی سوشل میڈیا پر جس میں یہ ڈیل دی جا رہی کھانے کی اب آپ ذرا لوازمات دیکھ لیں پہلے۔۔۔ ایک کلو پلاو، ایک چکن تکہ فل سائز، تین ڈرم سٹکس، ایک سیخ کباب، ایک شامی، تین گولا کباب، دو سو گرام متنجن ، ایک رائتہ، ایک سلاد، چار فل سائز چکن ونگز، تین پانی کی بوتلیں۔۔۔ اور یہ پوری ڈیل دی جا رہی تھی 720 روپے کی۔۔۔ جی سترہ سو نہیں، ستائیس سو بھی نہیں۔۔۔ سات سو روپے میں یہ سب چیزیں جو اوپر لکھی ہیں۔۔۔ ذرا اندازہ کریں۔۔۔ ان سب کی اگر صرف کاسٹ ہی نکالی جائے صرف سامان کی کاسٹ تو دو ہزار سے اوپر بنتی ہے۔۔۔پھر اس پر فکس کاسٹ رینٹ،سیلری،بل وغیرہ پھر اوپر سے منافع بھی اسی سات سو میں۔۔۔۔ ذرا سوچیں تو سہی ایک بار ۔۔۔ کہ یہ والی ڈیل سات سو تو کیا سترہ سو میں بھی کیسے ممکن۔۔۔ اور جو بندہ دو ہزار والی چیز سات سو میں دے رہا ہوگا وہ کیسی چیز ہوگی۔۔۔ یہی کام ہر انڈسٹری میں ہورہا۔۔۔ لوگوں نے کریک کر لیا پاکستانی مائنڈ سیٹ کی انہیں جسٹ سستا چاہیے ہمیں ہمارے انڈسٹری کا پتہ ہے الیکٹرونکس کا۔۔۔ سستے کے نام پر جو کچرا بیچا جاتا دنیا جہان کا بس مت پوچھیں۔۔۔ ساتھ والی دوکان سے سستا بیچنا اب جیسی مرضی پراڈکٹ جو مرضی گریڈ کیٹگری کسٹمر کا بھلے چار دن بھی نہ چلے میں نے لیپ ٹاپ، موبائل، اسیسریز سستے کہہ کر منڈ دینے ہیں اور عوام نے ہنسی خوشی لے جانا بعد میں بھلے روتے ہی رہیں ان پراڈکٹس کا جنازہ اٹھا کر۔۔۔ یہی وطیرہ فرنیچر مارکیٹس میں دیکھا، یہی کنسٹرکشن میں دیکھا، غرض ہر جگہ۔۔۔ بہت سارے لوگ اچھا کام کرنے والے بھی موجود ہیں ایسا نہیں کہ سب ہی ایسا کرتے لیکن ایک بڑی تعداد اس فارمولے پر بھی چل رہی ہوتی ہے۔۔۔۔ خدارا ایسے تمام کاروباری حضرات سے گزارش ہے کہ سامنے والی دوکان سے مقابلے کے چکر میں یا زیادہ سیلز کے چکر میں زیادہ کسٹمر گھیرنے کے چکر میں کبھی بھی ایسی چیز نہ کھلائیں لوگوں کو جو اپنے بچوں کو نہ کھلا سکیں آپ۔۔۔ یا جس میں حرام حلال کی تمیز نہ ہو۔۔۔!! مجھے تو یہ ویڈیو دیکھ کر حیرانی ہوئی۔۔۔ آپ سب احباب ذرا حساب لگائیں ان چیزوں کا۔۔۔ اور کمنٹ میں میری رہنمائی کریں کہ یہ سب کچھ سات سو بیس روپے میں کیسے ممکن ہے۔۔۔ کیسے بیچا جا سکتا ہے۔۔۔اور کیا یہ کھانا بچوں کے لیے بوڑھوں کے لیے درست ہے۔۔۔ اور کیا یہ گوشت حقیقتاً حلال ہوگا۔۔؟؟ From FB
Ather Salem® tweet media
اردو
4
10
66
12.1K
TanvirAChaudhery retuiteado
PakVocals
PakVocals@PakVocals·
یہ وڈیو ان کے جھوٹ کا پردہ چاک کر رہی ہے کلعدم ایکشن کمیٹی کی غنڈا گردی کی وڈیو۔ عام شہری جو ان کے انتشار کا حصہ بننے سے انکاری ہیں یہ ان کو اغوا کر کے مار رہے ہیں اور الزام پولیس پر لگا رہے ہیں۔
اردو
0
25
29
580
TanvirAChaudhery retuiteado
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
ان کمیٹی والوں کی کشمیر کیلئے کیا قربانی ہے جبکہ قربانی تو پاکستانی دے رہے ہیں چوٹیوں پر بیٹھ کر انہی کی حفاظت کررہے ہیں اور اصل جدوجہد تو مقبوضہ کشمیر کے لوگ کررہے ہیں جو پاکستان کا پرچم ہاتھ میں پکڑ کر سینے پر گولی کھارہے ہیں ناظرین خواجہ آصف نے پوری بےامن کمیٹی کو تہہ کردیا ہے
اردو
14
569
1.6K
16.7K