Jamil Mustafa
39.6K posts

Jamil Mustafa
@_JamilMustafa
Reading | Riding | Writing | Kashmir | Ibn Al Arbi | Jinnah | Tahir ul Qadri | Jalib | Hesse | Arundhati Roy | Clint Eastwood | Nadal | Chess ♟️
Se unió Şubat 2013
574 Siguiendo910 Seguidores
Jamil Mustafa retuiteado
Jamil Mustafa retuiteado
Jamil Mustafa retuiteado

@Veracious_pk جی سر میں ظاہر ہے انگریزی ترجمہ ہی پڑھوں گا کیونکہ وہ براہ راست اس زبان سےترجمہ ہے۔تاہم بعض اردو تراجم بھی کمال کے ہیں۔مشہورروسی ناول And Quiet Flows the Don کا مخمور جالندھری کااردوترجمہ نہایت شاندار ہے اسی طرح سید قطب شہید،ڈاکٹر علی شریعتی کے اردوتراجم نہایت اعلی معیارکے ہیں
اردو

@_JamilMustafa بالکل ، اچھا اگر آپ نے کوئی ایسی کتاب پڑھنی ہے جو انگریزی کے علاوہ کسی زبان میں ہے لیکن اس کا انگریزی ترجمہ موجود ہے ، اور حال ہی میں اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے تو آپ اردو ترجمہ پڑھیں گے یا انگریزی ؟ اور جو بھی پڑھیں گے اس کی وجہ؟
اردو
Jamil Mustafa retuiteado
Jamil Mustafa retuiteado

Mientras en Paris los franceses celebraban la derrota del nazismo, el 8 de mayo de 1945, el colonialismo francés se comportaba como Hitler en Argelia, matando a más de 45.000 argelinos en las ciudades de Setif, Guelma y Kherrata.
Aquel día los argelinos salieron a a las calles a celebrar la derrota de Hitler movilizados por los propios franceses, los manifestantes entre gritos de alegria y libertad por la caida del Tercer Reich, ondearon banderas argelinas por las calles para recordar a Francia su promesa de dar la independencia a Argelia... y la respuesta de Francia fue abrir fuego contra la multitud.
Un joven argelino llamado Bouzid Saâl fue el primer manifestante asesinado simplemente por ondear la bandera argelina, lo que encendió la rabia popular que enfrentó la ocupación colonial francesa.
El general francés Raymond Duval, ante las protestas anti-colonialistas, aquel 8 de mayo ordenó "disparar a todo aquel que lleve una bandera argelina", aplicando una masiva represión a gran escala, persiguiendo y masacrando a todo aquel argelino que pidiera independencia.
Las fuerzas de ocupación francesas mataron a 45.000 personas desde el 8 de mayo hasta el 26 de junio de 1945, lo que empezó con una celebración contra el fascismo acabó siendo una masacre fascista del colonialismo.
Hasta el día de hoy, no ha habido una disculpa estatal formal de Francia a Argelia por las masacres de Setif, Guelma y Kherrata.
Español
Jamil Mustafa retuiteado
Jamil Mustafa retuiteado

”یاد“
فیض احمد فیض
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیں
تیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
دشت تنہائی میں دوری کے خس و خاک تلے
کھل رہے ہیں ترے پہلو کے سمن اور گلاب
اٹھ رہی ہے کہیں قربت سے تری سانس کی آنچ
اپنی خوشبو میں سلگتی ہوئی مدھم مدھم
دور افق پار چمکتی ہوئی قطرہ قطرہ
گر رہی ہے تری دل دار نظر کی شبنم
اس قدر پیار سے اے جان جہاں رکھا ہے
دل کے رخسار پہ اس وقت تری یاد نے ہات
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراق
ڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
فیض احمد فیض

اردو

@BalochNadir5 ہر انسان کی جبلت میں بشری کمزوریاں ہوتی ہیں اور مصافحہ نہ کرنا اتنی بڑی بات بھی نہیں۔۔کر دیتے تو زیادہ بہتر تھا تاہم یہ حق گو ہیں اس لیے انہیں رعایت دی جائے
اردو

@ghaziusama اس ڈاکے کا IMFسے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔۔۔انکےکسی ڈاکے کا IMF سے کوئی لینا دینا نہیں۔۔۔یہ صرف لوگوں کو الو بنانے کے لیے اور خود کو مجبور ثابت کرنے کے لیے ایسی تھرڈ کلاس دلیل دیتے۔۔۔۔یہ خاندانی چور ہیں 1985 سے چور ہیں
اردو
Jamil Mustafa retuiteado

🔥🔥🔥9 مئی…
پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ باب، جب چند عسکری شناخت اور سوچ رکھنے والوں نے صرف ایک سیاسی جماعت نہیں، بلکہ سیاست ہی کو دیوار سے لگانے کا منصوبہ بنایا۔
پہلے عمران خان کی گرفتاری، پھر دانستہ رینجرز اور ایف سی کا استعمال، اس کے بعد تحریکِ انصاف کے احتجاج، دو دن تک عمران خان سے عدم رابطہ، اور پھر پلانٹڈ “سانحۂ 9 مئی” کا بیانیہ… کیا یہ سب محض اتفاق تھا؟ یا ایک ایسے لانگ ٹرم عسکریت زدہ نظام کی بنیاد رکھی جا رہی تھی جہاں عوام نہیں، بندوق فیصلہ کرے؟
پھر وہی ہوا جو ہر کمزور ریاست میں ہوتا ہے۔
سیاسی بونے، خوفزدہ جج، خاموش بیوروکریسی اور مفاد پرست سیاستدان، سب ایک ایک کرکے عسکری طاقت کے قدموں میں جھکتے چلے گئے۔
آئین پیچھے ہٹتا گیا، وردی آگے بڑھتی گئی۔
رفتہ رفتہ عدالتیں بے اثر ہوئیں، پارلیمان نمائشی بن گئی، صحافت پابندِ سلاسل ہوئی، کاروبار طاقت کے تابع ہوا، اور ریاست کا ہر ستون ایک ہی مرکز کے گرد گھومنے لگا۔
۲۶ویں، ۲۷ویں ترامیم… اور اب ۲۸ویں کی سرگوشیاں۔
حالیہ دور کے معاونین قاضی، سکندر راجہ، اور شریفوں سے تاریخ شاید صرف سوال ہی کر سکے، احتساب نہیں!
پاکستان آج ایک جمہوری ریاست کی بجاےکنٹونمنٹ بورڈ زیادہ دکھائی دیتا ہے؛
جہاں انتخابات صرف اس لیے ہوں گے کہ فیصلہ ہو سکے گلی کا کوڑا کون اٹھائے گا، جبکہ اصل اختیار ایک “ایف اے پاس اسٹیشن کمانڈر صاحب بہادر” کے ہاتھ میں ہوگا۔
اور اب، 2026 میں، یہ سوال پوچھنا تو بنتا ہے:
کیا آج کی ریاستِ پاکستان اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے طرزِ حکمرانی میں واقعی کوئی بنیادی فرق باقی رہ گیا ہے؟
شاید صاب بہادر کا محض رنگ بدلا ہے استحصال بدستور جاری ہے۔۔۔ x.com/PTIofficial/st…
اردو
Jamil Mustafa retuiteado

بے شرم انسان یہ ڈیفالٹ والا چورن بیچنا بند کر عمران کو نکالا گیا تو کہا گیا کہ ملک ڈیفالٹ ہو رہا تھا چار سال ہو گئے ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور تم ڈیفالٹ کا چورن بیچ رہے ہو۔ سرکاری راتب خور
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser
پاکستانیوں، ہمارے پاس دو آپشنز ہیں: 1. پیٹرول سستا کر کے ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے جائیں۔ 2. یا پھر بین الاقوامی قیمتوں کے باعث پیٹرول مہنگا کریں تاکہ ملک کو بچایا جا سکے، اور 24 گھنٹے پاکستان کی ترقی کے لیے محنت کی جائے۔ 🇵🇰
اردو

Jamil Mustafa retuiteado

حکومت کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں اضافہ اب صرف “گلف وار” یا عالمی حالات کے بیانیے سے justify نہیں کیا جا سکتا۔ عوام نے South Asian ممالک کے ساتھ comparative analysis کرکے یہ سمجھ لیا ہے کہ اصل مسئلہ عالمی منڈی نہیں بلکہ مقامی لیویز، ٹیکسز اور ریاست کی کمزور ٹیکس کلیکشن ہے۔
جب حکومت دوسرے شعبوں سے ٹیکس اکٹھا کرنے میں ناکام ہو جائے تو آسان راستہ پیٹرول کو بنا لیا جاتا ہے، کیونکہ اس کا بوجھ براہِ راست ہر شہری پر پڑتا ہے۔ اسی لیے ایک پہلے سے غیر مقبول حکومت کا یہ فیصلہ مزید غیر مقبولیت کو جنم دے گا۔
اردو

@SdqJaan جہنم میں جائیں۔ان میں سے ایک بھی ایسا نہیں تھا جو اصولی موقف رکھتا،حق و سچ بات کرتا۔مالکان تو چلو بک گئے،پروڈیوسرز،رپورٹرز،اینکرز اور تجزیہ کار بھی باجوے کو اپنا ایمان فروخت کر بیٹھے۔۔۔۔اب تباہی انکا مقدر ہے۔۔۔
کیاانکو پتا نہیں تھا کہ سیاہ کو سفید بولیں گے تو ساکھ متاثر ہوگی؟؟
اردو

پہلے ٹی وی چینلز کو ڈس کریڈٹ کیا گیا ، جس سے ٹی وی چینلز کی ریٹنگ چلی گئی ، ریٹنگ جانے سے پرائیویٹ اشتہارات چلے گئے ، اب سرکار بھی چند من پسند چینلز کو اشتہارات دی رہی ہے اور فیصلہ ہوچکا ہے کہ صرف چھ چینلز باقی رکھے جائیں گے اور باقی چینلز کو گھٹنوں پر لایا جائے گا اور چینلز کو بند ہونے پر مجبور کیا جائے گا ۔
آج سنو ٹی وی نے 170 ورکرز ، رپورٹرز کو فارغ کردیا ، میڈیا انڈسٹری اپنی تاریخ کے بدترین بحران کے دہانے پر آ چکی ہے ، اللہ تعالیٰ رحم فرمائے 🤲
میڈیا انڈسٹری کے پچھلے تین سال میں جتنے ورکرز بیروزگار ہوئے ،اس سے زیادہ اگلے چھ ماہ میں بیروزگار ہونے جارہے ہیں ، یااللہ رحم فرما 🙏 یہ ہزاروں میڈیا ورکرز کہاں جائیں گے ؟💔
اردو
Jamil Mustafa retuiteado

پٹرول پر لیوی 13 روپے 91 پیسے اور ڈیزل پر بھی پٹرولیم لیوی 13روپے 91 پیسے فی لیٹر حکومت نے بڑھا دی ۔۔۔ ایسے لگتا ہے حکومت جنگ کے معاملے کو عوام کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے جتنی چاہییں بڑھا دیں اور کہہ دیں مشکل وقت ہے صبر کریں کوئی پوچھنے والا تو ہے نہیں عوام بدترین مہنگائی میں دب چکی ہے حکمرانوں کو کوئی احساس تک نہیں
اردو











