Muhammad Usama Ghazi

13.9K posts

Muhammad Usama Ghazi banner
Muhammad Usama Ghazi

Muhammad Usama Ghazi

@ghaziusama

Journalist. love spending time with family, love Pakistan. working with BOL network.

Pakistan Katılım Aralık 2012
577 Takip Edilen92.4K Takipçiler
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
سنتا جا شرماتا جا
Muhammad Faheem@MeFaheem

سپیکر و ڈپٹی سپیکر کو غیرمعمولی استثنیٰ اور مراعات دینے کی تیاریاں مجوزہ قانون کے خدوخال 👈اسمبلی کی تحلیل کے بعد بھی اسپیکر اپنے عہدے اور مراعات پر برقرار رہے گا 👈نئے اسپیکر کے انتخاب تک وہ تمام سرکاری مراعات، رہائش، گاڑیاں اور دیگر سہولیات استعمال کرتا رہے گا 👈اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کی تنخواہوں اور مراعات فنانس کمیٹی کو منتقل کرنے کی تجویز 👈سپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کو اپنے عہدے کی مدت کے دوران گرفتاری، حراست یا کسی بھی قسم کی قانونی پابندی سے مکمل استثنیٰ حاصل ہوگا 👈ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سپیکر کو متعدد سرکاری سہولیات دینے کی تجویز شامل کی گئی ہے جن میں گریڈ 17کا ایک پرائیویٹ سیکرٹری، اسسٹنٹ، باورچی، نائب قاصد، ڈرائیور اور سرکاری سکیورٹی شامل 👈سابق سپیکر کو تاحیات اپنا عہدہ بطور اعزازی خطاب استعمال کرنے کی بھی اجازت 👈سپیکر کو دو سرکاری پرچم والی گاڑیوں کے علاوہ ایک بکتر بند گاڑی استعمال کرنے کی اجازت 👈ڈپٹی سپیکر کو بھی دو سرکاری گاڑیاں فراہم کی جائیں گی 👈سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو انٹرنیٹ، متعدد ٹیلی فونز اور سرکاری موبائل فون فراہم کیے جائیں گے 👈 شریک حیات کو بھی بیرون ملک سفر کے دوران بزنس یا فرسٹ کلاس کی سہولت دی جائے گی 👈سفر میں دو ملازمین کا خرچ بھی سرکار ادا کریگی

العربية
0
0
3
491
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
@Sanaullahpaktv بہت اچھے سپورٹس جرنلسٹ ، ثنااللہ کے بڑے بھائی کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا۔ امید ہے پولیس جلد ایکشن لے گی اور وہ انشاء اللہ جلد اپنے گھر والوں کے ساتھ ہونگے۔
اردو
0
4
40
2.7K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
@Sanaullahpaktv بہت اچھے سپورٹس جرنلسٹ ثنا اللہ کے بڑے بھائی کو لاہور سے اغوا کر لیا گیا۔ امید ہے پولیس جلد بازیاب کروائے گی۔۔
اردو
0
1
7
1.6K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
لوڈ شیڈنگ جلد ختم ہوتی نظر نہیں آتی وفاقی وزیر صاحب کے دعوے اپنی جگہ،، بجلی گیس ابھی اور مہنگی ہونگی۔۔ اس پورا سال توانائی بحران رہے گا تیاری رکھیں
اردو
7
33
259
6.8K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
پیٹرول میں 12 روپے فی لیٹر کمی کوئی خاص رلیف نہیں البتہ ڈیزل 135 روپے کم کرنا بڑا رلیف ہے۔ اب اصل امتحان ہے کہ کرائے اور مہنگائی کم ہو گی یا نہیں ؟؟
اردو
5
22
142
3.8K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
الحمد للہ جنگ بنداب اللہ کرے یہ 2 ہفتوں کی جنگ بندی جنگ کے مکمل خاتمے میں بدل جائے۔
اردو
3
16
259
4K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
فیصلہ ہو چکا پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ہے ۔۔
اردو
339
68
696
32.6K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
اللہ سے خیر مانگیں، جنگ بند نہ ہوئی تو آج رات کے بعد حالات بہت بگڑ جائیں گے۔۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے
اردو
13
97
1K
19.9K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
پیٹرول کے بعد ڈالر کی باری۔۔ پاکستانیوں تیار ہو !!
اردو
1
13
166
3K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
حکومت نے اصل ظلم تو یہ کیا کہ پیٹرول پر ٹیکس 106 سے بڑھا کر 161 روپے کر دیا یعنی 55 روپے اضافہ ۔۔ ٹیکس تو کم کیا جا سکتا تھا کئی ملکوں نے ایسا کیا ہے۔
اردو
5
55
145
2.4K
Muhammad Usama Ghazi
Muhammad Usama Ghazi@ghaziusama·
پیٹرول 458 ڈیزل 520 روپے فی لیٹر ہو گیا۔۔ جن کو مفت سرکاری پیٹرول ملتا ہے بس وہی خوش نصیب
اردو
1
8
68
2.6K