Tweet fijadoHe@anonymous__034·1dFrom today, this account is managed by a new admin.Traducir English103451
Kitkat❤️@Maham7422·1dہم کپڑے کیوں پہنتے ہیں، جب کہ سب جانتے ہیں کہ ان کے اندر کیا ہے؟Traducir اردو6337012.8K7
Fareeha Zaheer@AlphaLadyo85·4dیہ پاکستانی برینڈز واللہ عالم کس کیلیے کپڑے ڈیزائین کر رہے ہیں۔سلیو لیس، ڈیپ نیک لائن۔۔ آدھے پونے کپڑے جو زیادہ تر خواتین نہیں پہنتی۔Traducir اردو91231.1K
Sidra Sheikh@SidraHunYar·4dتحقیق نے ثابت کیا ہے کہ مرد کی پہلی ناکام محبت اپنی"ٹیچر" سے اور پہلی کامیاب محبت گھر کی "کام والی" سے ہوتی ہے۔ 😏Traducir اردو295727.1K4
A Therapist@ATherapisty·4d@anonymous__034 Elegance is your second name i think...Traducir English100184
رخسار@RukhsarH2O·5dخاندانی مرد اپنی پسندیدہ عورت کا ذکر اپنے جگری دوستوں کے منہ سے بھی نہیں سننا پسند کرتا۔ لیکن بد نسلے چار لوگوں میں اپنے سے جڑی عورت کا ذکر خود شروع کرتے ہیں 💯🪶Traducir اردو24111485.2K13
He@anonymous__034·26 Marالسلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک ہم سب کو گناہوں سے بچنے اور نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے امینTraducir اردو204747
Khaaani 🦋@Khaaani·25 Marاسلام آباد میں ٹھنڈی یخ ہوائیں چل رہی ہے بارش ہونے لگی ہے بس سردی واپس آ گئی 🥶 آپ کے شہر میں موسم کی کیا صورتحال ہے؟؟؟ خانیTraducir اردو331611.3K
He@anonymous__034·25 Marمسئلہ یہ نہیں کہ ٹوپی پہنے بغیر نماز ہو جاتی ہے یا نہیں. اصل مسئلہ یہ ہے کہ دوسروں کو ٹوپی پہنا کر نماز ہوتی ہے یا نہیں.Traducir اردو005742