Tweet fijado
Fun time X 🌻
149K posts


@PopBase Sober" and "Afflictions" in the same tracklist? 😭 We are officially never financially or emotionally recovering from this album.

English

Gracie Abrams has revealed two additional tracks on her upcoming album ‘Daughter from Hell’ via her webstore:
Track 8: Sober
Track 13: Afflictions
(shop.gracieabrams.com/products/daugh…)


English

🥹🥹
*لڑکی pic نہ دے تو فیک ID*
*لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک ID*
*لڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک*
*لڑکی نمبر نہ دے تو فیک*
*لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی*
*سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،*
*2،3 پِک لینے کے بعد ذرا* *اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،*
*پھر ذرا _Voice_msg__* *سینڈ کرو میرا نام لے کے_*
*وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_*
*پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے*
*ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،*
*جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،*
*ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،🥹*
*پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،*
*لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع🥹💔*
*یہ سب حقیقت اور سچ ہے 💯🥺*
*پاکستان میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ*
*اپلوڈ ہو چکے ہیں*
*لہذا،*
*سوشل میڈیا استعمال کرنےوالی تمام لرکیوں سے میری گزارش ھے*
*کہ اس طرح کے نوسربازوں سے محتاط رہیں،*
*کیونکہ انسان کے پاس اپنی عزت سے بڑھ کر کوئی سرمایہ نہیں،*
*آپ کے باپ بھائیوں کا وقار آپ کے کردار کا محتاج ہے🥹😔*
.
.
.
.
.
.

اردو

@c_0086 اللہ تیری شان یہ اپنوں کی ادا ہے
کہتے ہو جنہیں دوست بچو ان کے کرم سے
ہر دوست نيا زخم لگانے پہ تلا ہے
انسان خدا بننے کی کوشش میں ہے مصروف
لیکن یہ تماشہ بھی خدا دیکھ رہا ہے
اللہ تیری شان یہ اپنوں کی ادا ہے
محفل میں ہمیں دیکھ کے منہ پھیر لیا ہے
اردو

@c_0086 محترمہ پہلے ملکی حالات اپ کو پتہ ہیں کتنے لوگ بھوکے مر رہے ہیں اور کتنے پریشانیوں میں مر رہے ہیں اوپر سے اپ بھی جلوے دکھا کے مزید بچے کچے لوگوں کو مارنا چاہتی ہیں پولیس خیال کریں انسانی جانوں کا نذرانہ عقیدت مت لیں
اردو




















