Alibaig retuiteado

وزیراعظم شہباز شریف کے نزدیک خارجہ امور کو چلانا ہی حکومت کا کام ہے باقی کچھ نہیں کرنا
دوسرا ایران میں امن کی فکر ستائے جارہی ہے
پاکستان کی معیشت کی کوئی فکر نہیں پاکستان کی صنعتوں کی کوئی فکر نہیں
کہیں سے بھی خاطر خواہ سرمایہ کاری نظر نہیں آرہی
رینٹل وزیر خزانہ نے ملک کا ستیاناس کردیا
غریبوں پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں
مجھے لگتا وزیر اعظم صاحب جامد ہیں ۔۔!!
اردو

















