@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷

113.1K posts

@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 banner
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷

@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷

@gul_Choudhury

Nothing

Northern Ireland, United Kingd Se unió Mayıs 2024
1.5K Siguiendo1.5K Seguidores
حبیب الرحمٰن خان
ابھی غلطی سے فیس بک پر گیا تو وہاں سے آپ کے لیے یہ تحفہ لایا لگتا ہے اس خاتون نے گھر میں کھوتی رکھی ہوئی ہے
حبیب الرحمٰن خان tweet media
اردو
9
6
22
327
iram shahzadi(ارم رائے)
موت کا دوسرا نام کیا ہے جواب ایسا دو کے اپ کی پروفائل چیک کرنی پڑے اور فولو بیک کرنا پڑے؟؟؟
اردو
604
19
398
27.9K
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ
دس ہاتھوں کے ہوتے ہوئے بھی ایک ہاتھ میں رہنا آتا ہو میرے ساتھ وہ رہ سکتا ہے جسے جذبات میں رہنا آتا ہو ایک تو میرے شعر سمجھنے کےلیے مجھ کو سمجھنا ضروری ہے پھر مجھکو سمجھنے والے کو اوقات میں رہنا آتا ہو🔥 @Teamipians
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
5
18
21
151
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
@Sarkar_804 مجبوری ھے اپنی فطرت کا گلا گھونٹ نہیں سکتے وہ محروم سہی اپنی قوت شامہ کی تسکین سے کیوں دستبردار ھوں اور اس وجہ سے ایسے لوگوں کو برداشت کرنے کی طاقت تو آتی ھے اکثریت کیونکہ ایسے ھی لوگوں کی ھے تو گلاب اگانا لازم ھے تاکہ ایسے گھٹن زدہ ماحول میں جیا جاسکے
اردو
0
0
0
2
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
@751bn ان کی ضرورت نہ ھی پیش آئے تو اپنا سونے کا معمول بہتر کر دیکھیں ھمارا تجربہ شدہ عمل ھے
اردو
0
0
0
8
unleashed 2.0
unleashed 2.0@751bn·
اجازت چاہوں گا۔ سکون آور ادویات کی بھاری ڈوز کے زیر اٹر ہوں، دعاؤں کی درخواست ہے 🙏
اردو
23
8
40
873
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷
@KaliwalYam ویسے بلاک کرنے بھی جائیں گے تو ویو پروفائل تو ملے گا ھی عجیب گھن چکر سمسیا ھے
اردو
0
0
0
3
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
انفالو بلاک کمپین 🚨 آج ان ٹاوٹس کو ہم عمران خان کی سوشل میڈیا کی طاقت اور رفتار دکھاتے ہیں، سب لعنت بھیج کر انفالو اور بلاک کریں ساتھ میں سکرین شاٹ بھی ضرور شئر کریں
Faisal Khan tweet media
اردو
251
766
1.8K
21.9K
Gᵣₑwₐₐₗ ⁱᴾⁱᵃⁿ
سمندر میں تیرنے والے ،کنوؤں اور تالابوں میں ڈبکیاں نہیں لگاتے ۔ آئی بات سمجھ میں ۔نہیں ؟؟ بات ذرا اونچے لیول کی ہے ۔ @teamipians
اردو
5
15
16
140
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎
چار چار پانچ پانچ شادیاں کر کے بھی کھوتی دے پتر کا دل نہیں بھر رہا 🖐️
‎☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 tweet media
اردو
8
9
35
1.1K
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Vishhuuu Khanⁱᴾⁱᵃⁿ
لیکن یاد رہے 9 ڈیڈ لائن ہے۔ واضح بتا دیا ہے کہ 9 کو اگر اسی مہینے کی تاریخ اور لائحہ عمل نہ دیا گیا تو ہمارا راستہ جدا ہو جائے گا۔ پھر چاہے پارٹی چھوڑنی پڑے یا سینیٹ، ہم اپنا راستہ خود اختیار کریں گے، انشاء اللّه @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
1
49
35
314
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Maria Baloch
Maria Baloch@Maria_Baloch427·
فوکس منگل کو اڈیالہ جیل پر رکھیں، بھولنا مت علیمہ خان نے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو 10 ہزار لوگ لانے کی ہدایت کی ہے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض @TeamiPians
Maria Baloch tweet media
Faisal Khan@KaliwalYam

فوکس منگل کو اڈیالہ جیل پر رکھیں، بھولنا مت علیمہ خان نے لیڈرشپ، پارلیمنٹرینز اور عہدیداروں کو 10 ہزار لوگ لانے کی ہدایت کی ہے 🚨Repost, copy, post it again

اردو
0
16
7
109
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
✪پریشے
✪پریشے@Preeshy804·
ایک غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا، غلاموں کی کبھی اونچی پرواز نہیں ہو سکتی۔ عمران خان #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض @TeamiPians
✪پریشے tweet media
اردو
3
32
27
273
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣
Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐣@Ayaz_Rehman_AR7·
یہ انڈا سرکار بھی تو کرکٹر ہے اسکا پٹرول کیا لینا دینا یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے ہیرو سے زیرو ہوگیا #petrol #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض @TeamiPians
اردو
2
16
8
965
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Irshad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ
یہ وقت کھڑے ہونے کا ہے خاص طور پر قیادت کیلئے۔ قوم دیکھ رہی ہے۔ @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
Irshad Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
35
9
103
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ@NaziaKa81229091·
ہوتی نہیں قوم جو حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط اسکی سزا ہے #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض @TeamiPians
Laiba Kanwal🎀ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
13
5
58
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰
Raise your voice for justice! The nation demands the immediate release of its true leader. Silence is no longer an option. #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض @TeamiPians
ⁱᴾⁱᵃⁿغزالہ قریشی 🇵🇰 tweet media
English
2
57
41
314
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جیل میں بیٹھا شخص بار بار کہہ رہا ہے کہ فسطائیت کا واحد حال صرف مزاحمت ہے 🔥 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
اردو
12
660
1.3K
7.8K
@Gul jaan🌷ⁱᴾⁱᵃⁿ🌷 retuiteado
ռǟʝʟǟɦⁱᴾⁱᵃⁿ
ہم نہیں رُکیں گے، ہم نہیں تھکیں گے، ہم نہیں ہاریں گے - کیونکہ ہم نے بھی خان سے سیکھا ہے کہ آخری گیند تک کیسے لڑنا ہے! یہ ہماری جنگ ہے، یہ ہمارا وعدہ ہے۔ @TeamiPians #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض
ռǟʝʟǟɦⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
0
46
10
120