Mian
5.1K posts


یہ گزشتہ رات کا واقعہ ہے۔ فیصل آباد ایئرپورٹ سے آذربائیجان جانے والے ایک طالبعلم کے پاسپورٹ پر پہلے ایگزٹ کی سٹیمپ لگائی گئی اور پھر آف لوڈ کر دیا گیا۔ اس 22 سالہ طالب علم نے ڈھائی لاکھ کا ایمریٹس ایئرلائن کا ریٹرن ٹکٹ خریدا تھا۔ آذربائیجان کے سفر پر نکلنے کی وجہ یہ تھی کہ پاکستان میں یورپی ملک لیتھوینیا کا سفارتخانہ موجود نہیں، اور اس کے ویزے کے لیے باکو جانا پڑتا ہے۔ لیتھوینیا کی یونیورسٹیوں میں سینکڑوں پاکستانی زیرِتعلیم ہیں۔ اور ہر سال مزید وہاں داخلہ لیتے ہیں۔ اس طالب علم کو بھی یونیورسٹی نے تمام لوازمات مکمل کرنے کے بعد داخلہ دیا ہے۔ اس نے یونیورسٹی کی ڈیڑھ سال کی تعلیمی /ٹیوشن فیس 30 لاکھ بھی پیشگی/ ایڈوانس ادا کر رکھی ہے۔ طالب علم یونیورسٹی کا لیٹر ملنے کے بعد باکو جا رہا تھا تاکہ لیتھوینین ویزا حاصل کر سکے۔ یہ نظام کب ٹھیک کیا جائے گا؟ @MohsinnaqviC42 @FIA_Agency







چیک کریں عوامی ہیسے سے بنایا گیا دفتر۔ پیچھے سالی کی تصویر

میری والدہ ساؤتھ سٹی ہسپتال انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں، اس وقت انکی طبیعت کافی ناساز ہے۔ میرے لیئے یہ وقت بہت کٹھن ہے ، آپ سب سے والدہ ماجدہ کے لیئے دعاؤں کی خصوصی درخواست ہے۔ خدا امی حضور کا سایہ تادیر ہمارے خاندان پر سلامت رکھے. آمین



ہس ثابت ہوا کہ غیرت ایٹم بم سے بڑی چیز ہے!

















