M Azhar Siddique

122.3K posts

M Azhar Siddique banner
M Azhar Siddique

M Azhar Siddique

@AzharSiddique

Advocate Supreme Court of Pakistan, Human Rights Activist & Pro Bono Publico Lawyer, Columnist

Lahore, Pakistan Katılım Ocak 2011
8.4K Takip Edilen615K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
حقیقت یہ ہے کہ موجودہ ہائبرڈ رجیم، عالمی حالات اور ملک کے اندر بدلتی ہوئی سیاسی فضا خود واضح کر رہی ہے کہ یہ معاملہ صرف رشتہ داری یا چند افراد کے فیصلوں تک محدود نہیں۔ اصل مسئلہ پورے نظام، طاقت کے توازن اور پسِ پردہ طے ہونے والے اہداف کا ہے۔ جب تک مطلوبہ نتائج مکمل طور پر حاصل نہ کر لیے جائیں، عمران خان کی رہائی آسان دکھائی نہیں دیتی۔ تاہم اب حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور سیاسی منظرنامہ اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھتا محسوس ہو رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکے گی، جبکہ عمران خان کی رہائی اور سیاسی واپسی کے امکانات پہلے سے کہیں زیادہ واضح ہوتے جا رہے ہیں۔ @KlasraRauf
Rauf Klasra@KlasraRauf

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری بغیر لگی لپٹی کہنے کے عادی ہیں چاہے بات اچھی لگے یا بری۔ ابھی ان کو سن لیں کہ پی ٹی آئی میں بحران کی وجہ خان کی فیملی ہے۔خان کی بہنیں غیرسیاسی لوگ ہیں لیکن وہ سارے سیاسی فیصلے کررہے ہیں۔ بہنوں کو لگتا ہے ہر منگل اڈیالہ جیل باہر ہجوم اکٹھا کرنے سے حکومت پر دبائو بڑھے گا اور خان رہا ہوجائے گا۔ وہ رہا نہیں ہوگا۔ الٹا ان بہنوں نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے خلاف گفتگو کر کے ملاقاتیں تک بندا کرا لی ہیں۔ فیصل چوہدری نے اور کیا کچھ سخت کہہ دیا؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/bUjtvIm9bFA?si… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @faisal_fareed @RabeeaSK

اردو
1
0
2
379
M Azhar Siddique retweetledi
Hasnaat Malik
Hasnaat Malik@HasnaatMalik·
Supreme Court and the Federal Constitutional Court (FCC) have expressed conflicting views on the government's wedlock policy. SC held that the policy creates a legitimate expectation for married civil servants that they will be accommodated. tribune.com.pk/story/2610108/…
English
0
6
19
1.6K
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا سر جھکائیں، اللہ آپ کا سر پوری دنیا کے سامنے بلند فرما دے گا۔ 🤲✨ جو شخص پابندی کے ساتھ استغفار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کے لیے ہر غم سے نجات، ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ 💫💖 یا اللہ! 🤲 ہم سب کو کامل ایمان کی دولت عطا فرما، صحت و سلامتی نصیب فرما، اور دنیا و آخرت کی تمام خیر و بھلائیاں عطا فرما۔ 🌹 آمیـــــــــن یا ربَّ العالمین ❤️ ☀️ صبح بخیر اللہ پاک آپ کا دن خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھرے۔ 🌷
M Azhar Siddique tweet media
اردو
0
0
2
261
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
🌸 السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 اللہ تعالیٰ کے سامنے اپنا سر جھکائیں، اللہ آپ کا سر پوری دنیا کے سامنے بلند فرما دے گا۔ 🤲✨ جو شخص پابندی کے ساتھ استغفار کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اُس کے لیے ہر غم سے نجات، ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ اور ایسی جگہ سے رزق عطا فرماتا ہے جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوتا۔ 💫💖 یا اللہ! 🤲 ہم سب کو کامل ایمان کی دولت عطا فرما، صحت و سلامتی نصیب فرما، اور دنیا و آخرت کی تمام خیر و بھلائیاں عطا فرما۔ 🌹 آمیـــــــــن یا ربَّ العالمین ❤️ ☀️ صبح بخیر اللہ پاک آپ کا دن خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھرے۔ 🌷
M Azhar Siddique tweet media
اردو
1
1
4
299
M Azhar Siddique retweetledi
Naveed Satti
Naveed Satti@Naveedsatti555·
افسوس وزیر اعلی پنجاب پوری کابینہ کے ساتھ غریب عوام کے ٹیکس سے لیا گیا 11 ارب کا جہاز لیکر باکو گئی کہ پاکستان میں انقلاب لانا ہے ؟؟ یہ صوبائی وزیر پنجاب ہیں جو دورے کے بارے میں بتا رہی ہیں کہ وہاں کیا تھا ؟ ایسے لگتا ہے جیسے کبھی کھانے نہیں دیکھے ۔۔ @MuhamadAfzalECP @iAmjadKhann @DrNaeemMeoMD @fawadchaudhry @ShafiqAhmadAdv3 @iNasimSiddiqui @rabiatalks @Bakhtt_PTI
اردو
5
7
32
1.4K
M Azhar Siddique retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین ججز کا راستہ روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے 15ویں نمبر سے جسٹس سرفراز ڈوگر کو جب اسلام آباد ہائیکورٹ لا کر چیف جسٹس بنانے کی باتیں چل رہی تھیں تو ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کو یقین دہانی کرائی تھی کہ ایسی کوئی ٹرانسفر نہیں ہو گی، اختیار میرے پاس ہے میں منظوری ہی نہیں دوں گا لیکن بعد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری سے ہی ٹرانسفر بھی ہوئی، جسٹس سرفراز ڈوگر اسلام آباد ہائیکورٹ آ گئے اور چیف جسٹس بھی بن گئے. اب آپ یہ بتا رہے ہیں کہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن کو بھی یقین دہانی کرائی تھی کہ اُن کو سپریم کورٹ سے بےدخل نہیں کیا جائے گا لیکن اب کمرہ واپس لیا جا رہا ہے
Waseem Malik@iwaseemmalik

جناب یحییٰ آفریدی پر 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے سہولت کار ہونے کا الزام ہے، مگر ایک لمحے کو مان لیتے ہیں کہ انہوں نے پارلیمنٹ کی بالادستی کے احترام میں مجبوراً خاموشی اختیار کی، لیکن کسی جج خصوصاً چیف جسٹس کا اصل خاصا تو بے داغ کردار، دیانت اور عوامی اعتماد ہوتا ہے۔ پہلے صحافیوں کو خود بلا کر یقین دہانی کرائی کہ نہ اپکو بے دخل کیا جائے گا نہ ہی آزاد رسائی پر قدغن لگائی جائے گی، پھر اپنے ہی وعدوں سے انحراف کیا، سپریم کورٹ بار اور بعدازاں رجسٹرار آفس اور آج پولیس کے ذریعے صحافیوں کو بت دخل کرنے کی کوششیں - کیا یہ ججز ضابطۂ اخلاق کے مطابق بدنیتی اور قول و فعل کے سنگین تضاد کی مثال نہیں؟ کیا ایسی شخصیت چیف جسٹس کے منصب پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز رکھتی ہے؟

اردو
3
176
820
31.3K
M Azhar Siddique retweetledi
Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
جناب یحییٰ آفریدی پر 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے سہولت کار ہونے کا الزام ہے، مگر ایک لمحے کو مان لیتے ہیں کہ انہوں نے پارلیمنٹ کی بالادستی کے احترام میں مجبوراً خاموشی اختیار کی، لیکن کسی جج خصوصاً چیف جسٹس کا اصل خاصا تو بے داغ کردار، دیانت اور عوامی اعتماد ہوتا ہے۔ پہلے صحافیوں کو خود بلا کر یقین دہانی کرائی کہ نہ اپکو بے دخل کیا جائے گا نہ ہی آزاد رسائی پر قدغن لگائی جائے گی، پھر اپنے ہی وعدوں سے انحراف کیا، سپریم کورٹ بار اور بعدازاں رجسٹرار آفس اور آج پولیس کے ذریعے صحافیوں کو بت دخل کرنے کی کوششیں - کیا یہ ججز ضابطۂ اخلاق کے مطابق بدنیتی اور قول و فعل کے سنگین تضاد کی مثال نہیں؟ کیا ایسی شخصیت چیف جسٹس کے منصب پر برقرار رہنے کا اخلاقی جواز رکھتی ہے؟
Mian Aqeel Afzal@mianaqeelafzal

سپریم کورٹ انتظامیہ حالات کس طرف لے جانا چاہتی ہے ۔پہلے وکلا اور صحافیوں کو آمنے سامنے لایا گیا۔اج پریس ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ خط کا جواب دینا تھا ۔انتظار کئے بغیر ہی نیا فیصلہ تھوپ دیا گیا ۔ابھی معلوم ہوا دو پولیس اہلکار پریس روم آئے شاید کسی فیصلے پر عملدرآمد کیلئے .

اردو
3
64
239
51.9K
M Azhar Siddique
M Azhar Siddique@AzharSiddique·
1992 سے ہم وکالت کے پیشے سے منسلک ہیں اور بہت سی چیزیں قریب سے دیکھی ہیں جس میں وکلاء تحریک شامل ہے۔ نواز شریف کے خلاف پانامہ کیس ہم نے شروع کیا تھا۔ یوسف رضا گیلانی ہماری ہی پٹیشن پر وزارت عظمیٰ کے منصب سے نا اہل ہوئے تھے، توہین عدالت کے کیس میں۔ آصف علی زرداری کے خلاف جب وہ صدرات کے ساتھ پارٹی عہدہ بھی سنبھال رکھا تھا اس حوالے سے بھی ہم نے کیس کیا تھا۔ سیاست میں یہ شہنشاہی سیاست کے کیسز ہیں۔ نواز شریف کے لندن اپارٹمنٹس کی منی ٹریلز نہیں دے سکے ہیں۔ حبکو پاور پلانٹس، موٹر وے پراجیکٹس، چھپن کمپنیاں، میٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین منصوبے، سب کو اچھی طرح جانتے ہیں۔ عمران خان پر کرپشن ثابت کر ہی نہیں سکے ہیں۔ توشہ خانہ کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ خود تحائف لیتے رہے ہیں۔ پاکستان کی سیاست رنگ عجیب ہے۔ ضیاء الحق کے دور سے مشرف تک حکومتیں اوسطاً بیس بائیس ماہ تک رہتی تھیں۔ 58(2)(بی) کی تلوار چلتی تھی اور دو حکومتیں نواز شریف صاحب اور بے نظیر بھٹو کی حکومتیں گرائی گئیں۔ عدالتوں میں چیلنج کیا گیا پھر بھی واپس نہ لے سکے۔ اس کے بعد میثاق جمہوریت کیا گیا اور ہوا بھی لندن میں۔ توشہ خانہ کیسے بنایا گیا۔ بی ایم ڈبلیو گاڑیاں لی گئیں۔ @asmaschaudhary مکمل پروگرام لنک: youtu.be/YxKpUq-87og?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
6
1K
M Azhar Siddique retweetledi
Shahid Hussain
Shahid Hussain@ShahidHussainJM·
انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی اور قتل کیسز میں پولیس گھن چکر بن گئی تفتیشی پولیس کے بعد جیل پولیس بھی بوکھلاہٹ کا شکار سپریڈینٹ سینٹرل جیل فار وویمن کی جانب سے رپورٹ مختلف عدالتوں میں پیش رپورٹ کے مطابق ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش خطرہ جو کہ عوام کے لیے بھی خطرہ ہے ،ملزمہ ہائی پروفائل ہے جس کی وجہ سے فزیکلی عدالت پیش نہیں کیا جاسکتا ہے ملزمہ کو پیش کرنا عوام ،سیکورٹی اداروں اور خود ملزمہ کے لیے بھی خطرہ ہے ،ملزمان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ نے ستمبر 2025 میں ہدایات جاری کی تھیں ،سندھ ہائیکورٹ عدالتی کارروائی میں ٹیکنالوجی کے استعمال سے متعلق گائیڈ لائنز اور آرڈرز جاری کر رکھے ہیں ،تاکہ عوام کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے ،لہذا ملزمہ کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کی اجازت دی جائے ،لہذا ملزمہ کو آج پیش نہیں کیا جاسکتا ہے آئندہ سماعت کی تاریخ بھی ویڈیو لنک کے ذریعے دی جائے ، لکھا کہ ملزمہ 23 مقدمات میں عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہے ،جوڈیشل مجسٹریٹ کائنات نے وومن جیل کی سپریٹنڈنٹ کوطلب کرلیا یکم جون کوعدالت میں پیش ہوکروضاحت کریں کہ درخواست کیوں دی ؟ حیران کن طور پر جیل حکام کی جانب سے ملزمہ کے مقدمات کی تعداد 21 سے 23 کردی ملزمہ کے خلاف جمع کروائی گئی رپورٹ میں غلطیاں بغدادی تھانے اور گارڈن تھانے میں درج مقدمات کا اندارج دو دو دفعہ کردیا
Shahid Hussain tweet mediaShahid Hussain tweet mediaShahid Hussain tweet media
اردو
1
3
38
3.8K
M Azhar Siddique retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
پنجاب حکومت نے 11 کمپنیوں کے ذریعے 30 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدنی تھی۔ناکام پالیسی کی وجہ سے ٹارگٹ کم کر کے 10 لاکھ میٹرک ٹن کیا گیااسکے باوجود صرف 1 لاکھ 10 ہزار ٹن گندم خرید ی جاسکی ہیں۔ تحریک انصاف کے کسان ونگ کے رہنماوں اعجاز شفیع اور میجر ریٹائرڈ سرور کی پریس کانفرنس
اردو
3
157
593
6.7K
M Azhar Siddique retweetledi
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ترجیحات کا فرق بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
42
1.6K
3.3K
25.2K
M Azhar Siddique retweetledi
Hussain Ahmed Ch
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8·
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے فیصلے کے خلاف پہلا حکم امتناع جاری ہوا...
Hussain Ahmed Ch@HussainAhmedCh8

بریکنگ نیوز.. ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس میں بڑی پیش رفت ،سلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخلی سے روک دیا

اردو
1
10
70
6.1K
M Azhar Siddique retweetledi
M Azhar Siddique retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
اتنے ان کے ووٹ نہیں جتنی تصویریں لگا دی ہیں، شہر میں اتنے ووٹ نہیں جتنے بینر لگا دیے ہیں، اربوں کے بینر لگائے ہیں، پیسے عوام سے ہی نکالنے ہیں، یہ کچھ نہیں کر سکتے۔ لاہور کے شہری کی رائے
اردو
7
1.2K
3.4K
27.1K