🇵🇰MrCool🇩🇪

33.3K posts

🇵🇰MrCool🇩🇪

🇵🇰MrCool🇩🇪

@mrcoolger

Pakistan, Germany, Traveling, Ghalib.

Deutschland Se unió Eylül 2016
471 Siguiendo365 Seguidores
k
k@lightningkoray·
ich bin extra für diesen döner von nrw nach berlin gefahren jetzt fetzen
k tweet media
Deutsch
19
1
57
3.8K
M
M@desipotato_·
Guys pls someone motivate me to study
English
62
8
136
6.7K
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
محبت کرنے سے بہتر ہے بندہ کمیٹی ڈال لے ۰۰ پتا تو ہوتا ہے کہ میری ہی ہے اور مجھے ہی ملے گی🤧🤣
اردو
15
2
32
682
🇵🇰MrCool🇩🇪
Unreal propaganda, only because he supported IK.
Raheeq Abbasi@RaheeqAbbasi

کیسے خوابوں میں ذندہ ہیں یہ بھولے لوگ ۔۔۔ قادری صاحب بڑی آرائش و آسائش میں ہیں وہ سیاست و انقلاب سے ریٹائر ہی نہیں بلکہ تائب ہو چکے ہیں۔ وہ تو کشمیر و فلسطین و غزا اور ایران جیسے عالمی مظالم پر بھی ایک لفظ کہنے کے اب روادار نہیں۔۔۔ ویسے میری سابقہ جماعت کے عہدیدار قوم کو طعنے دیتے ہیں کہ قادری صاحب کے کہنے پر قوم نہیں نکلی وہ ایک بات تو بتائیں۔۔ جو لوگ قادری صاحب کے کہنے پر نکلے، جانیں دیں کاروبار برباد کئے۔ کیرئیر نثار کئے ۔۔ سالہا سال ان کی قسموں اور نعروں پر اعتبار کرکے ذندگیاں ان کے نام کیں۔۔ ان کے ساتھ قادری صاحب نے کیا سلوک کیا ؟ وہ بے چارے ابھی تک انکی واپسی کی امید پر قوم کو طعنے دے رہے ہیں اور قادری صاحب اپنے پورے خانوادے کے ساتھ گزشتہ 7 سالوں سے پوری دنیا گھوم پھر رہے ہیں۔ بزنس کلاس میں سفر کرکے سیون سٹار ہوٹلوں میں رہ رہے ہیں۔ وہ بھی پانچ پانچ ہزار پاوندز کے لانگ کوٹ اور میچنگ گالف کیپس پہن کر۔۔۔لیکن پاکستان کا رخ نہیں کررہے۔ جب کوئی کارکن پریشان ہو کر سوال کر ہی ڈالے تو اس کو قبر کی پہلی رات اجر ملنے کی نوید سنا کر تادم مرگ کولہو کا بیل بنے رہنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ اے میرے پیارے انقلابیو! خواب غفلت سے بیدار ہوجاو۔ تم قائد کے خطابات میں جو کچھ سنتے رہے اب اس سے ذیادہ اس پر غور کرو جو وہ کرتے ہیں۔ اپنے کاروبار اور کیرئیر ہر توجہ دو ۔ اولاد کو اعلی تعلیم دلواو۔ ان کو بیرون ملک سیٹل کرو یا پاکستان میں بہترین کیرئیر و کاروبار بنا کر دو ۔ ان کے لئے بہترین گھروں اور سواریوں کا اہتمام کرو۔ ان کو اچھے اچھے کپڑے پہناو ۔ ان کے ساتھ سیر و تفریح پر جاو ۔۔۔۔ وہ انقلاب جس سے قائد انقلاب خود تائب ہو چکے ہیں نہ وہ انقلاب انا ہے اور نہ قائد انقلاب نے کسی ایسے مشن کے لئے پاکستان واپس آنا ہے ۔ باقی قادری صاحب کے مذہبی خطابات بے شک سنو۔ ان سے منسوب تالیفات کو پڑھو ۔ لیکن یاد رکھو۔ اللہ کی رضا اور آخرت کی نجات قرآن و سنت کی پیروی کرنے میں ہے چودہ سو سال بعد پیدا ہونے والے کسی عالم و مقرر یا پیر و شیخ کے پوتوں اور پڑپوتوں کی قدم بوسی میں نہیں۔ اور خدا کے لئے قوم کو طعنے نہ دو قوم آپ اور ہم سے ذیادہ سمجھدار نکلی کیونکہ اس کے 99 فیصد سے ذیادہ لوگوں نے تو پہلے دن سے ہمارے قائد انقلاب پر اعتبار و اعتماد ہی نہیں کیا۔ اور اس خواب سے بیدار ہو جاو کہ قوم ایک دن ان کو پکارے گی۔ جب قادری صاحب پاکستان میں رہ کہ جدوجہد کرتے رہے اس قوم نے اس وقت ان کی ایک نہ مانی، کیااب وہ بیرون ملک آرائش اور آسائش میں رہنے والے پاکستان اور امت مسلمہ کے مسائل پر مکمل خاموش سابقہ قائد انقلاب کو ملکر اپنی قیادت کے لئے پکارے گی؟ ہے کیا حسین فریب جو کھائے ہوئے ہو تم ! یہ قوم تو اسی فیصد اکثریت سے بذریعہ ووٹ عمران خان کو جتا کر بھی 1000 دنوں سے اسے اڈیالہ جیل سے نکالنے کے لئے نہیں نکلی۔اس سے یہ امید نہ رکھیں کہ ایک رات سب کو کوئی خواب آئے گا اور اگلے دن سب باہر نکل کر ماڈل ٹاون لاہور کی طرف لانگ مارچ کریں گے یہ نعرہ لگاتے ہوئے کہ ہاں پاکستان کو آپ کی ضرورت ہے۔ یاد رکھیں سیاست ایک بے رحم کھیل ہے یہاں جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے۔ جو عوام میں ہوگا عوام اسی کی طرف دیکھے گی۔ یہاں خلا باقی نہیں رہتا ۔ یہاں آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کا فارمولا چلتا ہے۔ یہاں جو اپنی طاقت کا لوہا منوانے گا وہ ہی سرفراز ہوگا۔ قادری صاحب نے اگر سمجھ لیا ہے کہ سیاست ان کا میدان نہیں تو آپ بھی سمجھ جائیں۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ اور دین و دنیا کی خوشیوں سے نوازے ۔

English
0
0
0
8
Iqra Mubeen
Iqra Mubeen@Warrior_iqra·
کیا آپ ڈی پی آپ کی شخصیت ظاہر کرتی ہے
اردو
43
1
67
3.2K
Fizza Niazi 🌼
Fizza Niazi 🌼@UrFragileEgo·
mery Exam me 3 months reh gaye hain or mei yahn Twitter k irrelevant logon k tweets like or scroll ker rahi hun. Or Deactivate kr k wapis 24 hours mei a jana hai isliy Deactivate b nai huta..😩😩🥴😩🥴😩🥴😩🥴😩😩🥴😩🥴😩🥴😩🥴😩🥴😩🥴😩🥴😩
English
4
0
4
127