Amna

14.5K posts

Amna banner
Amna

Amna

@crazytype171

زندگی کی سب سے بڑی کامیابیاں اس ایک قدم کے بعد ملتی ہیں جو تم نے خوف کے باوجود اٹھایا ہوتا ہے

Katılım Haziran 2023
331 Takip Edilen296 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Amna
Amna@crazytype171·
زندگی unpredictable ہے ،آپ کو کبھی ایسے ملتی ہے جیسے بہت مہربان اور کبھی ایسے جیسے اس سے ظالم ہی کوئی نہیں،جب مہربان ملے تو شکر کریں اور ظالم بن جائے تو مقابلہ کریں لیکن ہار نہیں مانیں #LifeLessons
اردو
1
2
10
625
Amna retweetledi
Mobeena Khan
Mobeena Khan@KhanMobeena·
تمہیـں دعـا کرنـی چاہیـے تمہیـں اُس چیـز سـے نـہ آزمـایا جائـے جـس سـے تمہیـں محـبت ہـے!🍂🤎
اردو
5
3
46
895
Amna retweetledi
Urooj
Urooj@_Aamrooj_·
خود کو اس غم سے آزاد کر لیں کہ لوگ آپ کا دل نہیں رکھ پاتے، خدا کو دل رکھنے آتے ہیں وہ کسی کی محنت ضائع نہیں کرتا۔
اردو
1
7
25
401
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
یااللہ میرے اور میرے تمام پڑھنے والوں کے والدین کو ان ستر ہزار لوگوں میں شامل فرما جو بغیر کسی حساب کے جنت میں داخل ہونگیں آمین
اردو
43
25
232
1.8K
Amna
Amna@crazytype171·
تمام مسلمانوں کو عید مبارک
اردو
2
0
2
31
Amna
Amna@crazytype171·
@asif5226 جزاک اللہ خیر
اردو
0
0
1
5
Asif Sardar🇵🇰
Asif Sardar🇵🇰@asif5226·
@crazytype171 جی بہن اب رابطے میں رہیے گا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی امان میں رکھے آپ کو میسیج کیا تو ہو نہیں سکا
اردو
1
0
1
7
Amna
Amna@crazytype171·
@asif5226 آصف بھائی آپ کیسے ہیں
اردو
1
0
1
22
Amna
Amna@crazytype171·
آج میری والدہ کی برسی ہے وہ 29 رمضان 2015 کو اس دنیا سے رخصت فرما گئی تھیں ۔اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین ان کی آخری سانسیں تھیں اور ان کو ہاسپیٹل میں یہ فکر تھی کہ میری بیٹی سحری میں کیا کھائے گی😭 سچی گل اے ماں نئی لبدی
اردو
13
2
35
1.1K
عہد وفا
عہد وفا@ehdewafa005·
@crazytype171 انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مغفرت کا سلوک فرمائے
اردو
1
0
1
13
Amna
Amna@crazytype171·
@dua_b12 یا علی علیہ السلام
اردو
0
0
0
8
Amna
Amna@crazytype171·
@zonaira9_zona ایسے رشتے کتنے نایاب ہوتے ہیں 🥹🥹❤️❤️❤️
اردو
0
0
1
38
بانگِ درا
بانگِ درا@zonaira9_zona·
میرےساتھ والی گلی میں ایک انڈین سِکھ آنٹی رہتی ہیں۔ یونہی آتے جاتے دوستی ہو گئ۔ امی کی وفات کے بعد میرا بہت خیال رکھنے لگیں بالکل ماں کی طرح بچوں کا پوچھنا روز صبح شام میسج ۔ آج اتنے سارے تحفے دے گئیں کہ اب میں انکی نانی بھی ہوں۔ انسانیت اور خلوص واقعی ہر شے سے اوپر ہے
بانگِ درا tweet media
اردو
8
6
75
2K
Amna
Amna@crazytype171·
@whoisthis_dr ہماری طرف آخری سحری تھی اللہ سب قبول فرمائے آمین
اردو
0
0
0
68
Dr Who
Dr Who@whoisthis_dr·
آخری افطاری ایک گھنٹے بعد ☹️ اللہ قبول فرمائے بس
اردو
13
0
28
497
❦ اٹــس آنـی علی ❦
ان گنت دعاؤں، نیک تمناؤں اور پُرخلوص جذبات کے ساتھ پردیس میں رہنے والے تمام فالوورز چاہے وہ میری فالوونگ میں ہوں یا نہ ہوں آپ سب کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک اللّٰه جان آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے 🤲🏼 #عید_پردیس
اردو
4
5
11
197
Abdul Rehman
Abdul Rehman@Aliwala72·
@crazytype171 جب انسان خود کو سمجھ لیتا ہے تو سکون خود بخود اس کا مقدر بن جاتا ہے
اردو
1
0
1
5
Amna
Amna@crazytype171·
#Newprofilepic اگر آپ پُرسکون رہنا چاہتے ہیں تو خود کے ساتھ وقت گزاریں،خود کو اہمیت دیں اور خود سے پوچھیں کہ آپ کی خوشی کیا ہے،سب سے اہم بات خود کو عزت دیں اور خود کو بہتر بنائیں
Amna tweet media
اردو
2
0
18
172
Amna
Amna@crazytype171·
@asif5226 آپ کا اکاؤنٹ کل ہی دیکھا آمین ثم آمین
اردو
1
0
1
5
Asif Sardar🇵🇰
Asif Sardar🇵🇰@asif5226·
@crazytype171 شکر الحمدللہ رب العالمین بہت بہت خوشی ہوئی آمنہ بہن آپ کی ٹویٹ دیکھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین یارب العالمین ♥️
اردو
1
0
1
11
Amna
Amna@crazytype171·
@ranikhanreal اللہ ان کی مغفرت فرمائے امین ثم امین
اردو
1
0
1
8
رانی خان
رانی خان@ranikhanreal·
@crazytype171 اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین اللہ تعالیٰ میرے والد صاحب سمیت تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
اردو
1
0
1
18
Amna
Amna@crazytype171·
@rizvijee9 اللہ ایران کا اس نیک کام میں مددگار ہو
اردو
0
0
1
25
Fatimah ރ
Fatimah ރ@rizvijee9·
اگر نیتن یاہو زندہ بھی ہوا، تو اسے ڈھونڈ کر ماریں گے۔ایران.
Fatimah ރ tweet media
اردو
20
228
1.3K
11.7K
Amna
Amna@crazytype171·
@chakor_A143 آمین۔۔سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ
اردو
0
0
1
12
چکور 🪶
چکور 🪶@chakor_A143·
@crazytype171 اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️
اردو
1
0
1
12
Amna
Amna@crazytype171·
@ChotiSheikhni مولویوں کا کھانا پینا کہاں سے چلے گا ؟
اردو
0
0
1
9
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
پوری دنیا میں سورج اور چاند کی گردش سے متعلق اطلاعات فلکیات کے ماہرین دیتے ہیں پاکستان میں مگر یہ کام مولوی کرتے ہیں ؟؟ ریاستی تدبر اور حکمت کی انتہا ہے ویسے !! #عیدالفطر
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
8
4
22
644
Hania Batool
Hania Batool@haniabatool9·
اگر مریم نواز کی زندگی پر فلم بنائی جائے تو اس کا نام کیا ہونا چاہئے۔؟🖤
Hania Batool tweet media
اردو
52
3
30
2.3K