ANALYST

10.5K posts

ANALYST banner
ANALYST

ANALYST

@pbisp

I love Pakistan, Sports & Online shopping.

Gujranwala Se unió Ocak 2020
557 Siguiendo9.1K Seguidores
ANALYST retuiteado
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
ایک شخص نے نبی کریم ﷺ سے دنیا کی کمی کی شکایت کی تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تم فرشتوں اور مخلوقات کی اس تسبیح سے کہاں غافل ہو جس کی برکت سے انہیں رزق دیا جاتا ہے؟ حضرت ابنِ عمرؓ فرماتے ہیں کہ میں نے موقع کو غنیمت سمجھ کر نبی کریم ﷺ سے اس تسبیح کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: صبح صادق سے فجر کی نماز تک سو (100) مرتبہ "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" پڑھنے سے دنیا تمہارے پاس ذلیل ہوکر آئے گی، اور ہر تسبیح کے بدلے اللہ ایک فرشتہ پیدا کریں گے جو قیامت تک تسبیح کرتا رہے گا۔"
اردو
20
240
1.1K
46.8K
ANALYST retuiteado
Fitness Dad
Fitness Dad@FitnessDadx·
1 minutes a day. What your 5 vital organs are begging for!
English
4
216
627
49K
ANALYST retuiteado
Wellness Xplorer
Wellness Xplorer@WellnessXplorer·
Your feet hold the answers
English
59
5.9K
17.6K
1.8M
ANALYST
ANALYST@pbisp·
ابوموسیٰ اشعری ؓ بیان کرتے ہیں، نبی ﷺ نے فرمایا: "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تھامے رہتا ہے (گرنے نہیں دیتا)". پھر آپ ﷺ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو قینچی کی طرح کر لیا. بخاری 6026، 481 (مسلم 6585؛ ترمذی 1928؛ مشکوٰۃ 4955)
اردو
0
0
0
78
ANALYST
ANALYST@pbisp·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال کے چھے (6) روزے رکھےتو یہ ( پورا سال ) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے (صحیح مسلم : 2758)
اردو
0
0
2
62
ANALYST
ANALYST@pbisp·
@SajidShuqran888 پھر ASP نے کتے کو گولی مار دی اور باپ کو کھول کر گھر لے گئے۔ Happy ending...😂🤣
اردو
0
0
1
195
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
ایک جاگیردار نے میرے باپ کو درخت کے ساتھ اُ لٹا لٹکا یا کیونکہ ابا جان جاگیردار کے گھوڑے کو نہلانا بھول گیا تھا۔ باپ کی تکلیف مجھ سے برداشت نہ ہوئی اور میں جاگیردار کے منہ پر تھپ ڑ ما ر کر بھاگ گیا جاگیردار نے اپنے وفادار ملازموں اور پولیس والوں کو حکم دیا کہ راجو کمہار کا بیٹا جہاں بھی نظر آئے تو اُسے کا ٹ کر دریا میں پھینک دینا۔ میں کراچی جانے والی ٹرین میں سوار ہوا اور ایک ریٹائرڈ جج کے گھر میں ملازمت کرنے لگا۔ حج کی مہربانی سے میں نے مقابلے کا امتحان پاس کیا اور ASP بن کر 10 سال بعد گاؤں واپس لوٹا تو دیکھا کہ ظالم جاگیردار نے میرے باپ کو کتے کے ساتھ باندھا تھا...
Sajid Hussain Shuqran tweet media
اردو
9
3
12
7K
ANALYST
ANALYST@pbisp·
@CSMR786 ٹر ٹر مینڈک کرتا ہے ملا پد پد کرتا ہے۔۔۔😂🤣
اردو
0
0
1
202
چوہدری شاہد محمود
ابھی ایک لنڈے کے دانشور کی پوسٹ دیکھی۔۔ جو خود کو شاید خارجہ پالیسی کا ماہر سمجھتا ھے۔ اسکو فقط اتنا کہنا ھے کہ ہمارے حکمرانوں کو ہر دور میں امریکہ کا ٹاؤٹ ہونے کا طعنہ ملا ہے۔ ان ٹاؤٹوں اور غلاموں نے ایٹم بمب بھی بنا لیا، میزائل بھی بنا لئے۔۔ امریکہ کی مدد سے جو جنگ پشاور میں آنی تھی وہ کابل میں لڑ کر جیت بھی لی، سویٹ یونین سے 71 کا حساب بھی پورا کر لیا، امریکہ کی مدد سے امریکہ کو افغانستان میں ہرا بھی دیا، ابھی آئی سی بی ایم بھی بنا لے گا اور آج سے کچھ برس بعد جب مورخ قلم اٹھائے گا تو وہ یہ ضرور لکھے گا کہ کیسے جو فرشتے کبھی اسلام آباد سے اڑ کر کابل میں نصرت کیلئے اترتے تھے، وہ ایران کے کوچہ و بازار میں اترے۔۔۔۔ مگر ملاں کو کیا پتہ۔۔۔اسے یہ چیزیں پڑھائی نہیں گئیں۔۔۔اسے ایک سلیقے سے بابا دولے شاہ کی چوہی بنایا گیا ہے۔۔۔۔جس کا کام بس ٹر ٹر کرنا ہے۔۔۔۔اور کچھ نہیں۔۔۔
اردو
11
57
346
14K
ANALYST retuiteado
Fitness Dad
Fitness Dad@FitnessDadx·
Is your Vision declining? Take this quick test!
English
3
465
1.2K
77.9K
ANALYST retuiteado
Up Workout
Up Workout@Upworkout·
Wall assisted bridge
English
4
439
3K
496.3K
ANALYST retuiteado
Donny the great
Donny the great@ruvugiro15379·
8 HOME EXERCISES TO BUILD A STRONG BODY 🔥 No gym. No excuses. Train your full body with these moves: • Squats – 60 • Plank – 1 min • Tricep Dips – 30 • High Knees – 30 • Mountain Climbers • Crunches – 50 • Push-Ups – 50 • Jumping Jacks – 50 Start slow. Focus on form.
Donny the great tweet media
English
4
707
2.6K
84.4K
ANALYST retuiteado
Wellness Xplorer
Wellness Xplorer@WellnessXplorer·
Say goodbye to yellow teeth and tartar
English
10
119
359
27.7K
ANALYST retuiteado
Up Workout
Up Workout@Upworkout·
Why this 9-minute detox flow works so well🥁
English
32
1.2K
6.2K
452.5K
ANALYST retuiteado
Bedroom Fitness
Bedroom Fitness@BedroomFitnes·
Three magic pressure points that will transform your health in one minute
English
11
714
2.5K
229.8K
ANALYST retuiteado
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
ہڈیاں کمزور ہیں؟ دودھ پیئیں۔ دانے نکل رہے ہیں؟ لہسن کھائیں۔ توانائی کم ہے؟ کیلا کھائیں۔ نزلہ یا زکام ہے ؟ ادرک کی چائے پیئیں۔ خون کی کمی ہے؟ پالک کھائیں۔ پیشاب میں جلن ہے؟ تربوز کھائیں۔ ہر وقت درد رہتا ہے؟ بلدی والا دودھ استعمال کریں۔ قوت مدافعت کمزور ہے؟ مالٹا کھائیں۔ ذہنی دباؤ ہے؟ - ڈارک چاکلیٹ کھائیں۔ نیند نہیں آتی؟ کیوی کھائیں۔ قبض ہے؟ امرود اور آلو بخارا کھائیں۔ جوڑوں میں درد ہے ؟ تل اور ہلدی استعمال کریں۔ منہ سے بدبو آتی ہے؟ اجمود کھائیں۔ )Parsley(
اردو
17
260
752
61.3K
ANALYST retuiteado
Health & Living
Health & Living@HEALTH__LIVING·
Full body workout 🔥💪
English
20
1.6K
7K
438.6K
ANALYST retuiteado
Cardio Arena
Cardio Arena@CadioArena·
Do this 60 times before bed… your body will thank you.
English
304
8.9K
34.6K
2.9M
ANALYST
ANALYST@pbisp·
@ReshamSaleem3 پرویز الہی اور فردوس عاشق اعوان
اردو
1
0
1
8K
Resham Saleem🇵🇰🐅
Resham Saleem🇵🇰🐅@ReshamSaleem3·
اس تصویر میں میاں صاحب کے ساتھ کون کون ہے ؟🤔
Resham Saleem🇵🇰🐅 tweet media
اردو
56
26
464
115.1K
ANALYST retuiteado
Fitness Hub
Fitness Hub@FitHubHQ_·
4 Bodyweight Exercises to Strengthen Your Abs
English
19
1.6K
7.8K
716.3K
ANALYST retuiteado
scorpio♏#DJ 🧓🏻
scorpio♏#DJ 🧓🏻@Saba5670·
🚨 فضائی و زمینی نگرانی سخت، سیکیورٹی فورسز ہائی الرٹ سیاسی و عسکری قیادت متحرک، اہم فیصلوں کا امکان 🚨 دفاعی ادارے الرٹ، قومی سلامتی اولین ترجیح قرار کسی بھی وقت بڑا فیصلہ متوقع، حالات غیر یقینی پاکستانی فضائیہ کے جانب سے افغانستان میں ائیر سٹرائیک افغانستان پہ شدید بمباری جاری ہے
اردو
5
17
84
3.9K
ANALYST retuiteado
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
ملائکہ کب آپ کے لیے دعا کرتے ہیں ؟ آٹھ مواقع جب ملائکہ آپ کے لیے دعا کرتے ہیں، ان مواقع کو کثرت سے اختیار کریں: ❶ پہلا موقع: جب آپ نماز کے پہلے صف میں کھڑے ہوں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے پہلی صف والوں پر درود بھیجتے ہیں۔" روایت: براء بن عازب رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح ابن ماجہ 823، حسن) 📚 (المجموع للنووی 4/300، صحیح) 📚 (الطبرانی المعجم الأوسط 6/164) ❷ دوسرا موقع: جب آپ نماز کے انتظار میں مسجد میں بیٹھے ہوں یا نماز کے بعد وہیں ٹھہرے رہیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "فرشتے اس وقت تک آپ کے لیے دعا کرتے ہیں: یا اللہ! اسے بخش دے، یا اللہ! اس پر رحم فرما، جب تک وہ اپنی جگہ رہے اور وضو نہ توڑے۔" روایت: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 649) ❸ تیسرا موقع: جب آپ کسی بیمار کی عیادت کریں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: "جو مسلمان کسی مریض کی عیادت کرتا ہے، اس کے ساتھ ستر ہزار فرشتے صبح سے شام تک دعا کرتے ہیں: اے اللہ! اسے بخش دے، اور شام سے صبح تک یہی دعا کرتے ہیں۔" روایت: علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ 📚 (مسند احمد 976، حسن) 📚 (ابو داؤد 3098) ❹ چوتھا موقع: جب آپ اللہ کے لیے کسی بھائی کی زیارت کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "ایک شخص اپنے بھائی سے ملاقات کے لیے دوسرے گاؤں گیا، اللہ نے ایک فرشتے کو راستے میں مقرر کیا۔ فرشتے نے پوچھا: کیا تمہیں اس سے کوئی دنیاوی حاجت ہے؟ اس نے کہا: نہیں، صرف اللہ کے لیے محبت ہے۔ فرشتے نے کہا: اللہ نے تجھ سے محبت کی جیسا کہ تو نے اس سے محبت کی۔" روایت: ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 2567) ❺ پانچواں موقع: جب آپ کسی بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "مسلمان کی دعا اپنے بھائی کے لیے قبول ہوتی ہے، فرشتہ کہتا ہے: آمین! اور تیرے لیے بھی ایسا ہی ہو۔" روایت: ابو درداء رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح مسلم 2733) ❻ چھٹا موقع: جب آپ لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "اللہ، اس کے فرشتے، اور آسمان و زمین والے اس شخص کے لیے دعا کرتے ہیں جو لوگوں کو بھلائی کی تعلیم دیتا ہے، یہاں تک کہ چیونٹی اور مچھلی بھی اس کے لیے دعا کرتی ہیں۔" روایت: ابو امامہ رضی اللہ عنہ 📚 (سنن ترمذی 2685، صحیح) ❼ ساتواں موقع: جب آپ وضو کر کے پاکیزگی کے ساتھ سوئیں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جو بندہ پاکیزہ حالت میں سوتا ہے، اس کے ساتھ ایک فرشتہ رہتا ہے، اور رات بھر دعا کرتا رہتا ہے: اے اللہ! اس بندے کو بخش دے، کیونکہ یہ پاکیزہ سویا ہے۔" روایت: عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ 📚 (صحیح الترغیب 599، حسن) ❽ آٹھواں موقع: جب آپ سحری کریں۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "بے شک اللہ اور اس کے فرشتے سحری کرنے والوں پر درود بھیجتے ہیں۔" روایت: عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ 📚 (السلسلة الصحيحة 3409، صحیح
اردو
5
109
272
15.3K