Post

ansa princess
ansa princess@ansapari08·
🌸السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکات🌸 صبح بخیر 🌅 جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے، اللہ اس کے لیے کافی ہو جاتا ہے آج کی صبح اپنے رب کے نام سے شروع کریں، کیونکہ جس دن کی ابتدا اللہ کی یاد سے ہو، اس دن میں سکون، برکت اور خیر خود راستہ بنا لیتی ہے۔💯💫
ansa princess tweet media
اردو
39
6
49
394
Paylaş