Talha Rajpoot

225 posts

Talha Rajpoot banner
Talha Rajpoot

Talha Rajpoot

@39hanzla79324

Inscrit le Nisan 2026
347 Abonnements378 Abonnés
Tweet épinglé
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
پیر و مرشد آپ کی بصیرت پر کروڑوں سلام ❤️ جس کو یہ بات سمجھ آگئی اس کو حق سمجھ آگئی
اردو
0
5
9
201
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
ہمیں آتا ہی نہیں زخمــــــــوں کی نمائـــش کرنا خود ہی روتے ہیں،تــڑپتــــے ہیں،بہل جاتے ہیں
اردو
0
0
0
8
Crane Party Trends
Crane Party Trends@XTrends9263·
ٹویٹر #X ٹرینڈ کے لیے ہیش ٹیگ کا اعلان کس وقت ہونا چاہیے؟؟
اردو
18
88
110
1.3K
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
دل تو کرتا ہے چھوڑ دوں سب کچھ... پھر خیال آتا ہے، کوئی میرا بھی تو ہے
اردو
0
0
0
13
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
اے زندگی ہمیں تم سے کوئی تمنا ہی کب تھی؟ *ہم تو اسی آس میں جیتے ہیں کہ مرنا کب ہے؟
اردو
0
0
0
19
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے پھر یوں ہوا کہ رات بڑی دیر تک رہی۔
اردو
0
0
0
8
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
@_Mr_Turab ہماری جان ہمارا مال میری اولاد آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر قربان
اردو
0
1
3
50
خاموش بچہ
خاموش بچہ@MdsShani6520·
آجاؤ سب مل کے کھاتے ہیں۔ بس نمک ڈالنا رہتا ہے جتنے زیادہ آؤ گے نمک بھی پھر اس حساب سے🙃 🥴🥴🤗🥴🥴
خاموش بچہ tweet media
اردو
1
2
9
159
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
لباس تن سے اتار دینا کسی کو بانہوں کے ہار دینا پھر اس کے جذبوں کو مار دینا اگر محبت یہی ہے جاناں تو معاف کرنا مجھے نہیں ہے
اردو
0
1
1
26
Talha Rajpoot retweeté
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@ummy_hane·
ﻣﯿﺮﺍ ﻋﻘﯿـــﺪﮦ ، ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻘﯿﺪتـــــــ🥰🫀 مﯿﺮﯼ ﭼﺎہتــــــــ ، ﻣﯿﺮﯼ محبتــــــ 😍🫶🏻 🫀جـــــانِ عــــــالم🫀 جو ﻟﻔﻆ ﺩﯾﮑﮭـــﻮﮞ ﺗﻮ ﮨﺰﺍﺭ ﮨﯿـــﮟ🩷 ﺍﻭﺭ سمیٹــــــ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ ﺻـــﺮفـــــ ﺁپــــ ﷺ ﮨﯿــﮟ🩷.
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
1
12
17
183
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
ہم نے چپ رہ کر بھی دیکھ لیا ہے... لوگ واقعی بھول جاتے ہیں 🖤
اردو
0
0
1
19
Talha Rajpoot
Talha Rajpoot@39hanzla79324·
میرے چا چا جان
اردو
0
2
6
85
Talha Rajpoot retweeté
مہر زادی 💕
مہر زادی 💕@ummy_hane·
جوانی عروج پر ہو اور عشق ویل چیئر والے باباجی سے ہوں اور عشق بھی عروج پر ہو۔۔۔۔،🥰 آپ کی دی ہوئی تربیت کو سلام ماں ۔۔۔❤️🫡. سلام لبیک والوں کو #Release_TLP_workers
مہر زادی 💕 tweet media
اردو
2
20
21
221
Talha Rajpoot retweeté
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
قانون کا کالا چہرہ تب بے نقاب ہوا جب مریدکے میں ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ کو نشانہ بنایا گیا اور منصف چپ رہے۔ ن لیگ کا لبیک پر کیا گیا یہ ستم اور جیلوں میں کارکنوں کی شہادتیں ایک ایسے نظام کا نوحہ ہیں جہاں صرف طاقتور کا راج ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Talha Rizvi tweet media
اردو
0
39
10
59
Talha Rajpoot retweeté
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
مریدکے کی مٹی ان جری جوانوں کے لہو سے مہک رہی ہے جنہوں نے ن لیگ کی گولیوں کا سامنا مسکراتے ہوئے کیا۔ ماؤں کے آنسو ان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہیں، جبکہ عدالتوں کی مجرمانہ خاموشی اس دور کے یزیدی نظام کی گواہی دے رہی ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Talha Rizvi tweet media
اردو
0
29
9
44
Talha Rajpoot retweeté
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
ن لیگ کی حکومت نے مریدکے میں جو قتل عام کیا، وہ کسی جنگی جرم سے کم نہیں تھا۔ جب ماؤں کے جگر گوشوں کی لاشیں گھروں کو پہنچ رہی تھیں، تب قانون کے محافظ خوابِ خرگوش میں مگن تھے۔ یہ حساب ادھورا نہیں رہے گا، ہر قطرے کا بدلہ لیا جائے گا لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Talha Rizvi tweet media
اردو
0
31
10
43
Talha Rajpoot retweeté
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
فسطائیت کے اس دور میں جہاں جیلیں کارکنوں کے لہو سے رنگین کی گئیں، وہاں جرات کی نئی مثالیں قائم ہوئیں۔ مریدکے کا سانحہ ن لیگ کے ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکہ ہے جسے عدالتوں کی خاموشی بھی نہیں چھپا سکتی۔ شہیدوں کا لہو رنگ لا کر رہے گا لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Talha Rizvi tweet media
اردو
0
29
9
43
Talha Rajpoot retweeté
Talha Rizvi
Talha Rizvi@Talha_rsm_1_0·
مریدکے میں بہنے والے لہو اور شہداء کی ماؤں کی پکار نے ن لیگ کے جمہوری نقاب کو نوچ ڈالا ہے۔ ہزاروں کارکنوں پر ڈھائے جانے والے مظالم اور عدالتوں کی پراسرار خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ یہاں انصاف صرف ایک سراب بن کر رہ گیا ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Talha Rizvi tweet media
اردو
0
38
11
55