Shoaib

336 posts

Shoaib

Shoaib

@AliAli28131

Katılım Nisan 2026
161 Takip Edilen242 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
نیو اکاونٹ فالو، کر لے پلیز
Shoaib tweet media
اردو
0
6
9
312
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
یہ انتہائی گھٹیا، حرکت ہے۔ جس نے بھی یہ تصویر بنائی ہے۔ اس کو شرم آنی چاہیے۔ ہم اس کی بھر پور مزمت کرتے ہیں
Shoaib tweet media
اردو
0
0
1
5
Shoaib retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
"لبیک" صرف ایک نعرہ نہیں بلکہ ایک ناقابلِ تسخیر قوت بن کر نسل در نسل منتقل ہو چکا ہے۔ان معصوموں کا جذبہ گواہ ہے کہ اس پکار کے سامنے دنیا کی بڑی سے بڑی طاقتیں دم توڑ چکی ہیں۔ #TLP
اردو
0
12
17
73
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
پسندیدہ 🌂موسم
Shoaib tweet media
اردو
0
0
2
12
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
کرین پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کے خلاف حکومت کی انتقامی کاروائیاں جاری۔
Shoaib tweet media
اردو
0
0
2
10
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
, بارش کا موسم
Shoaib tweet media
فارسی
1
0
4
22
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
@Awamraaj @Dogar7210 جناب اسی وجہ سے اقرار بھائی جو ہیں تحریک انصاف والوں سے گالیاں کھا بھی رہے ہوتے ہیں اور دے بھی رہے ہوتے ہیں۔
اردو
0
0
0
1
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
سجادہ نشین امام بری سرکار رحہ کے بیانات سے سخت اختلاف ہے، لیکن کیا کسی شخص کو حرام زادہ پکارنا شرعی طور درست عمل ہے? اگر درست ہے تو کیسے? کچھ خیال کیا کریں آپ لوگ دین اسلام کو تخت پر لانے کا دعوی کرتے ہیں اور ساتھ پھر گالیاں بھی دیتے ہیں، @Dogar7210
Hasnain Dogar_ꜰᴀɴ@Dogar7210

چاہیے تو یہ تھا یہ ڈبہ پیر حرام زادے سانحہ مریدکے کے متاثرین کے ساتھ کھڑے ہوتے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کرنے والوں کے ساتھ کھڑے ہوتے اور سوال کرتے کہ یہ اتنا ظلم و ستم کیوں کیا نہتے مسلمانوں پر اور یہ الٹا بے شرم موجودہ یزید کی گود میں بیٹھ کر ان کے گیت گا رہے ہیں لعنت 🖐️🏿

اردو
1
0
0
18
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
🚨📢 ٹرینڈ اعلان — 📢🚨 حکومتی وحشیانہ کارروائیوں اور ظلم و جبر کے خلاف مرکز کی جانب سے 7 مئی بروز جمعرات 📅 سوشل میڈیا ٹرینڈ کا اعلان کیا جاتا ہے۔ 📣 تمام کارکنان سے اپیل ہے: ✅ بھرپور تیاری کریں 📲 تمام ٹیمز ایکٹو💫 ✊🔥 آئیں! اپنی آواز کو مؤثر انداز میں دنیا تک پہنچائیں
Shoaib tweet media
اردو
0
4
3
27
Shoaib retweetledi
Coffeee
Coffeee@coffeee92086·
لاہور میں تو حکومت اللہ سے بےخوف ہوکر شہریوں پہ پرچے بمعہ لوٹ کھسوٹ کر رہی ہے۔
Coffeee tweet media
اردو
0
2
6
43
Shoaib retweetledi
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐤𝐢 𝐬𝐡𝐞𝐡𝐳𝐚𝐝𝐢
طاقتیں تمہاری ہیں۔ خدا ہمارا ہے ۔۔۔۔🤲🏻 اس ظلم کا پورا حساب لیا جائےگا۔۔۔۔۔سانحہ مرید کے ہم نہیں بھولیں گے۔۔💔
اردو
0
14
16
67
MUHAMMAD ALI HASSAN
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj·
کیا قبلہ صاحب نے خود اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ہے? یا جن خاتون سے قبلہ محترم کی شادی ہوٸی ہے وہ اٹھارہ سال سے کم ہیں? قبلہ جی اپنی ہمشیرہ کی شادی بھی اٹھارہ سال عمر کے بعد ہی کی اور قبلہ کے بہنوٸی بھی اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے ہی ہیں، پہلے قبلہ خود عمل کریں، @Mlg124dm
🇵🇰Zahid Bhai🇵🇰@Mlg124dm

18 سالہ اسلام متصادم شادی بل کیخلاف صرف سعد رضوی ہی بولا تھا أج پنجاب میں قانون پاس ہو گیا لیکن 25ہزار پر بکنے والے نا پیر بولے نا مرید بولے، نا گدی نشین بولے نا ملاں بولے، نا بریلوی بولے نا دیوبندی نا اہلحدیث بولے #ملنگ_قبیلہ #TLP_Promotion

اردو
4
0
0
973
Shoaib
Shoaib@AliAli28131·
@Mlg124dm جس کوئی منہ نہیں لگاتا وہ ہم پر آ جاتے ہیں منہ اٹھا کر
اردو
1
1
2
24
🇵🇰Zahid Bhai🇵🇰
أبکے جواب کا انتظار بتاؤ۔۔۔ بالغیت کی شرعی حقیقت کیا ہے ٹویٹر پر چولیں مارنے کی بجاۓ بحرین سے گھر فون کرو خواتین سے ہی پوچھ لیں وہ بڑے اچھے سے أپکو بتائینگی۔۔۔یا مجھے نمبر دے میں أپکے سکرین شارٹ أپکے گھر سینڈ کر کے کہتا ہوں کہ اسے بتائیں بالغیت کب ہوتی ہے #ملنگ_قبیلہ
MUHAMMAD ALI HASSAN@Awamraaj

کیا قبلہ صاحب نے خود اٹھارہ سال سے کم عمر میں شادی کی ہے? یا جن خاتون سے قبلہ محترم کی شادی ہوٸی ہے وہ اٹھارہ سال سے کم ہیں? قبلہ جی اپنی ہمشیرہ کی شادی بھی اٹھارہ سال عمر کے بعد ہی کی اور قبلہ کے بہنوٸی بھی اٹھارہ سال سے زیادہ عمر کے ہی ہیں، پہلے قبلہ خود عمل کریں، @Mlg124dm

اردو
1
5
5
49
Shoaib retweetledi
Asif.Ali
Asif.Ali@AsifAli396718·
میرا مؤقف وہی ہے جو سعد بھائی کا ہے۔ ہم سیاسی جماعت ہیں اور ہمارے مدمقابل بھی سیاسی لوگ ہیں، ہم کسی بھی تبلیغی جماعت کو اس وقت تک ٹارگٹ نہیں کریں گے جو تک وہ ہماری مخالفت نہ کرے
اردو
0
7
8
40
Shoaib retweetledi
معوذ اسحاق
معوذ اسحاق@Muawaz_070·
آج رات دس بجے وکلاء کے ساتھ اسپیس میں شامل ہوں گا ووٹ کاسٹ کر کے ریٹوئیٹ کریں
اردو
1
23
27
285
Shoaib retweetledi
Zafar Malik
Zafar Malik@zafarmalik64·
غیر مسلم شرم دلا رہے ہیں کچھ تو شرم کرو
Zafar Malik tweet media
اردو
11
314
829
6.5K
Shoaib retweetledi
Asif.Ali
Asif.Ali@AsifAli396718·
مسجد رحمت اللعالمین ایک مسجد ہے سیاسی اختلافات سے آزاد ہو کر اسے کھول دینا چاہیے‼️ صحافی اسامہ زاہد
اردو
0
9
10
40
Shoaib retweetledi
Malik ALi
Malik ALi@Sab7Sab23070·
ان شااللہ آج رات دس بجے یہ تینوں سینئر وکلاء ہمارے ساتھ ہوں گے جو تحریک لبیک کے قانونی معاملات دیکھ رہے ہیں میڈم اسری چوہدری شہزاد احمد بھٹی جناب سلیم بھائ احباب سے گزارش ہے کل مل کر ایک کامیاب اسپیس چلانی ہے ہم نے ❤️
Malik ALi tweet media
اردو
0
11
12
53
Shoaib retweetledi
Coffeee
Coffeee@coffeee92086·
پیسے کو اپنا غلام بنائیں تنخواہ کے لیے کام کرنا غلامی ہے۔ تنخواہ وہ نشہ ہے جو آپ کو بڑے خواب دیکھنے سے روکتا ہے۔ پیسے کے لیے کام نہ کریں، نا آپ کام کریں گے نا آپ کی گھر میں عزت ہوگی۔میرے مشوروں پہ عمل کریں میں جلدی آپ کو جوتے پڑواؤں گی 🫣🤪 انکوفالو کرلیں @__srg_8 @ProtectorsPAk
Coffeee tweet media
اردو
1
4
8
84
Shoaib retweetledi
TEAM_SAAD_RIZVI
TEAM_SAAD_RIZVI@TSR_Official9·
ظلم، گرفتاریوں اور بے جا پابندیوں نے حالات کی سنگینی کو انتہائی موڑ پر پہنچا دیا ہے۔ بے گناہوں کے بہتے آنسو، گھروں میں برپا کہرام اور آزادی کے پروانوں کی قربانیاں گواہ ہیں کہ جبر کا دور کبھی طویل نہیں ہو سکتا۔ یہ وقت ہے یکجہتی کا، یہ وقت ہے حق کی آواز بلند کرنے کا #7May
TEAM_SAAD_RIZVI tweet media
اردو
0
18
20
88