AMF - Omar

145.2K posts

AMF - Omar banner
AMF - Omar

AMF - Omar

@AMF_Views

Islam - Omar (R.A) - Ziaism - Staff Writer/Reporter @Thursday_times - Football - AC Milan - RTs ≠ Endorsement 🇵🇰

Punjab, Pakistan Inscrit le Mart 2021
272 Abonnements11.4K Abonnés
Tweet épinglé
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایران کی غلیظ حکومت مسلم ممالک میں خون بہاتی ہے۔ پاکستان میں فرقہ واریت، تشدد، تبرّا، گالی، دہشتگردی، مسجدوں میں بم دھماکوں کی بات ایران سے آئی ہے۔ پاکستان کی سالمیت میں چھرا گھونپنے والا ایران ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ایران ہے۔ علامہ اورنگزیب فاروقی
اردو
104
124
464
12.6K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@GNoori_92 افسوس کہ ہم کبھی متحد نہ ہو سکے۔
اردو
0
0
0
1
Ghazi Faizi Noori
Ghazi Faizi Noori@GNoori_92·
مریدکے والے واقعہ کے بعد بھی اہلسنت ایک نہیں ہوئی تو قسم لے لو یہ لوگ کبھی ایک نہیں ہوں گے.. لڑتے رہیں گے خود سے ہی اور مرتے رہیں گے غیروں سے. 25 25 ہزار لینے میں سب سے زیادہ اہلسنت کے آئمہ کرام تھے
اردو
8
47
111
1.4K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایرانی خامنہ ای ایک من گھڑت روایت بیان کرتے ہوئے نبی کریمﷺ کے سسرالی رشتے داروں (سیّدنا ابوبکرؓ، سیّدنا عمرؓ، سیّدنا معاویہؓ و دیگر) کی تکفیر و توہین کر رہا ہے اور سرِعام اُنہیں ’’کافر اور مشرک‘‘ کہہ رہا ہے۔ صحابہؓ کی تکفیر کرنے والوں سے بڑا لعین کون ہے؟
اردو
9
91
144
4.1K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@AhmadFarhadReal ایران کب سے مظلوم ہو گیا؟ دنیا میں سب سے زیادہ غلیظ اور خبیث رجیم ایران کی خمینی رجیم ہے۔ ایسی رجیم کیلئے چندہ جمع کرنے والے جاہل اور گمراہ ہیں۔
اردو
0
0
0
1
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
مظلوم مظلوم کا دکھ زیادہ سمجھتا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں ایران کے لیے چندہ مہم کے دوران جذباتی مناظر۔
اردو
14
408
1.4K
6.9K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اللّٰه کے فضل و کرم سے پاکستان ایک مضبوط ایٹمی طاقت ہے جس کے پاس پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی حامل ایسی بہادر و نڈر افواج ہیں جن کا شمار دنیا کی مضبوط ترین فورسز میں ہوتا ہے۔ پاکستان کی بقاء کسی ایسی خمینی رجیم کی محتاج نہیں جو خود اپنی قیادت، جرنیلوں اور سائنسدانوں کا تحفظ نہ کر سکے۔
اردو
0
1
3
43
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@MubashirAZaidi زبردست تحریر آپ سے توقع نہ تھی کہ ایسے ایران کی شکست کا اعتراف کریں گے تاہم اسرائیل میں 4 ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچنے والی بات درست معلوم نہیں ہوتی۔ بہرحال یہ ایران کی حالیہ برسوں میں امریکا و اسرائیل کے ہاتھوں دوسری شکست ہے جس کے بعد یقیناً ایران پہلے بھی زیادہ کمزور ہو گا۔
اردو
0
0
0
91
AMF - Omar retweeté
Mubashir Ali Zaidi
Mubashir Ali Zaidi@MubashirAZaidi·
حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے کہ انھیں ہاری ہوئی جنگ کو بھی اپنی فتح دکھانا پڑتا ہے۔ قوم کا مورال بلند کرنے کے لیے ایسا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ جو لوگ پاکستان میں بیٹھ کر ایران کے نعرے لگارہے ہیں یا پہلے ہی دن امریکا اسرائیل کی شکست کا اعلان کرچکے ہیں، انھیں سنجے دت کے کردار منا بھائی کے الفاظ میں، گھنٹا نہیں پتا۔ میں اسرائیل ہی نہیں، ایران میں بھی بعض دوستوں سے رابطے میں ہوں۔ انھیں انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے لائبریری جانا پڑتا ہے۔ وہاں بھی ہر بار یہ سہولت نہیں ملتی۔ جنگ ختم ہوگی اور ایران میں انٹرنیٹ سنسرشپ ختم ہوگی تو پتا چلے گا کہ اس کا کتنا نقصان ہوچکا ہے۔ ابھی چار جانب پروپیگنڈا چل رہا ہے۔ ایران نے اپنے نوے فیصد میزائل عرب ریاستوں پر پھینکے ہیں اور صرف دس فیصد اسرائیل پر برسائے ہیں۔ ان دس میں سے نو روک لیے جاتے ہیں۔ ایک فیصد میزائلوں سے اسرائیل کی چار ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ اسرائیل کے سو فیصد میزائل اور امریکا کی سو فیصد بمباری ایران پر بلا روک ٹوک جاری ہے۔ اس کے نقصان کا اندازہ لگائیں۔ تباہی کا جشن منانا اور موت کا گلوریفائی کرنا مریضانہ عمل ہے۔ حکومتوں اور سیاست دانوں کی مجبوری ہوتی ہے۔ لیکن عام لوگوں کا حال سوچیں، کیا ہوگا۔ یہاں ہمارے دوست یاد دلانے آجائیں گے کہ یہ جنگ امریکا اور اسرائیل نے ایران پر مسلط کی ہے۔ کیوں نہ ہم ایک فارمولا وضع کریں اور دو جنگوں کو ایک ساتھ دیکھیں۔ افغانستان میں مذہبی رجیم ہے۔ ایران میں مذہبی رجیم ہے۔ افغانستان میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔ ایران میں عوام پابندیوں کے شکار ہیں۔ افغانستان کی پروکسیز پاکستان میں سرگرم تھیں۔ ایران کی پروکسیز کئی ملکوں میں سرگرم تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کو سمجھانے کی کوشش کی۔ امریکا نے ایران کو سمجھانے کی کوشش کی۔ اسلام آباد میں مسجد پر حملے پر پاکستان کی برداشت ختم ہوگئی۔ سات اکتوبر کے حملے پر امریکا/اسرائیل کی برداشت ختم ہوگئی۔ پاکستان کو افغانستان پر حملہ کرنا پڑا۔ امریکا/اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنا پڑا۔ افغانستان تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔ ایران تباہ ہوگیا لیکن اس کا عزم آسمان کو چھو رہا ہے۔ پاکستان کو شکست ہوئی؟ افغانستان جیت گیا؟ امریکا کو شکست ہوئی؟ ایران جیت گیا؟
اردو
77
56
299
14.6K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@ibnehussain03 دہشتگرد ایران کی دہشتگرد خمینی رجیم کا دہشتگرد ایجنٹ دہشتگرد راجہ ناصر عباس دہشتگرد
اردو
0
0
2
70
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
آپ نے کُچھ بھی نہیں کرنا بس اس تصویر کے نیچے کمنٹ کرنا”دہشت گرد ناصر راجہ“ بس کمنٹ کرنا نا بھولیں۔
من مستم tweet media
اردو
175
81
281
2.4K
AMF - Omar retweeté
Kamran Khan
Kamran Khan@mr_jjan·
اور اصل تفرقہ باز اور پاکستان کو جلانے والے اور پاکستان کو توڑنے کی دھمکی دینے والوں کے خلاف آپ کی ایک بھی پوسٹ نہیں دیکھی شاید آپ بھی اس ایجنڈے میں شامل ہے ۔ پاکستانی بھائی بھائی رافضی ،صیہونیوں نے تفریق ڈالی
Kamran Khan tweet media
Javeria Siddique@javerias

شیعہ سنی بھائی بھائی جو ان میں تفرقہ ڈالے وہ ہے اسرائیل کا بھائی

اردو
0
39
100
1.8K
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@muhd9786 @Truth_5eeker_ یہ لوگ ہمارے بھائی نہیں ہیں، ایسے لوگوں کو بھائی نہ کہا کریں۔
اردو
1
0
0
15
AMF - Omar retweeté
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
کراچی امریکی قونصلیٹ پر حملے میں ملوث بلوائیوں رجیمی تکفیریوں کی تصاویر جاری مبینہ طور پر اکثر کا تعلق طلباء تنظیم امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور علاقائ تعلق گلگت بلتستان اور پاڑہ چنار سے بتایا جارہا ان حملہ آوروں میں سے کسی کی بھی شناخت اگر آپ جانتے ہیں تو بتاکر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet mediaAftab Nazir tweet media
اردو
84
492
849
22.9K
AMF - Omar retweeté
Aqwal Salf
Aqwal Salf@AqwalSalf·
"تدبرِ قرآن سے بڑھ کوئی دوسری شے نہیں؛ جو آدمی کیلئے دنیا و آخرت میں نافع تَر ہو، اور اُس کی نجات کیلئے کارگر ہو! امام ابن القيم رحمه الله (مدارج السالكين : 154/2)
اردو
0
23
96
1K
AMF - Omar retweeté
Aftab Nazir
Aftab Nazir@Aftab_Nazir·
درست بات آفتاب نذیر
Aftab Nazir tweet media
فارسی
31
243
615
4.2K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اگر کوئی افواجِ پاکستان کو اپنے لوگ نکالنے کی دھمکیاں دے رہا ہے تو میں پاکستان کے دفاع و استحکام کی خاطر پاک فوج کو 10 لاکھ رضاکار دینے کا اعلان کرتا ہوں۔ حتیٰ کہ میں خود بھی رضا کار بننے کیلئے تیار ہوں۔ جرنیلِ اہلسنت علامہ غازی اورنگزیب فاروقی حفظہ اللّٰہ
اردو
16
131
446
3.6K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
آئی ایس او (امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن) پاکستان کے کالجز اور یونیورسٹیز میں سے نوجوانوں کو ٹریننگ کیلئے ایران بھجواتی ہے جہاں وہ زینبیون بریگیڈ اور فاطمیون بریگیڈ میں بھرتی ہو کر پاکستان میں مذہبی فسادات پھیلاتے ہیں۔ فی الفور ISO پر پابندی عائد کی جائے۔ علامہ غازی اورنگزیب فاروقی
اردو
125
524
1.3K
21.5K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اسلام آباد سے کراچی اور گلگت تک جلاؤ گھیراؤ کرنے، پاکستان کیلئے مُردَہ باد اور فوج مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آنا چاہیے۔ ہم نے بڑی تکلیفیں برداشت کی ہیں مگر کبھی پاکستان اور پاکستانی اداروں کے خلاف نعرے نہیں لگائے۔ امیرِ سوادِ اعظم مولانا محمد احمد لُدھیانوی
اردو
164
610
1.7K
39.7K
AMF - Omar retweeté
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
جو صحابہ پر بھونکتے ہیں صرف وہی ہم پر بھی بھونک رہے ہیں اور وہی آجکل آرمی چیف اور فوج پر بھی بھونک رہے ہیں مزید پورے وطن عزیز پاکستان اور مملکت حرمین شریفین سعودی عرب پر بھی بھونک رہے ہیں صرف بھونکنا کسی سگ کے سچا ہونے کی دلیل نہیں ہے چند بے چارے پورے غول کو بھونکتا دیکھ کر بھی بھونک رہے ہیں حکومت سے گزارش ہے ان باولوں کو پٹہ ڈالنے اور تلف کرنے کا وقت ہے تاخیر نقصان دہ ثابت ہو گی ایڈمن
اردو
2
438
1.5K
136.5K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
امریکا ایک بار پھر خمینی رجیم کے خاتمہ کے بغیر جنگ بندی کی طرف جاتا ہے تو یہ تاثر مزید تقویت پائے گا کہ امریکا کا مقصد ایران کو محض کٹ ٹو سائز کرنا ہے۔ امریکا جانتا ہے کہ خمینی رجیم خطہ میں اسلام و مسلمانوں کے خلاف ایک مستقل ہتھیار ہے جس کو وہ مکمل طور پر ناکارہ نہیں بنانا چاہتا۔
اردو
4
17
62
1.1K
AMF - Omar retweeté
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
اسرائیلی فورسز نے 1978 میں جب لبنان میں پناہ گزین ’’فلسطینی مہاجرین‘‘ پر دھاوا بولا تو لبنانی شیعوں (بشمول خواتین) نے اسرائیلی فوجیوں پر پھول برسائے اور اُنکی راہوں میں خوشی کے نعرے لگاتے دکھائی دیئے۔ بعدازاں یہی لوگ حزب اللاہ کی صورت میں منظم و مسلح ہوئے۔
اردو
2
80
124
2.5K