AMF - Omar

149.4K posts

AMF - Omar banner
AMF - Omar

AMF - Omar

@AMF_Views

Islam - Omar (R.A) - Ziaism - Staff Writer/Reporter @Thursday_times - Football - AC Milan - RTs ≠ Endorsement 🇵🇰

Punjab, Pakistan Katılım Mart 2021
289 Takip Edilen11.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایران کی غلیظ حکومت مسلم ممالک میں خون بہاتی ہے۔ پاکستان میں فرقہ واریت، تشدد، تبرّا، گالی، دہشتگردی، مسجدوں میں بم دھماکوں کی بات ایران سے آئی ہے۔ پاکستان کی سالمیت میں چھرا گھونپنے والا ایران ہے۔ دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ایران ہے۔ علامہ اورنگزیب فاروقی
اردو
110
163
547
21.7K
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
جب نبی کریمﷺ ابوبکرؒ و عمرؒ اور عثمانؓ کو ساتھ لے کر اُحُد پہاڑ پر چڑھے تو اُحُد کانپ اُٹھا، آپﷺ نے اپنے پاؤں سے اُسے مارا اور ارشاد فرمایا؛ ”اُحُد! قرار پکڑ کہ تُجھ پر ایک نبی، ایک صدیق اور دو شہید ہیں۔“ [صحيح البخاري، جامع الترمذي، سنن أبي داود]
اردو
1
23
82
896
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ہم غزہ میں حزب اللات اور ”شیعہ“ کا کوئی سیل (گروپ یا تنظیم) نہیں بننے دیں گے، ہم اُن کے خلاف کھڑے ہوئے ہیں اور ہم نے اُن کا راستہ روکا ہے۔ ہم سب کے ساتھ (بشمول امریکا اور ایران) بات چیت کر سکتے ہیں۔ سالم ابو مسامح حماس کے شریک بانی، سابق رکنِ شوریٰ کونسل
اردو
0
4
13
244
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
حق بات تو یہ ہے کہ ایرانی خمینی رجیم کسی ڈیل یا ڈھیل کے قابل نہیں ہے۔ ایرانی خمینی رجیم خطہ کے لاکھوں مسلمانوں کی قاتل ہے، تہران گزشتہ 47 برس سے بدترین دہشتگردوں کا گڑھ ہے جبکہ آج بھی ایرانی حملوں کا نشانہ صرف اسلامی ممالک بن رہے ہیں۔ ایرانی خمینی رجیم خطہ کیلئے کینسر بن چکی ہے۔
اردو
3
17
75
966
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@thursday_times نریندر مودی بھارت کا بیڑا غرق کر رہا ہے۔
اردو
0
0
0
21
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
راہول گاندھی؛ ”نریندر مودی اپنے طرزِ عمل سے بھارتی عوام کی توہین کر رہے ہیں۔“ ”ہندوستان میں مہنگائی کا طوفان آ رہا ہے، پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں آسمان کو چھوئیں گی۔ وزیراعظم (نریندر مودی) نے عوام سے کہا کہ سونا مت خریدو، گاڑی نہ چلاؤ اور بیرونِ مُلک نہ جاؤ مگر خود اربوں کے جہاز پر بیٹھ کر باہر چلے گئے۔“ بھارتی اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ”نریندر مودی اٹلی کی وزیراعظم میلونی کو ٹافیاں کھلا رہے ہیں۔
اردو
1
3
8
243
AMF - Omar retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سعودی عرب پاکستان کی جانب سے جاری ثالثی کی کوششوں کو سراہتا ہے سعودی عرب اس بات کا منتظر ہے کہ ایران کشیدگی کے خطرناک مضمرات سے بچنے کے لیے موقع سے فائدہ اٹھائے اور خطے اور دنیا میں پائیدار امن کے حصول کے لیے جامع معاہدے کی طرف لے جانے والے مذاکرات کو آگے بڑھانے کی کوششوں کا فوری جواب دے سعودی عرب نے امریکہ کو ایران کے خلاف کاروائی سے روک رکھا ہے یہ ایران کے لیے گولڈن اور آخری چانس ہے “ فوری جواب دے “ کا مطب وقت نکلتا جا رہا ہے موسادی پاسداران کو پیچھے ہٹنا ہوگا وگرنہ جیڑی لکھی اے بڑی بری لکھی اے
اردو
1
9
24
449
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا؛ لِكُلِّ نَبِيٍّ رَفِيقٌ فِي الْجَنَّةِ، وَرَفِيقِي فِيهَا عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ   ”ہر نبی کا جنت میں ایک رفیق (ساتھی) ہے، اور میرے رفیق (ساتھی) اِس میں عثمان بن عفان ہیں“۔ [سنن ابن ماجه — رقم الحدیث 109]
اردو
4
23
123
1.3K
تذكير الصلاة على النبي ﷺ
اللهم صلّ على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد، كما صليت على سيدنا إبراهيم وعلى آل سيدنا إبراهيم ، إنك حميد مجيد ، اللهم بارك على سيدنا محمد وعلى آل سيدنا محمد ، كما باركت على سيدنا إبراهيم وعلى آل سيدنا إبراهيم ، إنك حميدٌ مَجيد.
العربية
1
14
32
197
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
@alsala_ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم
اردو
0
0
0
18
تذكير الصلاة على النبي ﷺ
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهيمَ، وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، فِي الْعَالَمِينَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
العربية
1
2
9
116
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
New Delhi is debating whether to talk to Pakistan. Islamabad is trying to show that others are already talking through it. Indian remarks have reopened the question of dialogue with Pakistan, exposing the limits of Delhi’s public posture. Our editorial: bit.ly/4tSi3Jr
The Thursday Times tweet media
English
9
19
23
967
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
وزیراعظم نریندر مودی اٹلی میں وہاں کی وزیراعظم کو ٹافیاں کھلا رہے ہیں۔ مودی ہندوستان کو کفایت شعاری کا سبق دے رہے تھے اور پھر خود تین چار کروڑ کے جہاز میں اٹلی جا کر میلونی کو میلوڈی ٹافی کھلا رہے ہیں۔ یہ عوام کے ساتھ کھلواڑ ہے کہ ہندوستان میں پیٹرول و گیس کی قلت ہے، فیکٹریز اور کاروبار بند ہو رہے ہیں، مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے، انڈسٹریل سسٹم کو خطرہ ہے، امریکا ایران جنگ کے باعث توانائی کی قلت ہے جبکہ مودی اطالوی وزیراعظم کے ساتھ Reel بنا رہے رہیں۔ بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی
اردو
1
16
34
784
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
شی جن پنگ۔ پیوٹن۔ بیجنگ۔ چینی صدر شی جن پنگ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے دورۂ چین پر اُن کا باضابطہ استقبال کیا۔ دنیا کے دو بااثر ترین رہنما۔ ایک اہم ملاقات۔ نظریں بیجنگ پر۔ واشنگٹن سے برسلز اور نئی دہلی سے اسلام آباد تک، سوال ایک ہی ہے: یہ ملاقات بدلتے عالمی نظام کے لیے کیا معنی رکھتی ہے؟
اردو
0
7
12
603
AMF - Omar retweetledi
Qais Ali
Qais Ali@QaisAliCh·
محمد ﷺ ہمارے، بڑی شان والے ہیں ❤️❤️❤️
اردو
14
17
68
377
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
اکستان اور چین کی آزمودہ و پائیدار سٹریٹجک شراکت داری وقت کی ہر آزمائش پر پوری اتری ہے۔ یہ تعلق باہمی اعتماد، احترام اور مشترکہ مفاد کی بنیاد پر قائم ہے۔ پاکستان اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے چین کی مسلسل حمایت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ اسی اصولی وابستگی کے تحت پاکستان ون چائنا اصول پر مضبوطی سے قائم ہے اور چین کے تمام بنیادی مفادات کی حمایت کرتا ہے۔ نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار
اردو
1
33
79
2K
AMF - Omar retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
کیا آپ جانتے ہیں دنیا کے بڑے فٹ بال ایونٹس کی گیندیں کہاں بنتی ہیں؟ 🇵🇰 پاکستان کا ”ٹریونڈا“ فٹ بال اقوام متحدہ میں چھا گیا۔ ⚽ انٹرنیشنل فٹ بال ڈے 2026 اور فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں کے موقع پر اقوام متحدہ کے سفارت کاروں نے سیالکوٹ میں بنے ”ٹریونڈا“ فٹ بال سے دوستانہ میچ کھیلے۔ کئی دہائیوں سے پاکستانی کاریگروں کے ہاتھوں نے دنیا کے سب سے بڑے کھیلوں کے ایونٹس کو طاقت دی ہے۔ گیند پر فیفا کا نام ہے لیکن اسے بنانے والے ہاتھ پاکستانی ہیں۔ 🇵🇰
اردو
0
15
27
492
AMF - Omar retweetledi
أحمد الشرع
أحمد الشرع@AH_AlSharaa·
Some meetings leave an impression; ours apparently left a fragrance. Thank you, Mr. President @realDonaldTrump, for your generosity and for topping up this precious gift. May the spirit of that meeting continue to shape a stronger relationship between Syria and the United States.
أحمد الشرع tweet media
English
3.4K
2.4K
19.5K
4.5M
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
ایرانی خمینی رجیم خطہ میں لاکھوں مسلمانوں کی قاتل ہے۔ اِسکے باوجود پاکستان سمیت کئی اسلامی ممالک ایران کیساتھ سفارتی و تجارتی تعلقات رکھتے ہیں۔ پھر متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تجارتی تعلقات پر اعتراض کیوں؟ جب اسرائیل اور ایران دونوں مسلمانوں کے دشمن ہیں تو معیار الگ الگ کیوں؟
اردو
8
38
92
1.6K
AMF - Omar retweetledi
AMF - Omar
AMF - Omar@AMF_Views·
رفیقِ جَنَّت نبیﷺ کا عثمانؓ نبیﷺ کا ساتھی تھا اِس جہاں میں اُسی نے آقاﷺ پہ سب لُٹایا کروں کیا اُس کی سخیٰ بیاں میں جہاں میں جَنَّت کی دی بشارت دامادِ سرورﷺ میرا غنیؓ ہے صدیقؓ، عمرؓ اور علیؓ کا ساتھی حیا کا پیکر میرا غنیؓ ہے [سلام امیر المؤمنین عثمانؓ بن عفان]
AMF - Omar tweet media
اردو
8
23
70
925