NAROWALPMLN

125.7K posts

NAROWALPMLN banner
NAROWALPMLN

NAROWALPMLN

@AllahHelpUss

اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو نبی محمّد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کی توفیق عطا فرمائیں 🙏

NWL PMLN Join Since 1988❤️ Inscrit le Ağustos 2017
5K Abonnements3K Abonnés
NAROWALPMLN retweeté
Zeeshan Malik
Zeeshan Malik@ZeshanMalick·
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر عید الاضحیٰ کے موقع پر پنجاب بھر میں صفائی ستھرائی اور آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کا گرینڈ آپریشن تیسرے دن بھی پوری تندہی سے جاری ہے۔ تمام اضلاع کی انتظامیہ اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں فیلڈ میں متحرک ہیں تاکہ شہریوں کو ایک صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ #مریم_کا_ستھرا_پنجاب
اردو
6
62
95
1.1K
NAROWALPMLN
NAROWALPMLN@AllahHelpUss·
لیکن ہمارا مسلہ حل نہیں کیا آپ نے ۔۔پنجقب میں مختلف علاقوں میں راتوں رات گلیاں روڈ بن رہے ہیں لیکن ہماری گلی نہیں بن رہی ۔ہمارے بچے گلی میں نہیں نکل سکتے۔۔ عید گاہ روڈ نارووال گلی نمبر 17 مہینے ہوگئے سروے ہوئے
Chief Minister’s Complaint Cell@CMComplaintCell

Bhakkar📍 Suthra Punjab Complaint has been resolved. Area has been cleared by the Team. Complaint Resolved by Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou

اردو
0
0
0
8
NAROWALPMLN retweeté
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج ہوئی آپ ﷺ نے فرمایا : میں ایک نہر پر پہنچا جس کے دونوں کناروں پر خولدار موتیوں کے ڈیرے لگے ہوئے تھے۔ میں نے پوچھا اے جبرائیل! یہ نہر کیسی ہے؟ انہوں نے بتایا کہ یہ حوض کوثر ہے ( جو اللہ نے آپ کو دیا ہے )۔ (بخاری،۴۹۶۴)
اردو
12
175
823
4.5K
NAROWALPMLN
NAROWALPMLN@AllahHelpUss·
@CMComplaintCell @MaryamNSharif سر کوئی اپ ڈیٹ ؟؟؟ ہماری گلی کی؟ بتایا گیا تھا matter discussed. Survey NESPAK ne krlia ha. Design ke approval k lea gia hua ha. Insha Allah boht jld hojega. Dont worry تین مہینے ہوگئے ہیں سر
0
0
0
11
NAROWALPMLN
NAROWALPMLN@AllahHelpUss·
محترم وزیراعلی شکایت سیل پنجاب میں بہت ترقیات کام ہورہے ہیں اس گلی کا سروے ہوئے3 مہینے ہوگئے کوئی اتا پتہ نہیں۔لیکن پنجاب میں چند دنوں میں روڈ بن رہے ہیں اس گلی کو بنے 27سال گزرگئے۔مین شہر میں۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell Street No 17 Eid Gah road Narowal
NAROWALPMLN tweet media
اردو
1
0
0
203
NAROWALPMLN retweeté
Chief Minister’s Complaint Cell
فیروزوالہ📍 پولیس ڈیپارٹمنٹ محترمہ سعدیہ کی ٹویٹ کے حوالے سے، دونوں فریقین کو تفصیل سے سنا گیا۔ اصل تنازعہ زمین کے ایک چھوٹے سے حصے سے متعلق ہے۔ محترمہ سعدیہ اپنے گھر کے اندر ایک مخصوص جگہ پر دیوار تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جبکہ مخالف فریق کا مؤقف ہے کہ مذکورہ زمین کے حوالے سے ان کے پاس اسٹے آرڈر موجود ہے۔ پولیس اسٹے آرڈر کی حیثیت کی تصدیق کرے گی، اور تصدیق ہونے تک دونوں فریقین کو اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محترمہ سعدیہ نے مقامی پولیس کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چنانچہ دونوں مقدمات کو غیر جانبدارانہ تفتیش کے لیے ضلعی تفتیشی برانچ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے دونوں فریقین کو متعلقہ قانونی دفعات کے تحت پابند بھی کیا گیا ہے۔ مزید برآں،محترمہ سعدیہ نے مخالف فریق کے خلاف ہراسانی سے متعلق درخواست بھی جمع کروائی ہے، جسے تفتیش کے لیے ایس پی ہیڈکوارٹرز کو مارک کر دیا گیا ہے۔ Chief Minister's Complaint Cell ہو گا ہر مسئلہ حل! @MaryamNSharif @SaimaFarooq @govtofpunjabpk #maryamnawaz #punjab #complaint #gov #foryou
Chief Minister’s Complaint Cell tweet media
اردو
12
24
85
6.3K
NAROWALPMLN retweeté
Chief Minister’s Complaint Cell
Ferozwala 📍 Police department, With reference to the tweet of Ms. Saadia, both parties have been heard in detail. The actual dispute pertains to a small portion of land. Ms. Saadia is attempting to cover a certain area within her house, while the opposite party claims to hold a stay order over the said land. The police will verify the status of the stay order, and until that is confirmed, both parties have been directed to maintain the status quo. Ms. Saadia has expressed distrust in the local police investigation. Accordingly, both cases have been transferred to the District Investigation Branch for an impartial inquiry. Both parties have also been bound down under relevant provisions to prevent any potential breach of peace. Further, Ms. Saadia has submitted an application against the opposite party regarding harassment. The same has been marked for inquiry to the SP Headquarters.
Sadia Khalid@SadiasOfficial

کیس اپڈیٹ! مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔ میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @AmjadHafeez19 @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @pmln_org

English
4
8
12
1.6K
NAROWALPMLN retweeté
Chief Minister’s Complaint Cell
فیروزوالہ📍 پولیس ڈیپارٹمنٹ محترمہ سعدیہ کی ٹویٹ کے حوالے سے، دونوں فریقین کو تفصیل سے سنا گیا۔ اصل تنازعہ زمین کے ایک چھوٹے سے حصے سے متعلق ہے۔ محترمہ سعدیہ اپنے گھر کے اندر ایک مخصوص جگہ پر دیوار تعمیر کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، جبکہ مخالف فریق کا مؤقف ہے کہ مذکورہ زمین کے حوالے سے ان کے پاس اسٹے آرڈر موجود ہے۔ پولیس اسٹے آرڈر کی حیثیت کی تصدیق کرے گی، اور تصدیق ہونے تک دونوں فریقین کو اسٹیٹس کو برقرار رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محترمہ سعدیہ نے مقامی پولیس کی تحقیقات پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ چنانچہ دونوں مقدمات کو غیر جانبدارانہ تفتیش کے لیے ضلعی تفتیشی برانچ کے سپرد کر دیا گیا ہے۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے دونوں فریقین کو متعلقہ قانونی دفعات کے تحت پابند بھی کیا گیا ہے۔ مزید برآں،محترمہ سعدیہ نے مخالف فریق کے خلاف ہراسانی سے متعلق درخواست بھی جمع کروائی ہے، جسے تفتیش کے لیے ایس پی ہیڈکوارٹرز کو مارک کر دیا گیا ہے۔
Sadia Khalid@SadiasOfficial

کیس اپڈیٹ! مجھ پر دو بار حملہ ہوا اور مجھ پر ہی ایف آئی آر بھی کاٹ دی گئی۔۔۔۔ میں نے وقت سے پہلے بتا دیا تھا کہ یہ ہو گا میرے ساتھ یہ ہو رہا کیونکہ میں مومنہ اقبال نہیں اسلئے مریم نواز @MaryamNSharif کو وہ ہراسانی نظر نہیں آ رہی جسکا مجھے ہر روز سامنا کرنا پڑ رہا ، غنڈہ عناصر کی دھمکیاں ، گالیاں ، کردار کشی ، پولیس کی ان غنڈوں سے ملی بھگت ، مجھے پریشان کرنا ۔۔۔۔۔ ہراسانی کی کونسی قسم ہے جو میں برداشت نہیں کر رہی میری یہ پوسٹ بطور ثبوت محفوظ کر لیں سب ۔۔۔۔ کیونکہ کل کو اگر مجھے میری بہن یا میرے بھائی بھتیجوں کو کچھ ہوا تو اسکی اصل مجرم وہ مریم نواز @MaryamNSharif ہوں گی جو سب کی ماں ہیں سوائے میرے ۔۔۔۔ جنکو مومنہ کی کردار کشی کی تو فکر ہے مگر سعدیہ خالد اور اسکے خاندان کی جان کی کوئی فکر نہیں ، وہ سی سی ڈی ہو گی جو سب غنڈہ عناصر کے نیفوں میں پستول چلا سکتی مگر مجھے دھمکیاں دینے والوں کو کچھ نہیں کہہ سکتی ، وہ ڈی ایس پی فیروزالہ اور ایس ایچ او فیروزوالہ اور تفتیشی افسر ہوں گے جو اپنے ریگولر کسٹمرز کو بچا کر مجھے ہراساں کر رہے جو ڈی پی او کے سامنے جھوٹی رپورٹس پیش کر کے حملہ آوروں کو معصوم ثابت کر رہے اور مجھے مجرم یہ پوسٹ گواہی ہے اس بات کی کہ میں عورت ہو کر تنہا لڑتی رہی ، میں مدد مانگتی رہی کہ مجھے غنڈوں سے بچاؤ ۔ کاش میں واقعی کسی کا لفافہ ہوتی آج وہ میری مدد تو کرتا ۔۔۔۔ میرے مرنے کی صورت میں یہ پوسٹ ڈی ایس پی فیروزوالہ عرفان ، ایس ایچ او فیروزوالہ جمشید اقبال ، تفتیشی ای ایس آئی خالد رشید منج مجھے دھمکانے والے فیروزوالہ بار کے صدر کے سالا صاحب الیاس بھٹی ، فیروزوالہ کچہری کے وثیقہ نویس اور قبضہ مافیا رفیق بھٹی ، رانا تنویر کے ڈرائیور منیر بھٹی ، ٹریفک وارڈن زاہد نعیم بھٹی ، شاہد نعیم بھٹی ، شہزاد بھٹی ، عبداللہ بھٹی ، سابق ایس ایچ او وارث بھٹی کیخلاف چارج شیٹ سمجھی جائے اب مدد نہیں مانگوں گی کسی سے ۔ میرے اور میرے بہن بھائی بھتیجوں کی زندگی کا بس اللہ مالک @Marriyum_A @AzmaBokhariPMLN @hinaparvezbutt @AmjadHafeez19 @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK @pmln_org

اردو
19
46
210
30.7K
NAROWALPMLN retweeté
Government of Punjab
Government of Punjab@GovtofPunjabPK·
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا “سُتھرا پنجاب پروگرام” اپنی شاندار حکمتِ عملی اور مؤثر انتظامات کے باعث نہ صرف ملک بھر بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی حاصل کر رہا ہے۔ سُتھرا پنجاب عید الاضحیٰ آپریشن میں 1 لاکھ 84 ہزار سینٹری ورکرز، 40,000 گاڑیاں اور 1 کروڑ 20 لاکھ بائیو ڈیگریڈیبل بیگز کے ذریعے صفائی کے مثالی انتظامات کیے گئے۔ یہ ایک منظم، مربوط اور جدید ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی کامیاب مثال ہے جو صاف اور صحت مند پنجاب کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ @MaryamNSharif
اردو
1
18
22
958
NAROWALPMLN retweeté
𝐀𝐲𝐛𝐚𝐫𝐬 𝐇𝐚𝐧
❌❌ Çocuk ağlıyor, yere yapışıyor; onu götürdüklerinde başına ne geleceğini biliyor, yahudilerin acımasızlığını anlıyor. Bu video, dünyaya Yahudi korkakların gerçek yüzünü gösteriyor‼️
Türkçe
443
8.9K
10.7K
148.8K
NAROWALPMLN retweeté
Ironclad
Ironclad@NavCom24·
#BREAKING: Saudi Arab, Turkiye and Pakistan will not sign Abraham Accords.
Ironclad tweet media
English
133
1.4K
9.8K
285.1K
NAROWALPMLN retweeté
Dr. Yousef 🇵🇸
Dr. Yousef 🇵🇸@yousef_ki1·
If you see this video, put a dot to break the algorithm. No words.
English
1.7K
4.9K
8.8K
80.5K
NAROWALPMLN retweeté
Kamelia
Kamelia@Elissamaiss·
Rachel Corrie, une militante américaine de la paix âgée de 23 ans, a été écrasée à mort par un bulldozer militaire israélien à Rafah, dans la bande de Gaza. RIP Rachel Corrie Silence Mondiale
Kamelia tweet mediaKamelia tweet media
Français
231
4.6K
9.3K
76.6K
NAROWALPMLN retweeté
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا)
میاں صاحب سے معافی مانگنے والوں کی قطار روز بروز لمبی ھوتی جا رھی ایک دن ایسا آئیگا کہ پی ٹی آئی کا آخری کارکن بھی پیر پکڑ کر معافی مانگےگا میاں نواز شریف برصغیر کےسب سے سینئرتجربہ کاراور مدبر سیاست دان ہیں شیر افضل مروت کی جاتی امراء میں نواز شریف سےملاقات کےبعد میڈیا سے گفتگو
Sajjad Ahmad Ansari💙 PML,N(جانباز متوالا) tweet media
اردو
616
564
2.7K
77K
NAROWALPMLN retweeté
Shehbaz Sharif
Shehbaz Sharif@CMShehbaz·
Had a most warm and cordial meeting with H.E. President Xi Jinping in Beijing today as Pakistan and China celebrate 75 glorious years of diplomatic relations. I was joined by DPM & FM Mohammad Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir. I reaffirmed that the Pakistan-China All-Weather Strategic Cooperative Partnership remains the cornerstone of Pakistan’s foreign policy. I thanked President Xi Jinping for China’s steadfast support for Pakistan’s sincere peace efforts and greatly appreciated his visionary four-point proposal for regional peace and stability. We discussed further deepening strategic coordination, advancing high-quality CPEC development, and expanding cooperation in industry, agriculture, science and technology, clean energy, digital transformation, and space cooperation. I also appreciated President Xi Jinping’s landmark global initiatives, which continue to promote peace, development, and shared prosperity across the world. Pakistan-China friendship remains a powerful force for peace, stability, and shared prosperity in an evolving world. 🇵🇰🤝🇨🇳
Shehbaz Sharif tweet mediaShehbaz Sharif tweet media
English
541
1.5K
7K
199.1K