غلام قوم 💰

39K posts

غلام قوم 💰 banner
غلام قوم 💰

غلام قوم 💰

@AloneInMist

The distance between faith and the faithful is where mafias find gap for false marketing & reset human belief system. Modern atheism = Islamophobia 🖤

Liverpool, England Inscrit le Mayıs 2022
6.6K Abonnements7.1K Abonnés
Tweet épinglé
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
😳🤕🤒😲😭 پاکی معاشیات پر تبصرہ
اردو
0
3
9
2.6K
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
وقار کو اس حرکت کی وجہ سے لائف ٹائم جیل میں ہونا چاہیئے تھا۔ اس لڑکے کی کمر کے مہرے لازمی ڈِسلوکیٹ ہوئے ہوں گے۔ لڑکا وقتی طور پر ٹارزن بن رہا ہے، اسکو 2 ماہ بعد چوٹ کا اثر پتا چلا ہو گا۔ یہ سیدھا سیدھا ٹارچر کا کیس ہے
Prof cheems ॐ@Prof_Cheems

Pakistan ke audition

اردو
0
1
1
36
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
If situation has been squeezed so down to prayers, then better give up 🤡 @POTUS @WhiteHouse @IRIMFA_EN
Former Congresswoman Marjorie Taylor Greene🇺🇸@FmrRepMTG

On Easter morning, this is what President Trump posted. Everyone in his administration that claims to be a Christian needs to fall on their knees and beg forgiveness from God and stop worshipping the President and intervene in Trump’s madness. I know all of you and him and he has gone insane, and all of you are complicit. I’m not defending Iran but let’s be honest about all of this. The Strait is closed because the US and Israel started the unprovoked war against Iran based on the same nuclear lies they’ve been telling for decades, that any moment Iran would develop a nuclear weapon. You know who has nuclear weapons? Israel. They are more than capable of defending themselves without the US having to fight their wars, kill innocent people and children, and pay for it. Trump threatening to bomb power plants and bridges hurts the Iranian people, the very people Trump claimed he was freeing. On Easter, of all days, we as Christians should be reminded that the son of God died and rose from the grave so that we can be forgiven once and for all of our sins. Jesus commanded us to love one another and forgive one another. Even our enemies. Our President is not a Christian and his words and actions should not be supported by Christians. Christians in the administration should be pursuing peace. Urging the President to make peace. Not escalating war that is hurting people. This NOT what we promised the American people when they overwhelmingly voted in 2024, I know, I was there more than most. This is not making America great again, this is evil.

English
0
1
1
11
غلام قوم 💰 retweeté
Ashok Swain
Ashok Swain@ashoswai·
Modi has turned India to a Joke!
Ashok Swain tweet media
English
19
181
614
8.4K
غلام قوم 💰 retweeté
Aashis Joshi
Aashis Joshi@aashisjo·
After financing Jared Kushner’s 666 Fifth Avenue property in New York for $1.2 billion, gifting a $400 million private jet to Donald Trump and vast sums of money and luxury in exchange for security, they now realize they've been conned and betrayed by Trump and his family. 😂
Aashis Joshi tweet media
English
967
14K
42.1K
936.5K
غلام قوم 💰 retweeté
Iran Embassy in Sierra Leone
Yes sir, you burned and won! Now calm down!
Iran Embassy in Sierra Leone tweet media
English
583
10.5K
54.7K
579.9K
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
اس گنجے شیعے کو بہت خارش ہو رہی ہے جو آلِ سعود اور اماراتی شیخوں کے لیئے اتنی گندی زبان استعمال کر رہا ہے @KSAMOFA @mofauae
PNN MEDIA@PNNMEDIA1

اردو
0
0
0
7
غلام قوم 💰 retweeté
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
تم نے اسرائیلی فوجیوں کو فلسطینیوں پر ظلم کرتے دیکھا ہو گا۔ ہم نے پاکستانی فوج کو پاکستانیوں پر مظالم ڈھاتے دیکھا ھے
اردو
115
868
2.2K
51K
غلام قوم 💰
غلام قوم 💰@AloneInMist·
اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ pia کی حالت اس سےمختلف ہےتو آپ غلط سوچ رہے ہیں۔ زندگی میں 1 بار pia میں سوار ہوا۔ جہاز کو ریورس کرتے ہوئے اس میں سے چیں چیں ڈگ ڈک کی جو آوازیں آنا شروع ہوئیں تو سب مسافروں نے چیخنا شروع کر دیاکہ اس پر نہیں جانا۔ آئر ہوسٹس سبکو صبر سے بیٹھنےکی تلقین کرتی رہی
Anayza Fatime@AnayzaFatima

اچھا فیر منڈی آلیو ، اللّٰہ دا حُکم

اردو
0
0
0
22
غلام قوم 💰 retweeté
اکرم راعی Akram Raee
🚨مجھے قتل کیا گیا تو اسرائیل ذمہ دار ہو گا،امریکی صحافی اینا کیسپرین🚨 میں خودکشی کرنے والی نہیں ہوں، اور اگر مجھے کچھ ہوتا ہے تو یہ کوئی حادثہ نہیں ہو گا۔ میں اسے صرف ریکارڈ پر رکھ رہی ہوں، میں صرف یہ چاہتی ہوں کہ یہ ریکارڈ پر ہو۔ میں ان کے اہداف میں سے ایک ہوں، اور میں ان کی نفرت کا خیرمقدم کرتی ہوں کیونکہ میرے خیال میں وہ جو کچھ کرتے ہیں، وہ نفرت انگیز ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ جس چیز کے لیے کور فراہم کرتے ہیں، وہ تاریخ میں انسانی تاریخ کی بدترین نسل کشی میں سے ایک کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں رہتی ہوں، میں ایک امریکی ہوں، مجھے امریکی ہونے پر فخر ہے، میں اسرائیلی نہیں ہوں۔ کتابوں میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے، جو اس بات کی نشاندہی کرتا ہو کہ مجھے کسی بھی شکل میں اسرائیل کی حمایت کرنی ہے۔ درحقیقت جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف اپنی نسل کشی جاری رکھے گا، میں بے خوف ہو کر ان کے خلاف سچ بیان کرنا جاری رکھوں گی۔ میں کبھی بھی اسرائیلی سرزمین پر قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ میں اس ملک کو صرف ایک خطرہ سمجھتی ہوں۔ میں اسرائیل کی حکومت کو صرف فلسطینی عوام کے لیے خطرہ نہیں سمجھتی ہوں، بلکہ اس پورے خطے کے لیے، مشرق وسطیٰ کا خطے کے لیے خطرہ سمجھتی ہوں۔ اب ان کے پاس صرف ایک ہی چیز رہ گئی ہے کہ وہ مجھے ڈرانے کی کوشش کریں، وہ مجھے کہتے ہیں کہ وہ مجھے قتل کرنے جا رہے ہیں، وہ یقین کر لیں کہ میں ان سے ڈرنے والی نہیں ہوں۔ وہ کچھ غلط یا برا کرتے ہیں تو فوری طور پر اس شخص پر سام دشمن اور یہودی مخالف جذبات رکھنے والے شخص کا الزام لگاتے ہیں جو ان کے برے کاموں پر ان پر تنقید کر رہا ہے لیکن وِکٹم کارڈ (Victim Card) کی میعاد اب ختم ہو چکی ہے۔ اسرائیل اس وقت نسل کشی کر رہا ہے جیسا کہ ہم بول رہے ہیں، وہ فتح میں مصروف ہیں، وہ زمین چوری کر رہے ہیں، نہ صرف غزہ کی پٹی، نہ صرف مغربی کنارے، بلکہ وہ شام کے بشار الاسد کے حصے کے ساتھ الحاق کر رہے ہیں۔ بینجمن نیتن یاہو بلند آواز میں کہہ رہے ہیں کہ یہ اسرائیل کے عظیم منصوبے کا حصہ ہے۔ کیا اب ہمیں آپ کے ذہن کے بارے میں یہ جاننے کے لیے مزید ثبوت چاہیے کہ آپ برے لوگ ہیں؟ @AnaKasparian #Israel #USA #Palesti̇ne #PalestinisGenocide
اردو
40
2.9K
4.8K
51.3K
غلام قوم 💰 retweeté
غلام قوم 💰 retweeté
SaimaA
SaimaA@Sa7ps·
The power of Iran Jet down... #Iran
English
2
6
9
250
غلام قوم 💰 retweeté
Umair
Umair@Umairfrooq·
ایک بات مانیں ، ایرانی سیاسی طور پہ ہیں بڑے ذہین اخے ماچھی امریکی چاکری سے باز نہیں رہ سکتے ، اخے ماچھی اور امریکہ ایک جان دو قالب وغیرہ ایرانیوں نے بھی توپے توڑ حل نکالا انہیں خوب علم تھا کہ ماچھی کمیشن اور دھندے پہ جان دیتے ہیں انہیں ٹینکروں کے کوٹے پہ لگا ، جہاں کمیشن وہاں دھندا ، جہاں دھندا وہاں ماچھی ، اب ماچھی فی ٹینکر کئی ملین ڈالر لیکر دنیا کے ٹینکر نکال رہے ہیں ماچھی بھی خوش ، ایران بھی خوش امارات نے غصے میں ان سے قرض واپس مانگ لیا تو کہتے ہیں قرضہ امارات کے منہ پہ ماریں گے قوم کا پیسہ ہی ہے نا ، اپنا کمیشن نہ چھوڑیں گے اب سوشل میڈیا پہ اپنے چمچوں کو امارت کے پیچھے لگا دیا جی او شیر بگیو !
Umair tweet media
اردو
8
64
335
10K
غلام قوم 💰 retweeté
Abida M Gardezi
Abida M Gardezi@gardezimabida·
Abida M Gardezi tweet media
ZXX
11
66
304
4K
غلام قوم 💰 retweeté
Iran Embassy in Indonesia
Iran Embassy in Indonesia@IraninIndonesia·
Salamalaikum ✈️🚁🚁 Alaikumsalam🚀🚀🚀
Indonesia
936
10.6K
48.4K
2M
غلام قوم 💰 retweeté
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
"یہ فوج بھی میری" کا کیڑا نکلا یا نہیں؟
پری زاد tweet media
اردو
9
192
776
10K
غلام قوم 💰 retweeté
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پیٹرول 450 اسلام آباد میں تانگے چل پڑے۔۔ تجربہ کاروں نے پاکستان کو تقریبا 75 سال پیچھے دھکیل دیا۔ واہ رے تجربہ کارو۔۔!!
اردو
45
2K
6.9K
57.1K