Azaz Syed

22.1K posts

Azaz Syed banner
Azaz Syed

Azaz Syed

@AzazSyed

Journalist @GeoNews | Pakistan specialist | Conflict, diplomacy & intelligence | Host: TalkShock | Survived attacks, defied censorship

Islamabad,Pakistan Katılım Mart 2012
2.2K Takip Edilen465.1K Takipçiler
Azaz Syed retweetledi
Shaukat Piracha
Shaukat Piracha@ShaukatPiracha1·
H.E Nurlan Yermekbayev, Sec Gen of #SCO arriving #Islamabad tonight پاکستان ایک بار پھر سفارتی سرگرمیوں کا گڑھ دو بڑی۔علاقائی تنظیموں کے سیکریٹری جنرلز کادورہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان ہینچیں گے-زراٙئع سارک سیکریٹری جنرل پیلے سے ہی پاکستان میں ہیں
Shaukat Piracha tweet media
اردو
0
2
7
1K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Good news for Nature lovers 🚨 وفاقی آئینی عدالت نے پیرسوہاہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دےدیا۔ عدالت نے سی ڈی اے اور میٹرو پولیٹن سٹی کی اپیلیں منظور کرلیں ۔ عدالت نے حکم امتناع بھی ختم کردیا اور حکم دیا کہ ملکیت کا فیصلہ ٹرائل کورٹس بغیرعدالتی آبزرویشنز سے متاثر ہوئےکریں گی، انتظامی معاملات کا فیصلہ ریگولیٹری باڈیز کریں گی۔وفاقی آئینی عدالت نے ٹرائل کورٹس کو جلد از جلد کیسز کے فیصلوں کی ہدایت بھی کردی۔ وکیل احسن بھون نے کہا کہ عدالت نے کیس کو بہت اچھا پڑھا ہے۔جسٹس حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے سپریم کورٹ کےفیصلے میں بہت سے نکات کو مدنظر نہیں رکھا گیا،کیس دائر کرنے یا نظرثانی دائر کرنے پر بھی عدالت نے غصہ کیا۔ہم نے جذباتی فیصلہ نہیں کرنا، عدالت میں ہماری تعریفیں نہ کریں،جو سماعت ہوئی وہی حکم دیں گے،الف لیلیٰ کی کہانی فیصلہ میں نہیں لکھیں گے۔فیصلہ پڑھا تو اندازہ ہوا بہت کچھ عدالتی کاروائی سےباہر کا لکھا گیا۔ اس سے قبل سپریم کورٹ نے 11 جون 2024 کو مونال ریسٹورنٹ کو تین ماہ کے اندر مسمار کرنے کا حکم دیا تھا، جبکہ وفاقی حکومت نے اس فیصلے پر دائر نظرثانی درخواست کی حمایت کی تھی۔
Azaz Syed tweet media
اردو
22
12
110
12.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
I have personally witnessed the outstanding journalism and professional excellence of @jourusmanjavaid. It’s difficult to understand why @abdul_aleemkhan’s @SAMAATV appears to be sending the message that it doesn’t value experienced professionals. This is a significant loss for the organization. I’m confident Usman will soon find a place where his talent and experience are truly appreciated.
Azam Khan@azamshaam

It’s surprising to hear that SAMA has terminated such a talented reporter @jourusmanjavaid whose extraordinary performance earned him several awards and recognition from the TV management.

English
2
3
14
5K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
🚨🚨راولپنڈی کا ایک بڑا منصوبہ رنگ روڈ ایک بار پھر متنازعہ ہوگیا ہے، ذرائع بتاتے ہیں کہ منصوبہ کے ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آنے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں،حکام کی جانب سے راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے رنگ روڈ منصوبے کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا گیا جسکے بعد ابتدائی رپورٹ حکومت پنجاب کو پیش کی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ میں بے ظابطگیوں کی نشاندھی پر معاملہ اینٹی کرپشن کے سپرد کیا جائے گا، پنجاب حکومت کیجانب سے رنگ روڈ کیس میں جے آئی ٹی بنانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے راولپنڈی رنگ منصوبہ کے این او سیز، منظور شدہ نقشوں، ایکسیس روڈ اور دیگر قانونی منظوریوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق نجی سروس ایریاز کو رسائی دینے کے لیئے جاری این او سیز بھی تحقیقات کے دائرے میں آ گئے ہیں، 28 جنوری 2026 کے مبینہ این او سی کی قانونی حیثیت اور سرکاری ریکارڈ کی جانچ شروع ہے، آر ڈی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سروس ایریا کو رسائی دینے سے منظور شدہ ڈیزائن اور ٹریفک نظام متاثر ہوتا ہے۔۔ این او سی، ایکسیس روڈ، لینڈ یوز، بلڈنگ پلان اور پٹرول پمپ منظوریوں کا ریکارڈ بھی چھان بین کے عمل میں شامل ہے۔ کئی حکام جیسے کے ڈی سی حسن وقار چیمہ، اے ڈی سی آر شہریار شیرازی،سابق کمشنر عامر خٹک،اے سی حاکم خان اور سابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ پہلے ہی تبدیل کیئے جاچکے۔ پی ٹی آئی دورِ میں بھی حکومت میں رنگ روڈ ڈیزائن میں مبینہ تبدیلی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس پر اس وقت کے وزیراعظم نےکمشنر کیپٹن (ر) محمد محمود، ڈپٹی کمشنر انور الحق سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی تھی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ طور پر دوسری بار ڈیزائن تبدیلی کے ہر پہلو کی تحقیقات جاری ہیں۔
اردو
20
107
515
102.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
سپریم کورٹ کا تعلیمی اداروں میں ہراسیت کے خلاف سخت نظام اور قانون پر مؤثر عملدرآمد کا حکم جسٹس محمد علی مظہر کا12 صفحات پر مشتمل تحریری حکمنامہ جاری تعلیمی ادارہ صرف درسگاہ نہیں بلکہ ایسامحفوظ ماحول ہےجہاں خواتین کی عزت،خودمختاری اور تحفظ یقینی بنایا جانا چاہیے،حکمنامہ جنسی ہراسانی کو برداشت کرنے والا ادارہ اپنے تعلیمی مشن سے انحراف کرتا ہے، سپریم کورٹ جنسی ہراسانی کو برداشت کرنےسےطاقت کو بدعنوانی کاجواز اور خاموشی کو سچ پر ترجیح دینا ہے، سپریم کورٹ خاتون اساتذہ کی جنسی ہراسانی قانون،اخلاقیات اور انسانی وقار کی سنگین خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ ادارےکےسربراہ کی اولین ذمہ داری محفوظ اور صحت مند تعلیمی ماحول کو یقینی بنانا ہے،سپریم کورٹ کام کی جگہ پر جنسی ہراسانی کسی صورت قابلِ قبول نہیں،پیشہ ورانہ طرزِ عمل ہی معیار ہونا چاہیے،سپریم کورٹ اداروں میں ہراسانی کے خلاف واضح پالیسی اور مؤثر شکایتی نظام کا قیام ناگزیر ہے،سپریم کورٹ سنجیدہ الزامات میں غیر ضروری نرمی مستقبل میں ایسےطرزِ عمل کی حوصلہ افزائی کے مترادف ہو سکتی ہے،سپریم کورٹ تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں ہراسیت کےخلاف ضابطۂ اخلاق پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،سپریم کورٹ ہر تعلیمی ادارے میں قانون کے مطابق ان ہاؤس انکوائری کمیٹی کا قیام لازمی بنایا جائے،سپریم کورٹ خواتین اساتذہ کو شکایت کے فوری اور براہِ راست ازالے کے مؤثر مواقع فراہم کیے جائیں،سپریم کورٹ
Azaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet media
اردو
5
13
35
4.2K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
ڈیزل کی قیمت میں 13روپے80پیسے فی لیٹر اضافے کےبعد نئی قیمت 323روپے 30پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ پٹرول کی قیمت میں 13روپے 18پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت 310روپے 71پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی۔ مٹی کا تیل بھی 11 روپے 19 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا ہے،نئی قیمت 242 روپے 33 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہو چکا ہے جو ایک ہفتے کے لیے ہوگا۔ پٹرول پر فی لیٹر لیوی میں 9 روپے 64 پیسے اضافے کے بعد فی لیٹر لیوی 80 روپے مقرر کر دی گئی ہے،اس سے قبل پٹرول پر 70روپے 36 پیسے فی لیٹر لیوی مقرر تھی ۔ ڈیزل پر فی لیٹر 70 روپے 82 پیسے اور مٹی کے تیل پر 20 روپے 36 پیسے فی لیٹر لیوی برقراررکھی گئی ہے ۔
Azaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet media
اردو
12
9
56
6.4K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
Well done
The Pakistan Daily@ThePakDaily

@ThePakDaily asked a Former Pentagon Official about “ Why United States Have No Role to Resolve Tensions Between Pakistan and Afghanistan? David Sedney, former U.S. Deputy Assistant Secretary of Defense for Afghanistan, Pakistan and Central Asia, said the United States “lost the war in Afghanistan” and, like Vietnam, many Americans now want to forget it. Speaking at a town hall in Washington, D.C., Sedney said U.S. interests in Afghanistan were never as deep as in Vietnam or Korea, adding that America’s power does not mean it always understands every region or gets policy right. “The United States is always focused on itself and its own survival,” he said, noting that neither the Taliban nor Pakistan poses an existential threat to Washington. #Afghanistan #Pakistan #USForeignPolicy #WashingtonDC #DavidSedney #ThePakistanDaily BY: @FaisalzUpdates

English
1
9
33
7.5K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
بحریہ ٹاؤن کے بانی سربراہ ملک ریاض حسین کے تین قریبی ساتھیوں کو سزا کی کہانی
اردو
0
23
148
14.6K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
وفاقی آئینی عدالت نےنَسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔ وفاقی آئینی عدالت نے فیصلے میں کہا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کےخلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں، عدالتیں اپنے سامنے موجود تنازع تک محدود رہیں، غیر ضروری معاملات میں مداخلت نہ کریں،سپریم کورٹ نے زیرِ سماعت مقدمے سے آگے بڑھ کر وسیع احکامات جاری کیے۔سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی رپورٹس کی بنیاد پر قانونی تقاضے پورے کیے بغیر مسماری کے احکامات نہیں دیے جا سکتے۔ مزید کہا ہے کہ منصفانہ قانونی کارروائی (ڈیو پروسیس) ہر مقدمے میں لازمی آئینی تقاضا ہے۔عدالت کامقصد غیر قانونی تعمیرات کو قانونی تحفظ دینا نہیں،صرف قانون کے مطابق کارروائی کو یقینی بنانا ہے۔کراچی میں غیر قانونی تعمیرات سےنمٹنے کےلیےمؤثر قانونی نظام اور متعلقہ ادارےپہلے سے موجود ہیں۔سندھ حکومت اور متعلقہ ادارےغیر قانونی تعمیرات کی نگرانی اور کارروائی کے آئینی و قانونی طور پر پابند ہیں۔وفاقی آئینی عدالت نے21 دسمبر2018 اور 22جنوری2019 کےسپریم کورٹ کے احکامات اور انکے تحت ہونے والی کارروائیاں واپس لے لیں۔ جسٹس سید ارشد حسین شاہ کا اضافی نوٹ بھی فیصلے میں شامل ہےجسکےمطابق شہریوں کے بنیادی حقوق اور عوامی سہولیات کاتحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔پارکس،کھیل کےمیدان،گرین بیلٹس،فٹ پاتھ،ساحل اور دیگر عوامی مقامات کو غیر قانونی قبضوں اور تبدیلیوں سےمحفوظ رکھا جائے۔
Azaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet mediaAzaz Syed tweet media
اردو
42
59
206
38.1K
Adnan Javed
Adnan Javed@ProfessorKayani·
@NadeemAfzalChan اور کتنا بوسیدہ نظام ہے سوشل میڈیا کے ذریعے وزیر اعلی یا وزیراعظم کو جگانا پڑتا ہے اگر عالی جاہ کے نوٹس میں آگئ بات تو شائد مسئلہ حل ہو جائے ورنہ لاکھوں ایسے مظلومین انصاف کے انتظار میں بیٹھے موت کی دہلیز پر پہنچ جاتے
اردو
1
0
0
16
Dr Ramsha Mir
Dr Ramsha Mir@DrRamshaMir·
@AzazSyed Allah o akbar 🥹 Imagine the psychological trauma she endured and still going through Betrayal , abandonment, single parenting , court trials God 💔🥹 The worst part is society never respects neither own the woman who goes to court for her rights . Prayers for Nida .🙏
English
1
0
2
119
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کی ندا نے شادی کی ، بیٹی پیدا ہوئی ، شادی رجسٹریشن نہ ہونے پر پتہ چلا کہ شوہر نے شادی اپنے ملازم کے ساتھ راولپنڈی میں رجسٹر کرا دی ہے ، شادی کے جعلی کاغذ بنانے والے وکیل دیور سمیت دیگر ملزمان کے خلاف پرچہ درج ہوا مگر گرفتاری نہ ہوسکی اب ندا عدالتوں کے دھکے کھارہی ہے ، کوٹ مومن کا کیس وزیراعلی۱ مریم نواز اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی توجہ کا متقاضی ہے کیونکہ لڑکیوں کی جھوٹی شادیاں رجسٹرڈ کرنے والے قانون کے سامنے جوابدہ ہو سکیں ۔ @MaryamNSharif #ChiefJusticeLahoreHighCourt
اردو
31
268
926
143.7K
Azaz Syed retweetledi
Habib Hanzalah
Habib Hanzalah@HabibHanzalah·
Honoured to be speaking tomorrow at The Black Hole on "Know Your Marriage Contract: Rights, Clauses & Legal Safeguards." If you're in Islamabad, join us for a discussion on the legal aspects of the Nikahnama and the rights every couple should know. #LegalAwareness #Nikahnama
Habib Hanzalah tweet media
English
0
7
10
4.8K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
🚨 America 🇺🇸 and Pakistan 🇵🇰 will hold trade talks in Washington tomorrow on a new bilateral trade agreement. The Pakistani delegation will be led by Commerce Secretary Jawad Paul and includes Foreign Office spokesperson @TahirAndrabi and other officials. Both sides will negotiate the terms in light of the new tariff regime announced by U.S. President @realDonaldTrump
English
3
24
237
18.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
‼️ Today 4:30 PM sharp DG ISPR will be live.
English
11
4
63
10.7K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
@ia_rajpoot اسرار ، یہ معاملہ اوپر کا ہے
اردو
1
1
6
1.8K