
بریکنگ: ٹائم میگزین نے 100 بااثر ترین افراد کی فہرست شائع کر دی ڈونلڈ ٹرمپ، شی جن پنگ، پوپ لیو، طارق رحمان (وزیراعظم بنگلہ دیش)، ظہران ممدانی، مارک کارنی(کینیڈا)، بلندرا شاہ (وزیراعظم نیپال)، مارکو روبیو، رنبیر کپور، سُندر پچائی، مسٹر بیسٹ شامل time.com/collection/100…
























