Obaid Bhatti

252.5K posts

Obaid Bhatti banner
Obaid Bhatti

Obaid Bhatti

@Obibhatti

Independent Journalist | Past: Public News | GNN | 92NewsHD | Daily Khabrain | Social activist | Human Rights | Socio-Political commentary | RTs are RTs

Islamabad. Sargodha Katılım Aralık 2015
3.7K Takip Edilen38.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
وڈیرے کے بیٹے، نواسے اور پوتے بلاول کو 32 سال عمر میں پہلی نوکری ہی پاکستان کے وزیر خارجہ کی ملی ہے تو اس موقع پر میں اپنی پروفیشنل زندگی کے بارے کچھ لکھنا چاہتا ہوں، امید ہے آپ پڑھنا پسند کریں گے۔ بیماری کے سبب 2 سال کی تاخیر سے 2014 میں ماسٹرز مکمل ہوا تو نوکری کی فکر (جاری)
Obaid Bhatti tweet media
اردو
172
405
1.6K
0
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
فرانسیسی صدر امانوئل میکرون مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں ہورہی کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جو ہمیشہ انکار کر دیتے ہیں۔ یہ امن چاہتے ہی نہیں ہیں
اردو
0
2
41
927
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
فرانسیسی صدر امانوئل میکرون ہم آبنائے ہرمز کو زبردستی کھلوانے کی کسی کوشش کا حصہ نہیں بنیں گے
اردو
1
5
38
710
Obaid Bhatti retweetledi
Sam Haselby
Sam Haselby@samhaselby·
Leila Khatami is a mathematician. Fatemah Larijani is an oncologist and herself a cancer survivor. Ehsan Haghini is a kidney doctor. Zahra Damad is an engineer in Illinois. Eisha Hashemi is a Jungian psychologist. What exactly do Yair Netanyahu and Eric and Don Jr Tr*mp do?
New York Post@nypost

Children of Iran's regime leaders are educating America's students at colleges from New York to Los Angeles trib.al/f9YO44l

English
68
1.9K
7.7K
207.5K
Obaid Bhatti retweetledi
Arya Yadeghaar
Arya Yadeghaar@AryJeay·
It wasn’t Russian air defenses It wasn’t Chinese air defenses It wasn’t American air defenses It was a fully domestically built Iranian air defense system that tracked & hit the “stealth” F-35. Built by Iranian engineers during MAXIMUM sanctions. Never been more proud to be Iranian.
Arya Yadeghaar@AryJeay

Iran has published footage showing the exact moment when Iranian air defenses tracked & intercepted the American F-35 over central Iran. The IRGC says it locked & hit the F-35 over central Iran and severly damaged it.

English
652
4.6K
21.2K
504.3K
Obaid Bhatti retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
رک جاہیں سرکار۔۔۔۔۔۔آپ عوام کو کیوں بیوقوف بنا رہے۔۔۔آپ اپنے مرحوم ابا حضور کو سکپ کر گئے اور قوم کو سیدھا دادا جان کے خوائص بتانے لگ پڑے۔ اللہ آپ کے والد شاہین خان کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور پل پل انکو جنت میں جگہ عطا کرے۔۔ان پر زمینوں پر قبضے کے اکثر الزامات لگتے تھے۔ جب ٹاپ سٹی ون پر غیر قانونی ریڈ ہواتھا 12 مئی 2017 اور سی ای او کنور معیز کو 40 بندوں سمیت اغواہ کیا گیا تھا تو اگلے دن آپ اپنی سفید کروزر میں شاہین خان صاحب ساتھ ٹاپ سٹی ون میں جشن منانے موجود تھے۔ سچ بتائیں قوم کو کیونکہ آپ صحافی ہیں اور لوگ آپکو فالو کرتے ہیں
Hassan Ayub Official@hassanayub92

میرے پاس LV کے پانچ سات جُوتے موجود ہیں میرا دادا اسلام آباد کے سب سے بڑے زمیندار تھے لہذ میں لے سکتا ہوں مگر سہیل آفریدی جس کے اثاثے ٹوٹل پانچ لاکھ ہیں وہ چار لاکھ کا جُوتا کیسے پہن سکتا ہے، اب بہت سے لوگوں نے کہنا شروع کر دیا کہ وہ جُوتا جعلی ہے اب یہ کہیں گے تحفے میں جُوتا ملا ہے۔

اردو
35
246
800
45.8K
Obaid Bhatti retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
“سر پر منڈلاتا ہوا خطرہ کون ہے؟ شمالی کوریا یا ایران؟" تُلسی گبارڈ ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس کانگرس مین جمی گومز کے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ہکلاہٹ کا شکار ہو گئیں۔ صدر ٹرمپ نے اسرائیل کی خوشنودی کے لیے ایران جنگ شروع کر کے اپنے قریبی رفقاء کو بھی دفاع کے لائق نہیں چھوڑا۔ @DNIGabbard @JimmyGomezCA #Iran #NorthKorea #Israel #Usa #IranWar
اردو
0
118
233
7.9K
Obaid Bhatti retweetledi
اکرم راعی Akram Raee
ایسی چنگاری بھی یا رب، سپین کی خاکستر میں تھی🔥 رکن پارلیمنٹ بیلورا نے اسپین پر زور دیا کہ وہ امریکی فوج کو نکال دے، سپین میں تمام امریکی اڈے بند کر دے اور نیٹو کے "مجرمانہ اتحاد" کو چھوڑ دے۔ بیلورا امریکہ اور اسرائیل کو "انسانیت کی سلامتی کے لیے سب سے بڑا خطرہ" قرار دیتی ہیں۔ @ionebelarra #Spain #IoneBelarra #IranWar #Israel #USA
اردو
3
147
346
4.8K
Obaid Bhatti retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
عمران خان کا اپنے خرچ پر دوسرے قیدیوں سے بہتر راشن بتانے والوں کے پتا جی اس وقت کیوں رنڈوے ہو جاتے ہیں جب دوسرے قیدیوں کی طرح انہیں نہ عدالت پیش کیا جاتا ہے نہ ملاقات کرائی جاتی ہے
اردو
2
182
577
5.6K
Obaid Bhatti retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
1998 میں نوازشریف حکومت نے جمائمہ کی عام دکان سے خریدی ہوئی ٹائلوں کو نوادرات قرار دے کر سمگلنگ کا مقدمہ قائم کردیا، جمائما کو لندن میں ہی رہنے کی ہدایت کی اور یوں ہماری زندگی میں نئی بدمزگی نے جنم لیا، عمران خان (میں اور میرا پاکستان)
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
4
276
546
5.2K
Obaid Bhatti retweetledi
Alifya Sohail
Alifya Sohail@AlifyaSohail·
If you silently watch the govt fill its prisons with lawyers and activists, know this: when your turn comes, there won’t be anyone left to speak for you. You don’t have to break the law to be imprisoned here. You need only cross an arbitrary line and PECA take cares of the rest. Imaan and Hadi were jailed for tweeting 55 days ago. #ReleaseImaanAndHadi
Alifya Sohail tweet mediaAlifya Sohail tweet media
English
13
231
718
54.9K
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
ریمنڈ ڈیوس اور سلالہ چیک پوسٹ پر مارے گئے سیکیورٹی اہلکاروں کے خون کے چھینٹے آج بھی خشک نہیں ہوئے، مارنے والوں کو ہم نے خود بھجوایا، کراچی امریکی قونصلیٹ میں امریکی میرینز کی گولیوں کا نشانہ بننے والے پاکستانیوں کا لہو ابھی تازہ ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ مارنے والا اگر امریکی ہو یا ہم خود ہوں تو پھر درجنوں اور سینکڑوں کی جان کی قیمت چند لاکھ روپے دیت بمشکل ہوتی ہے۔ تو ایسے بیانات صرف سیاسی ہوتے ہیں جن کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا
عمارہ@Lahorewali_

Pakistanis’ blood is only considered expensive when militants kill them. But when the state kills protesters in broad daylight or dissenters, their blood is the cheapest? No words? No condemnation? What does that make you? Hypocrites.

اردو
1
47
186
2.3K
Obaid Bhatti retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
اور صدیق جان سے معافیوں کے تقاضے کرنے والوں کے آج کے کردار کیا ہیں؟ صدیق تو حقائق سامنے آنے پر اپنی سوچ بدلنے کا برملا اظہار کر رہے ہیں اور یہ لوگ آج باطل کو باطل کہنے کی ہمت نہیں رکھتے اور جواز تراشتے ہیں ظلم کے دفاع میں۔
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

بڑا انسان وہ ہے جو اپنی غلطی تسلیم کر لے، صدیق جان کے گناہ اتنے بڑے نہیں کہ اسے ہر بار اس متعلق معافی مانگنا پڑے

اردو
31
259
1.5K
17.5K
Obaid Bhatti retweetledi
Ayesha Ali Bhutta
Ayesha Ali Bhutta@ayeshabhutta01·
نو مئی کے مقدمات میں پاکستان بھر سے صرف 10 خواتین کو سزا دی گئی، جس میں سے ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید اور فردوس رائے اس وقت جیل میں قید ہیں جبکہ دیگر 7 خواتین اپنی ہی سرزمین پر جائے امان کی تلاش میں دربدر ہیں۔ رمضان گھر والوں سے دور اور اب عید بھی مختلف شہروں میں روپوشی میں گزرے گی۔ اس ملک کے طاقتور حکمرانوں کے سینے میں دل کی جگہ پتھر ہے جو خواتین کی اس تکلیف پر وہ خوشی محسوس کرتے ہیں؟ ہماری جگہ اپنے گھر کی خواتین کو رکھ کر سوچیئے، شاید آپ کو ہم پر گزرنے والے عذاب کا اندازہ ہو جائے۔۔۔ خواتین کا جیل میں قید کاٹنا اور دربدر روپوشی اختیار کرنا قیامت سے کم ہرگز نہیں، زندگیاں تباہ و برباد ہو کر رہ گئی ہیں۔ اس ملک کی نسلوں پر رحم کریں اور خواتین کو سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھانا بند کریں!
اردو
17
178
539
15.9K
Obaid Bhatti retweetledi
The Wall Street Journal
U.S. missiles that hit Iran likely were fired from Gulf countries that have taken the brunt of Iranian drone and missile attacks—although none acknowledges allowing use of their land or airspace on.wsj.com/4rLLyvx
English
177
2.1K
4.9K
703.5K
Obaid Bhatti retweetledi
Imran Afzal Raja
Imran Afzal Raja@ImranARaja1·
کل ایک صحافی رانا جبار کی فوتگی کا ٹوئیٹ کیا ساتھ ہی مینشن کر دیا موصوف کی پہچان صرف خان پر توشہ خانہ کے حوالے سے کیچڑ اچھالنا تھا جس کے بعد کچھ لوگ دفاع میں ہیں کہ “اس نے تو بس خبر دی تھی” ۔۔ جی نہیں اس نے صرف خبر نہیں دی اس نے توشہ خانہ کو توہین مذہب کے برابر لا کھڑا کیا سنیے
اردو
75
722
2.4K
57.5K
Obaid Bhatti
Obaid Bhatti@Obibhatti·
جن کو دہشت گرد کہتے ہیں جنگ کررہے ہیں انکے ساتھ عید کی دنوں میں سیز فائر ہوسکتا ہے لیکن سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کے ساتھ سیاسی سیز فائر نہیں ہوسکتا کہ عید پر اس سے غیر انسانی سلوک نہ کیا جائے، اہلخانہ کو ملاقات کرنے کی دی جائے، کپڑے نہ روکے جائیں، عید کی نماز مسجد میں پڑھنے دی جائے
اردو
1
26
127
1.3K
Obaid Bhatti retweetledi
Jeremy Diamond
Jeremy Diamond@JDiamond1·
“They cut my belt off with a knife, as well as my boxers. They zip-tied my penis, tightened it and then dragged me all around the village.” My interview with a Palestinian man who says Israeli settlers sexually assaulted him cnn.com/2026/03/18/mid…
English
164
3.3K
5.9K
136.8K