SaaD Rizvi Fan

226 posts

SaaD Rizvi Fan banner
SaaD Rizvi Fan

SaaD Rizvi Fan

@RealSHR_FaN5

Admin/DOC/Mechanical QC/Office Management

Scotland, United Kingdom Inscrit le Haziran 2026
125 Abonnements203 Abonnés
SaaD Rizvi Fan
SaaD Rizvi Fan@RealSHR_FaN5·
جو چیز مولا حسین کو کربلا لے کر گئی وہی چیز خادم حسین کو تنگ کر رہی ۔🫡 بیشک باباجی آج صرف تقریریں کرنے والے رہ گئے🙁 Release Saad Rizvi
اردو
1
9
10
71
SaaD Rizvi Fan retweeté
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
جمعہ مبارک! یا الٰہی جتنے بھی اسلام کے خلاف فتنے سوچے جا رہے ہیں ان فتنوں سے اہلِ اسلام کو محفوظ فرما۔ Release Saad Rizvi
اردو
1
63
79
382
SaaD Rizvi Fan retweeté
Ali Raza
Ali Raza@Ali_Raza_9263·
@bpk69 *آپریشن "بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ"* ⚔️
فارسی
0
20
72
1.4K
SaaD Rizvi Fan retweeté
Rafia Baloch
Rafia Baloch@Rafia_Baloch_·
36 جمعے گزر جانے کے بعد بھی جامع مسجد رحمت اللعالمین اور مزارِ پرانوار بابا جان سیدنا ابوزر غفاریؓ کو فورسز کے تسلط سے آزاد نہیں کیا گیا💔 Follow these accounts 👇🏻👇🏻 @LBK_4459 @LBK_4462 @LBK_4463 @LBK_4458
Rafia Baloch tweet media
اردو
2
12
15
99
SaaD Rizvi Fan retweeté
Peer Qazi Muhammad Mehmood Qadri Awani
📢‼️ظلم کا مظاہرہ ‼️ اعوان شریف،گجرات۔۔۔ سجادہ نشین درگاہ مقدسہ آستانہ عالیہ اعوان شریف حضرت صاحبزادہ پیر قاضی محمد محمود قادری اعوانی کی غیر موجودگی میں دولت کے نشے میں بد مست افراد نے پیرا فورس کی نگرانی میں جامعہ قادریہ سلطانیہ رجسٹرڈ دربار عالیہ اعوان شریف کی طالبات کی آمد و رفت کے لیے بناۓ گۓ پل کو گرادیا۔ طالبات کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے جامعہ کے ساتھ والا مکان حاصل کیا گیا تھا۔ پردہ کے اندر رہ کر آمد و رفت کے لیے پل بنایا گیا تھا تاکہ کوئی دشواری نا ہو۔ پل کے ساتھ ساتھ جامعہ کی پردی کو بھی گرا دیا گیا "وَاللَّهُ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ"
اردو
2
21
24
379
SaaD Rizvi Fan retweeté
Peer Qazi Muhammad Mehmood Qadri Awani
6 دسمبر 1992 — یومِ شہادت بابری مسجد گردشِ ایّام بتاتی ہے کہ مسجدِ اقصیٰ اور بابری مسجد کے بعد مسجد رحمۃ للعالمین بھی دشمنانِ حق کے لیے خوف کا نشان بن گئی ہے!
اردو
1
20
64
1.4K
SaaD Rizvi Fan retweeté
Peer Qazi Muhammad Mehmood Qadri Awani
ملک پاکستان کے اندرونی اور بیرونی حالات پر تحریک لبیک پاکستان کا موقف رکن شوریٰ و ممبر مزاکراتی کمیٹی پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب
اردو
1
28
30
1.1K
SaaD Rizvi Fan retweeté
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
مرکز تحریک لبیک پاکستان کی طرف سے 7 محرم الحرام شام 6 بجے ایک اہم ٹرینڈ لانچ کیا جاۓ گا آپ سے گزارش ہے ٹرینڈ کی بھرپور تیاری کیجئے اور ایک دوسرے کے اکاؤنٹس کو فالو بھی کیجئے ✨ @LBK_4459 @LBK_4462 @LBK_4463 @LBK_4458
Muqeet tweet media
اردو
5
5
5
32
SaaD Rizvi Fan retweeté
Rafia Baloch
Rafia Baloch@Rafia_Baloch_·
اب تو یہ دل چاہتا ہے کہ ہوا کے ان جھونکوں سے پوچھوں۔۔۔۔ ان راستوں سے پوچھوں۔۔۔ کہ اُن قدموں کی آہٹ آخر کس موڑ پر ٹھہری ہوئی ہے جن کے لوٹ آنے کی آرزو میں ہم نے اپنی تمام دعائیں سجا رکھی ہیں۔😭♥️ Release Saad Rizvi
ماریہ اعوان ♥️@mahi1_144

بابا جان کے دونوں شہزادے جمال رضوی اور جلال رضوی کا دیدار جب تک نہ ہو جائے تسکین کا ہر دلاسا ایک دھوکہ ہے اور اس بزم کی ہر رونق ایک بے معنی تماشہ۔۔۔۔۔یہ دل کسی دلاسے کسی تسلی سے بہلنے والا نہیں اب کہ 🥹💔 ہن آ جاؤ بادشاہو 🥹

اردو
1
14
19
358
SaaD Rizvi Fan retweeté
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
36 جمعے گزر گئے جامع مسجد رحمتہ للعالمینﷺ ، جامعہ ابوزر غفاری و مزارِ پُر انوار بابا جان پر یزیدی فوج قابض ہے۔ نہ اذان ، نہ نماز ، نہ صلوٰۃ و سلام Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
4
77
116
830
SaaD Rizvi Fan retweeté
Muqeet
Muqeet@Muqeet_36·
8 ماہ گزر گے😭 عکس مرشدِ 🫀 کو ظالموں نے قید کیا ہوا😭😭 یاالہی اس بابرکت ماہ محرم الحرام کا واسطہ عکس مرشدِ کی رہائ کا سبب پیدا فرما دیجیے 🤲🏻🤲🏻
اردو
1
23
31
324
SaaD Rizvi Fan retweeté
LBK(23)پاکستانی
پورے دو ارب مسلمانوں میں ہم ہاتھ اُٹھا کر لبیک کا نعرہ لگاتے🙌🏻🙌🏻 لبیک لبیک یارسول اللّٰہ @LBK_4460 #ملنگ_قبیلہ Release Saad Rizvi
اردو
7
23
29
209
SaaD Rizvi Fan retweeté
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
مسجد رحمت اللعالمین پر یزیدی فورس کے غاصبانہ قبضے کو 36 جمعے بیت گئے۔ہے کوئی غیرت مند جو اسے تحریک کا مرکز سمجھ کر نہیں،بلکہ خالصتاً اللہ کا گھر ہونے کے ناطے ظالموں کے شکنجے سے آزاد کروائے دیں۔ بھائی کے اکاؤنٹس کو فالو کیجئیے‼️ @LBK_4459 @LBK_4462 @LBK_4463 @LBK_4458
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
2
7
9
86
SaaD Rizvi Fan retweeté
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
🔴آر ایس ایم ٹیم کی جانب سے خصوصی ایکس اسپیس سیشن آج (جمعہ المبارک) بوقت 3:00 بجے "یزیدِ وقت کے سامنے ڈٹ جانا ہی رسمِ حسینی ہے" 🎙️گیسٹ اسپیکر: علامہ راشد حسین رضوی HOST | @RSM_Official_X8 فکرِ حسینی کی اس باادب و خوبصورت بزم میں تمام محبین و مخلصین اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑 tweet media
اردو
0
6
8
75
SaaD Rizvi Fan retweeté
TLP WOMEN'S WING
TLP WOMEN'S WING@Womenwing72·
ہزاروں کوششیں کر لیں زمانے نے جھکانے کی مجھے جھکنے نہیں دیتا بھرم زہرا کے بچوں کا Release Saad Rizvi
اردو
1
44
61
399