عرسِ شریف
مسلکِ اعلیٰ حضرت کے نقیب، رضویوں کے حبیب، مقبولِ خاص و عام، خلیفۂ حضور مفتیِ اعظم، جانشینِ مصلحِ اہلِ سنت، مردِ مومن، مردِ حق، علامہ سید شاہ تراب الحق قادری رحمۃ اللہ علیہ
اپنے کارکنان کے دکھوں کی مسیحائی کرنے والے اس قائد کے سامنے تم نے اسکے جانثاروں کے سینوں میں گولیاں اتاریں، اور پھر اس قائد کو 8ماہ سے اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹانے کے لیے تمام تر ہتھکنڈے آزما رہے ہو۔
کیونکہ تم جانتے ہو کہ اس شیر دل جواں کی رہائی تمہارے خونی تخت کا زوال ثابت ہوگی۔
پاکستان میں فلسطین سے یکجہتی 'جرمِ عظیم' کیسے بن گئی؟
کس قانون کے تحت TLP پر بربریت ڈھائی گئی اور قیادت کو گزشتہ 8 ماہ سے زیر حراست رکھا جا رہے؟
کیا یہ لوگ سرکاری شاہین چھین کر تل ابیب پر حملہ کرنے والے تھے، یا شہباز ــــ کو توپ میں رکھ کر غزہ پھینکنے لگے تھے⁉️
Release Saad Rizvi
جب دین اسلام کے باغی تخت نشین ہوں، تو فکرِ حسین ہمیشہ میدان عمل میں نظر آتی ہے، جسکی گواہی حسینی مشن کے وارث دے رہے ہیں جو پچھلے 8ماہ سے پابندِ سلاسل ہیں۔
مگر افسوس جو لوگ دین کی پامالی دیکھنے کے باوجود ظالموں کے تلوے چاٹنے میں مصروف ہیں،وہ کس منہ سے حسینی ہونے کادعویٰ کرتے ہیں؟
ماضی میں جس تحریک کی کوریج کر کے تم نے اپنی ریٹنگز چمکائیں، آج اسی کے حق میں تمہاری زبانوں سے ایک حرف تک نہیں نکل رہا۔
یہ اقتدار کی جنگ میں نہیں بلکہ تمہارے اور میرے اس مشترکہ درد کی ترجمانی کے لیے مریدکے کی سڑکوں پر تھے، مگر تمہاری بکاؤ صحافت نے ہمیشہ سچ کا گلا گھونٹا ہے۔
#TLP
لبیک والے توجہ کریں‼️🚨
تمام احباب ان اکاونٹس کو فالو کر کے مضبوط بنائیں اورکمینٹس میں ڈن لکھ کر فالو بیک حاصل کریں🥰
Repost Plz👍🏻
@RealSHR_FaN4@RealSHR_FaN5@RealSHR_FaN6
Release Saad Rizvi
اللہ پاک ہمارے قائد کو سلامت رکھے آمین اور جلد رہائی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
سب بھائی نئے اکاؤنٹ کو فالو کر لیں
👇👇👇👇
@SubhanBadarTLP
#ملنگ_قبیلہ