Tweet épinglé
Saif Ur Rehman
6.5K posts

Saif Ur Rehman
@Rehman366
Content Creator | | Pakistan 🇵🇰
Chand Inscrit le Aralık 2012
6.4K Abonnements3.6K Abonnés

@It_me_mini Don't leave us too early Mini,
By the way Good Night 💤
English

سوشل میڈیا پر اور خاص طور ایکس پر اکثر دوستیاں خوشامد اور جھوٹ پر ٹکی ہوتی ہیں, (منافق کی منافق سے, جھوٹے کی جھوٹے سے) بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خود سے اختلاف رکھنے والوں سے دوستی اور تعلقات قائم رکھتے ہیں
میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ کسی منافق نے حق اور سچ کی حمایت کی ہو۔🙏
#SMK
اردو

@Rehman366 All this many many wisdom me self go still go school oh
Where una dey get this wisdom
English
Saif Ur Rehman retweeté

دن رات میں بدل جائے گا، پرندوں اور جانوروں کے رویّے عارضی طور پر بدل جائیں گے...
2 اگست 2027 کو دنیا ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر دیکھے گی جس کا مشاہدہ سعودی عرب میں بھی کیا جائے گا
• مکمل سورج گرہن کے باعث گرہن کے راستے میں آنے والے علاقوں میں چند منٹ کے لیے دن، رات جیسا محسوس ہوگا۔
• سورج کا بیرونی ہالہ (شمسی تاج) نمایاں نظر آئے گا، اور دن کی روشنی میں بعض ستارے اور سیارے بھی دکھائی دیں گے۔
• روشنی اور درجۂ حرارت میں واضح کمی محسوس ہوگی۔
• کچھ روشن سیارے اور ستارے دن کے وقت بھی نظر آئیں گے۔
• بعض پرندوں اور جانوروں کے رویّوں میں عارضی تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے۔
• مكه المكرمه اور جدہ سعودی عرب کے اُن نمایاں شہروں میں شامل ہوں گے جہاں یہ فلکیاتی منظر دیکھا جا سکے گا۔
• یہ موجودہ صدی کے طویل ترین مکمل سورج گرہنوں میں سے ایک ہوگا، جس کی زیادہ سے زیادہ مدت 6 منٹ 23 سیکنڈ ہوگی۔
• اتنی طویل مدت کا مکمل سورج گرہن خشکی پر دوبارہ 2114 سے پہلے دیکھنے کو نہیں ملے گا۔

اردو

جب آپ خود فرنٹ فٹ پر آ کر لیڈ نہیں کر سکتے، تو دوسروں پر موروثی سیاست کا الزام لگانا منافقت ہے۔"
علی محمد خان صاحب! موروثی سیاست پر بھاشن دینا بہت آسان ہے، لیکن سچائی یہ ہے کہ 8 فروری کو عوام نے آپ کو آپ کی ذاتی مقبولیت یا میرٹ پر ووٹ نہیں دیا تھا۔ 1/2👇
Ali Muhammad Khan@Ali_MuhammadPTI
تحریک انصاف میں موروثی سیاست کی کوئی جگہ نہیں۔
اردو
Saif Ur Rehman retweeté
Saif Ur Rehman retweeté
Saif Ur Rehman retweeté























