
Shehryar Bukhari
77.6K posts

Shehryar Bukhari
@ShehryarReal
Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement
Edinburgh, Scotland Inscrit le Temmuz 2013
4K Abonnements137.8K Abonnés

@IMRAN_KHAN_WOLF یہی تو ہماری دنیا میں مُختصر سی زندگی کا امتحان تھا اور اللّٰہ کی آزمائشوں پر پورا اترنا دنیاوی زندگی کا مقصد۔
اردو

@ShehryarReal Yr sherry bhai, it’s so difficult to be among the muslims who willingly shut their eyes upon HAQ just for the sake of their pre installed sects oriented faith. Wonder how will they face ALLAH after such ignorance
English

@Shaukat78613923 تھوڑی محنت کریں اور خود تحقیق کریں، آپکو اُس طرح بہتر سمجھ آئیگا، إن شاء الله — تحقیق کریں کہ نبی ﷺ کے زمانے میں نجد کہاں تھا؛ ہنٹ یہ ہے کہ جہاں اُسوقت بھی نجد کا سینٹر ہوتا تھا، وہ آج بھی نجد کا دارالحکومت ہے۔
اردو

@Usman9099231521 چلیں اگر آپ مطمئن ہیں تو جیسے آپکی مرضی؛ میں نے کونسا آپ کا جواب دینا ہے روزِ آخرت۔ آپ موج ماریں۔
اردو

@Usman9099231521 مولویوں نے فراڈ مارا ہوا ہے کیونکہ اُنکے وظیفے ادھر سے آتے ہیں۔ خود عقل استعمال کرکے تحقیق کر لیں؛ اللّٰہ نے عقل و شعور اِس لئے نہیں دیا تھا کہ بندہ کھوپڑی استعمال ہی نہ کرے؛ باقی تہاڈی مرضی!
اردو

@ShehryarReal Ya naiad Iraq wala ha dosri hadees my tashri ha as ki
Indonesia

@Mahitalpur7777 شخص بھی ہوگا، جلد خود آئیگا منظرِ عام پر، اور وہ وقت ایمان کا سخت الٹیمیٹ ٹیسٹ ہوگا۔
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، وَمِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ ، وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ ، وَمِنْ شَرِّ فِتْـنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ
اردو

@ShehryarReal اور میں کبھی قائل نہیں ہوئی کے دجال ایک انسان ہوگا ۔۔
یہ سسٹم ہو سکتا ہے
اور کافروں کا اتحاد بھی
جو اب نظر آرہا ہے
اردو

او کچھ عقل کے اندھے الباکستانیوں، حَرمَیْن شَرِیفَیْن کو ایران سے نہیں بلکہ صیہونی دجالی ٹولے سے خطرہ ہے، جنکو تم گدھے اپنی اطاعت کی یقین دہانیاں اور ضمانتیں دے رہے ہو، اور اُنکے پیچھے اپنی ہی کِلَّیاں پھُڑکاوا رہے ہو۔
بچپن میں احادیث پڑھ کے سوچتا تھا کہ جبکہ دجال کے ماتھے پر کافر لکھا ہوا ہوگا تو اُسکے باوجود صرف سچے مومن ہی کیسے پہچانیں گے اور ہر ایک مسلمان کیوں نہیں، ایسا کیسے، ککھ سمجھ نہیں آتا تھا۔ اب جب میں بہت سے پاکستانیوں، مذہبی رہنماؤں اور دنیا بھر میں دیگر بہت سے مسلمانوں کو دیکھ رہا ہوں تو پوری طرح سمجھ آتا ہے کہ واضح نشانیوں کے باوجود کیونکر مسلمانوں کی بھاری تعداد فِتنہ الْمَسِيحُ الدَّجَّالُ کے پیروکار ہیں۔
اردو


@NailaNa42760825 اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
جی آپکی بات درست ہے۔ اہل بیعت اور مولا علی سے محبت کسی فرقے کی تک محدود نہیں ہے، یہ ہم سب مسلمانوں پر عائد ہوتی ہے کیونکہ ہماری شفاعت کے ضامن، اللّٰہ کے محبوب اور ہمارے آقا ﷺ کا حکم ہے۔
اردو

@ShehryarReal ہم اہل سنت بھی اہل بیعت اور مولا علی سے محبت کرتے ہیں۔ ہمارے نزدیک وہ شخص مسلمان ہو ہی نہیں سکتا جو حضرت محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم کے اہل بیعت سے بغض رکھے۔اللّٰہ رب العزت ہم سب کی صراط مستقیم کی طرف راہنمائ فرماۓ۔ آمین
اردو

اگر کبھی بھی حرمین شریفین پر کوئی آنچ کا بھی سوچیں گا تو پہلی صف میں اسکی حفاظت کے لئے موجود ہونگے، إن شاء الله
حرمین شریفین کا نام لے کر صیہونی دجالی ٹولے کے پیروکاروں کے لیے تحافظ مانگنا اصل منافقت ہے؛ منافقین پر اللہ کی لعنت۔
فلسطینی نسل کُشی پر مجرمانہ خاموشی اور صیہونی دجالی ٹولے کی ایران اور لبنان میں غیر قانونی جنگوں میں سہولتکاری کرنے، اور اللّٰہ کے واضح احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر منافقت یاد نہیں آئی، منافقوں؟! ایڈے تسی حرمین شریفین دی فکر کرن آلے مسلمان!
اردو

@ShehryarReal @AliKhan359318 وہ حرم کے محافظ وہ بڑے بڑے دعوے
انتہا کے منافق ہو تم
صرف اپنا فایدہ دیکھتے ہو
منافقین پر اللہ تعالیٰ کی لعنت
اردو



کاش مسلمانوں کو اپنے خالق کا حکم یاد ہوتا!
شہید امام سید علی حسینی خامنہ ای نے کیا خوبصورت یاد دہانی کروائی تھی — سورۃ آل عمران آیت 175
أَعُوْذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم
بِسْــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
إِنَّمَا ذَٰلِكُمُ ٱلشَّيْطَـٰنُ يُخَوِّفُ أَوْلِيَآءَهُۥ فَلَا تَخَافُوهُمْ وَخَافُونِ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ ١٧٥
یہ (خوف دلانے والا) تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے تو اگر تم مومن ہو تو ان سے مت ڈرنا اور مجھ ہی سے ڈرتے رہنا
اردو

@irshad_rathi804 @ImranKhanPTI اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
العربية

"یا ربِّ ذوالجلال، اے ربّ العالمین!!
تو دلوں کے حال جاننے والا، نیتوں کے بھید سمجھنے والا، اور ہر شے پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔
ہم تیرے حضور دستِ دعا بلند کرتے ہیں مرشد عمران خان کو عزت و وقار کے ساتھ رہائی نصیب فرما۔
آمین ثم آمین 🤲
#FreeImranKhan
#ImranKhanMedicallyHostage

اردو

@KazmiSSG1 بلکل ایسا ہی ہے شاہ جی۔ ایسے ہی نبی ﷺ اپنی نمازوں میں یہ دعا نہیں پڑھا کرتے تھے:
اَللَّهُـمَّ إِنيِّ أَعوُذُ بِكَ مِنْ عَذاَبِ الْقَبْرِ ، وَمِنْ عَذاَبِ جَهَنَّمَ وَمِنْ فِتْـنَةِ الْمَحْياَ وَالْمَماَتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْـنَةِ الْمَسيِحِ الدَّجاَّلِ

اردو

@ShehryarReal اسی لیے اور بھی ضروری ہے خود بھی قرآن و حدیث پڑھیں اور اپنے بچوں کو خاص طور پہ پڑھائیں
دجال کا دور بدترین امتحان کا دور ہوگا
اردو




