Shehryar Bukhari
79K posts

Shehryar Bukhari
@ShehryarReal
Citizen Journalist | Global Citizen 🇵🇰🇬🇧🇺🇸 | 21+ years of Big4 Consulting Experience | Retweet≠Endorsement
Edinburgh, Scotland Katılım Temmuz 2013
4K Takip Edilen138.3K Takipçiler
Shehryar Bukhari retweetledi

جو بات آپ نے اٹھائی ہے، میں پچھلے تین سال سے اسی پر زور دے رہی ہوں۔ بارہا یہ درخواست کر چکی ہوں کہ ایک مرکزی ویلفیئر کمیٹی قائم کی جائے، جس کے تحت تمام اضلاع اپنی ویلفیئر کمیٹیاں تنظیم کے ذریعے باقاعدہ نوٹیفائی کریں۔
اس سے لوگوں کو معلوم ہوگا کہ کہاں عطیات دینے ہیں، مستحق افراد کی درست جانچ پڑتال ہو سکے گی، یہ طے ہوگا کہ کس کو بحالی کی ضرورت ہے اور کس کو مالی مدد اور یہ مدد کتنے عرصے تک دی جائے۔ ساتھ ہی ایک مکمل ریکارڈ بھی موجود ہوگا کہ کس کی مدد ہو چکی ہے اور کون اب بھی نظر انداز ہے۔ اس سے شفافیت اور جوابدہی دونوں یقینی بنتی ہیں۔
بدقسمتی سے 9 مئی کے بعد زیادہ تر مدد انفرادی سطح پر کی گئی، نتیجتاً لوگ پارٹی کے بجائے افراد کو عطیات دینے لگے۔ جس کے باعث کہیں دوہری مدد ہوئی اور کہیں لوگ مکمل طور پر محروم رہ گئے۔ کچھ افراد کے قیدیوں کے نام پر فنڈز جمع کر کے ان کا غلط استعمال بھی کرنے کی باتیں ہوئیں کیونکہ کوئی مرکزی نظام موجود نہیں تھا۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ اب بھی کوئی مضبوط اور منظم نظام بنانے کی سنجیدہ کوشش نظر نہیں آتی۔
Attique Riaz@attique_riaz06
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی جس کے کروڑوں ووٹرز اور لاکھوں عہددار ہیں یہ ان سب کے لیے شرم کا مقام ہے کہ تقریبا ایک ہزار لوگ جنہوں نے لمبی جیلیں کاٹی یا کاٹ رہے ہیں ان کے خاندانوں کا خیال نہیں رکھ سکے
اردو
Shehryar Bukhari retweetledi

@ShehryarReal انشااللہ ۔۔۔ خدا فرعونوں کو ذلیل و رسوا کرتا ہے۔۔۔ یہی سنن الٰہی ہے۔۔۔
اردو

@choudhrykhalil یہی تو المیہ ہے کہ ہم اپنے حالات بدلنے کے بدلنے سے خوفزدہ ہیں! کاش ہم واقعی مسلمان بن جائیں اور اِس بات پر حقیقتاً ایمان لے آئیں کہ اللّٰہ کے سوا واقعی کوئی معبود نہیں ہے اور ہماری حقیقت فقط إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہے۔
اردو

@ShehryarReal 78 years se Hosla or sabar hi kar rahe hain, magar allah halat tab hi badle ga jab awam apne liye nikle gi
हिन्दी

@TheDrStrange804 کاش اللّٰہ اللّٰہ کی ہوتی تو اِتنے زیادہ ابلیسی ہمارے معاشرے میں پیدا نہیں ہوئے ہوتے اور اُنکو اِس بات کا احساس ہوتا کہ دنیاوی زندگی انتہائی مُختصر ہے اور ہماری حقیقت إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہے!
اردو

Shehryar Bukhari retweetledi

The situation of Former Prime Minister Imran Khan is disgraceful, beyond belief, and absolutely outrageous said British Politician and member parliament Jeremy Corbyn.
“Imran Khan deserves proper care and medical treatment and not solitary confinement on unfounded and unproven charges.”- @jeremycorbyn
#FreeImranKhan
English
Shehryar Bukhari retweetledi


@RealWaqarMaliks سب کانے ہیں ایکدوسرے کے، لیکن بھول گئے کہ جس ذات نے تخلیق کیا ہے اُسکے مامور کیے ہوئے ایک ایک چیز لکھ رہے ہیں!
اردو

ابصار عالم اپنی صحت سے بڑا پنگا لے رہے ہیں، وہ واقعی محسن نقوی کے ایک ایس ایچ او کی مار ہیں اور وہ یہ جانتے بھی ہیں تو پھر اتنا کھل کے اتنا آگے کیسے نکل گئے؟ محسن نقوی پہ کالا دھن اور منی لانڈرنگ تک کے الزامات لگا دئے؟ کیا معاملہ محض ایک فلیٹ بچانے کا ہے؟
youtube.com/live/LCK4KybTN…

YouTube
اردو







