Tweet épinglé
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
132K posts

Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
@_Sh0aib_Ch
ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں
مریخ Inscrit le Eylül 2014
142 Abonnements2.1K Abonnés
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeté
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeté
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeté

جب یہی ایران شام اور اردگرد کے ممالک میں مسلمانوں کو شہید کر رہے تھے، داڑھیاں نوچ رہے تھے اس وقت تمہارا اسلام کدھر تھا؟ ایران کی دفعہ ہی مسلمان ہونا یاد آیا.. اتنے مسلمان ہو تو ایران کو بولو سب یہودیوں کو ایران نے بیدخل کرے اور ان کی بی ٹیم نہ بنے اور اپنا انقلاب نہ ایکسپورٹ کرنے کی کوشش کرے.
زہـــرہ لیــاقت@IG_Zahra
بریکنگ نیوز 🚨شہنشاہ حسین نقوی نے وقت کے یزید کو للکار دیا🔥 میرا اچھا مسلمان ہو نا مجھے اپنے رب کے عذاب سے بچا لے گالیکن ایک اچھا پاکستانی ہو نا مجھے میرے رب کےعذاب سےنہیں بچائے گااور مجھے میرے رب کے عذاب سے بچناہے نہ کہ ٹرمپ کے عذاب اور عربوں کے عذاب سے
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeté

پاکستان پر چلنے والے میزائل ایران نے نہیں ہم نے خود روکے تھے۔
ایران کے سپریم لیڈر کو مارا گیا۔ نہ پاکستان نے مارا نہ بمباری کی نہ اس کی حمایت کی بلکہ پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں ایک تھا جس نے مذمت کی۔ آرمی چیف نے پھر بھی آپ کو بھرپور اعتماد میں لیا۔
لیکن اگر آپ اس کے باوجود پاکستان کے فوجیوں کو زندہ جلا دیں گے اسے مسلکی رنگ دیں گے تو پھر آپ کی وفاداری پاکستان نہیں ایران کے ساتھ ہے۔ اور اتنے دلیر ہیں تو اسرائیل جائیں لڑیں کس نے روکا ہے !
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweeté

@Mz_gujjar میں نے اُن کا کب کہا کہ وہ ایسے ہیں 🤣🤣 وہ تو شائد دو ہاتھ آگے ہوں گے 🤣🤣🤣🤣
اردو

@_Sh0aib_Ch خیر مبارک
جزاک اللہ خیر
جمعتہ الوداع مبارک
❤️❤️❤️
اردو

@MKAMRANMINHAS
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
آپکو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اردو

@ehtashamraja
الســـلام’عليـــكم ورحمةالله وبركاته
آپکو میری طرف سے عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اردو











