Sabitlenmiş Tweet
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
134.2K posts

Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭
@_Sh0aib_Ch
ابنِ انشاء کہتے ہیں کہ محبت تو درد کے لیے لگا ئی جاتی ہے جو وصال کے لیے محبت لگاتے ہیں وہ تو احمق ہیں
مریخ Katılım Eylül 2014
144 Takip Edilen2.1K Takipçiler
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi

عرفان خان ان اداکاروں میں سے تھے جو جذبات اور احساسات کے اظہار کے لئے لفظوں کی قید سے آزاد تھے۔ ایک اداکار کے لئے یہ ایک بہت بڑی بات ہے۔
سوال ہوا" انکا نام کیا ہے؟"
کردار کچھ لمحوں کے لئے خاموشی اختیار کرتا ہے۔ ان خاموش لمحوں کی قید میں کونسا احساس پنہاں ہے۔ ظاہری طور پر یہ کہ کیا نام بتاؤں یا چھپا لوں۔۔
میرے لئے یہ وہ سرشاری کا لمحہ ہے جب کسی کا فقط نام سوچ کر آپ کا اندر جھوم اٹھتا ہے۔ جیسے سوکھی زمین پر بارش کا پہلا قطرہ برسے۔ وہ خوش ہے کہ کسی نے اسکا نام پوچھا ہے۔
یہ اقرارِ محبت ہے۔۔۔۔۔ ان دیکھی ان چھوئی محبت ۔۔۔ یہ کسی لمس کی کسی ساتھ کی محتاج نہیں ہوتی۔ یہ بس ہوتی ہے۔
اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi

💫﷽✨
أَسْتَغْفِرُ اللَّہَ الَّذِی لاَ إِلَہَ إِلاَّ ہُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَیْہِ
📖 ترجمہ:
"میں معافی مانگتا ہوں اللہ سے، وہ ذات کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں،
وہ زندہ ہے اور نگرانی کرنے والا ہے،
اور میں اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں اور رجوع کرتا ہوں۔"
🏵️ الســـــــــلام علیــــــــــڪم 🏵️
🌼 صبــــــــــــح بخــــــــــــیر 🌼

اردو
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi

The best Ai video after Messi's defeat in the World Cup final.
#Spain
#Argentina
#FIFAWorldCup
Live ⚽🙌
English
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi
Ѕℋꮎꭿℐℬ 🎭 retweetledi

یار یہ کیا سائنس ہے مطلب 12 جولائی 2021 میں بندہ پشین گوئی کر رہا ہے کہ ارجنٹینا اور سپین کا فائنل 2026 میں اور جیت ارجنٹینا کی گول بھی بتا دیئے ہیں!
😂⚽
dilemma@actuallyimthe
Argentina just beat Spain at the 2026 World Cup final, 3-2.
اردو

@_Sh0aib_Ch یہ بھی وجہ ہو سکتی ہے مگر سننے میں آ رہا کہ ان کے کچھ لوگوں کے خلاف کرپشن کے مقدمات بن رہے ہیں
اردو

مولانا فضل الرحمن نے آج یوٹرن لینے کی کوشش کی ہے اور کہا ہے کہ میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں جو شہید ملک و قوم کیلئے جان دیتا ہے اس کی قدر و منزلت کو بھی جانتا ہوں۔
مگر.
چند دن پہلے کہا تھا کہ شہید ہوتے ہیں تو اسی کام کی تنخواہ لیتے ہیں پیٹی اسی لئے باندھی ہے کہ ملک کیلئے لڑنا ہے۔
مولانا سیاسی اختلاف رکھیں مگر شہداء کیلئے اس طرح کی باتیں ناقابل برداشت ہیں، اگر مولانا شہداء کی قربانیوں کی قدر و منزلت جانتے ہیں تو شہداء سے معافی مانگتے مگر وہ اپنی غلط بیان کو گھمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اردو











